جہنم سے نجات کے 15 اسباب قرآن و سنت کی روشنی میں
ماخذ: خطبات حافظ محمد اسحاق زاہد، مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام ہر مسلمان کی سب سے بڑی آرزو یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے جہنم کے عذاب سے محفوظ رکھے اور جنت میں داخل فرمائے، کیونکہ یہی اصل کامیابی ہے۔ دنیا کی ساری کامیابیاں اس کامیابی کے مقابلے میں کچھ حیثیت نہیں […]