قبر پر لکھنے کی ممانعت

تحریر: عمران ایوب لاہوری

قبر پر لکھنا جائز نہیں
حدیث نبوی ہے کہ :
نهي النبى صلى الله عليه وسلم و أن يكتب عليه
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر پر لکھنے سے منع فرمایا ہے۔“
[صحيح: صحيح أبو داود: 2763 ، كتاب الجنائز: باب فى البناء على القبر ، أبو داود: 3226 ، ترمذي: 1052]

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️