امام کے تیز پڑھنے کی صورت میں مقتدی کا عمل
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02

سوال

بعض حنفی امام سورۂ فاتحہ اتنی جلدی اور تیز پڑھتے ہیں کہ پیچھے پڑھنے والوں کو وقفہ ہی نہیں ملتا کہ وہ بھی سورۂ فاتحہ پڑھ سکیں۔ ایسی صورت میں مقتدی کو کیا کرنا چاہیے؟

الجواب

ایسی صورت میں اگر امام تیز اور جلدی سورۂ فاتحہ پڑھ رہا ہو، تو مقتدی کو امام کے ساتھ ہی سورۂ فاتحہ پڑھنا جائز ہے۔ اس عمل میں کوئی حرج نہیں ہے۔

حوالہ جات

(عبد المجید سوہدروی، اہل حدیث سوہدرہ، جلد نمبر ۵، ۲۹ محرم الحرام ۱۳۷۳ھ)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1