22 رجب کی مخصوص عبادات اور کونڈوں کا شرعی حکم

سوال:

شیخ صاحب! 22 رجب المرجب کی عبادات یا جو نوافل ادا کیے جاتے ہیں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا یہ صحیح ہیں یا غلط؟

جواب از فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ

یہ بالکل غلط ہیں کیونکہ کتاب و سنت سے ان کا کوئی ثبوت نہیں۔ یہ ایک خالص بدعت ہے۔

اسی طرح کونڈے پکانا اور بنانا بھی حرام ہے، کیونکہ یہ بھی بغیر کسی شرعی دلیل کے من گھڑت رسومات میں شامل ہے۔

مزید برآں، اس دن بیان کیے جانے والے بعض من گھڑت قصے واضح طور پر شرک اکبر پر مشتمل ہوتے ہیں، جو کہ دین میں سخت گمراہی کا سبب بنتے ہیں۔

واللہ أعلم

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1