کیا عائشہ مسجد سے عمرہ کا احرام باندھا جا سکتا ہے؟
تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ – سعودی عرب مسجد عائشہ ، مکہ مکرمہ کی ایک معروف مسجد ہے جہاں سے حرم مکی میں رہنے والے احرام باندھ کر عمرہ کرتے ہیں ۔ اس مسجد سے احرام باندھنے کے متعلق عوام میں کافی بےچینی پائی جاتی ہے حتی کہ بہت سارے علماء […]
خواتین کو گھر سے باہر کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟ قرآن و حدیث سے راہنمائی
تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ – سعودی عرب ایک بہن نے سوال بھیجا تھا کہ ایک عورت راستہ چلتے ہوئے کن باتوں کا خیال کرےاور چلنے کا انداز کیا ہو یعنی وہ آہستہ چلے یا تیز بھی چل سکتی ہے اور چلتے ہوئے اپنے آپ کو سیدھی رکھے یا کچھ جھکاہوا،مزیداور […]
ماتحت الاسباب اور مافوق الاسباب کا فرق اور غیراللہ سے استعانت
تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، السلامہ – سعودی عرب بریلویت ایک ایسے طریقے کا نام ہے جس میں اللہ کو چھوڑ کر غیراللہ سے مانگا جاتا ہے ، غیراللہ کو سجدہ کیا جاتا ہے ، اس کو مشکل کشا اورحاجت روا مانا جاتا ہے اس لئے بریلویوں کو جب اولاد چاہئے، یا مصیبت […]
مزدورں اور ماتحت ورکروں کے حقوق صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: مقبول احمد سلفی /جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب اللہ رب العزت نے محمد ﷺ کی ذات گرامی کو ساری انسانیت کےلئے رحمت بناکر بھیجا ہے ، آپ ﷺ کی مکمل زندگی رحمت و شفقت سے عبارت ہے ۔ آپ ﷺ بات چیت ، لین دین، کام و کاج ، اور جملہ قسم […]
وتر کو رات کی آخری نماز بنانے سے متعلق صحیح احادیث
تحریر: مقبول احمد سلفی جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب صحیح قول کی روشنی میں وتر کی نماز کا حکم سنت موکدہ ہے اور یہ رات کی آخری نماز ہے ۔ نبی ﷺ نے ہمیں اس بات کا حکم دیا ہے کہ رات کی سب سے آخری نماز وتر کو بنایا جائے ۔ عبداللہ […]
کیا نمازِ شکر سنت سے ثابت ہے؟ ضعیف روایات کا علمی و تحقیقی تجزیہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ صلاة الشكر سجدہ شکر مشروع اور جائز ہے، لیکن نماز شکر غیر مشروع اور غیر ثابت ہے، اس کے بارے میں مروی روایت ضعیف اور نا قابل عمل ہے تحقیقی جائزہ پیش خدمت ہے: 1۔ سیدنا عبد اللہ […]
کیا نمازِ فتح سنت سے ثابت ہے؟ ضعیف و من گھڑت روایات کا علمی تجزیہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ صلاة الفتح بعض متاخرین نے فاتح امام یا امیر کے لئے فتح کی نماز مستحب قرار دی ہے۔ اس پر دلیل موجود نہیں۔ اس بارے میں احادیث کا جائزہ ملاحظہ ہو: دلیل نمبر (1) شعبی رحمہ اللہ سے […]
ادائیگیِ قرض کے لیے مخصوص نماز کی حقیقت اور ضعیف روایت کا تحقیقی جائزہ
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ نماز برائے ادائیگی قرض ادائیگی قرض کی نماز کے متعلق ایک جھوٹی روایت آتی ہے، جس پر بنیاد نہیں ڈالی جا سکتی، لہذا یہ نماز بدعت ہے۔ ❀ سیدنا نبیط بن شریط رضی اللہ عنہ سے مروی ہے […]
منزل سے کوچ کرتے وقت کی نماز، سنت یا بدعت؟
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ منزل سے کوچ کرتے وقت کی نماز منزل سے کوچ کرتے وقت دو رکعت ادا کرنا ثابت نہیں، بلکہ بدعت ہے۔ اس سلسلہ میں مروی روایات کا تحقیقی جائزہ ملاحظہ ہو: دلیل نمبر (1) ❀ سیدنا انس بن […]
منزل پر پڑاؤ، گھر میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت کی نماز بدعت ہے
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ منزل پر پڑاؤ، گھر میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت کی نماز : منزل پر پڑاؤ یا گھر میں داخل ہوتے وقت بطور خاص نماز ثابت نہیں، لہذا جو چیز دین میں ثابت نہ ہو، وہ بدعت ہے۔ […]
احرام کی دو رکعتیں سنت یا بدعت؟
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ احرام کی دو رکعتیں احرام کی نماز ثابت نہیں، اس کی مشروعیت پر کوئی واضح دلیل نہیں، بعض متاخرین علما کے نزدیک احرام کی دو رکعتیں مشروع اور مستحب ہیں۔ ان کی دلیل حدیث جابر رضی اللہ عنہ […]
جمعہ کے دن خصوصی نماز چاشت پڑھنا بدعت ہے
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ جمعہ کے دن خصوصی نماز چاشت جمعہ کے دن مخصوص نماز ثابت نہیں، بلکہ بدعت اور منکر ہے۔ ❀ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]
نماز جمعہ سے پہلے مخصوص رکعات کے بارے میں 9 ضعیف و من گھڑت روایات
یہ اقتباس شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری کی کتاب غیر مسنون نفلی نمازیں سے ماخوذ ہے۔ نماز جمعہ سے پہلے مخصوص رکعات نماز جمعہ سے پہلے رکعات کا تعین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ اس بارے میں روایات کی تحقیق ملاحظہ ہو: پہلی روایت: 1۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس […]
نکاح کا مکمل طریقہ و شرائط قرآن و حدیث کی روشنی میں
مرتب کردہ: مقبول احمدسلفی جائز طریقے سے باہم ملنے کا نام نکاح ہے، اسلام میں اس نکاح کی بڑی اہمیت ہے اسی سے نسل انسانی آگے بڑھی اور بڑھ رہی ہے اوریہ مومن ومسلم کے ایمان کی تکمیل کا باعث ہے۔ اس کا اہم مقصد عفت وعصمت کی حفاظت ہے۔یہ انسانی زندگی کی اہم ترین […]