قسم کو تکیہ کلام بنانا – کیا اسلام میں جائز ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جس کو بات بات پر قسم اٹھانے کی عادت ہو، تو اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: قسم جو اس کا تکیہ کلام ہو، اس کی قسم کا اعتبار نہیں، یہ لغو قسم ہے۔ اس پر کفارہ واجب نہیں ہوتا۔ ❀ اللہ تعالیٰ […]
ناجائز کام پر قسم اٹھانا کیسا ہے اور اسے پورا کرنے کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ناجائز کام پر قسم اٹھانا کیسا ہے اور اسے پورا کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: ناجائز کام پر قسم اٹھانا بھی ناجائز ہے، البتہ اگر قسم اٹھا لی ہے، تو اسے توڑنا واجب ہے، توڑنے کی صورت میں کفارہ بھی ادا کرنا […]
مزارات کی زیارت اور مراقبہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مزارات کی زیارت اور مراقبہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: قبروں کی تعظیم میں غلو بہت سے اعتقادی اور اخلاقی فتنے جنم دے چکا ہے۔ قبروں اور مزارات پر مشرکانہ عقائد و اعمال اور کافرانہ رسوم و رواج اس قدر رواج پا […]
نبی ﷺ کی شفاعت کا منکر کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا منکر کیسا ہے؟ جواب: اہل سنت والجماعت کا اجماعی و اتفاقی عقیدہ ہے کہ شفاعت برحق ہے، قرآن مجید نے کئی شفاعتوں کا اثبات کیا ہے، اس بارے میں احادیث متواترہ بیان ہوئی ہیں۔ […]
باپ کے نام کی قسم کھانا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: باپ کے نام کی قسم کھانا کیسا ہے؟ جواب: باپ کے نام کی قسم کھانا حرام اور ناجائز ہے۔ ❀ سیدنا عبد الرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تحلفوا بآبائكم […]
قسم کا کفارہ کیا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قسم کا کفارہ کیا ہے؟ جواب: قسم کا کفارہ یہ ہے کہ اپنی حیثیت کے مطابق دس مساکین کو کھانا کھلانا یا دس مساکین کو کپڑے پہنانا یا ایک غلام آزاد کرنا۔ اگر تینوں میں سے کسی کی بھی طاقت نہیں، تو تین […]
اسلام میں نیکی کے کام پر قسم توڑنے کا کفارہ
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک مستحب کام پر قسم اٹھائی تو کیا اس قسم کو پورا کرنا ضروری ہے؟ جواب: اگر جائز اور مستحب کام پر قسم اٹھائی ہے، تو اسے پورا کرنا ضروری ہے، ورنہ کفارہ لازم ہوگا۔ ❀ فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿وَاحْفَظُوا أَيْمَانَكُمْ كَذَلِكَ […]
قرآن کی قسم کھانے پر کفارہ لازم ہوتا ہے یا نہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا قرآن کریم غیر اللہ ہے یا نہیں، اور کیا اس کی قسم کھانا جائز ہے؟ جواب: قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے، کلام اللہ تعالیٰ کی صفت ہے، اور اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ صفات الہیہ اللہ تعالیٰ سے الگ نہیں […]
قرض کی ادائیگی کی قسم پوری نہ ہو سکی، کیا کفارہ لازم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قسم اٹھائی کہ فلاں دن قرض ادا کر دوں گا، مگر ادا نہ کر سکا، تو کیا حکم ہے؟ جواب: یہ ایسی قسم نہیں کہ جس پر کفارہ لازم ہو۔ یہ یقین دہانی کے لیے اٹھائی گئی قسم ہے، یا یوں سمجھیے کہ […]
اگر شادی میں بدعات ترک کرنے کی قسم توڑ دی جائے تو کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک شخص نے شادی میں جاہلانہ رسومات ترک کرنے کی قسم کھائی، پھر ان رسومات کو ادا کر لیا، تو کیا حکم ہے؟ جواب: اس نے قسم توڑ دی ہے، اس پر کفارہ قسم لازم آئے گا۔ اسے چاہیے کہ جو مستحب ہو، […]
عمر بھر نکاح نہ کرنے کی قسم — شرعی حکم کیا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک عورت نے قسم کھائی کہ عمر بھر نکاح نہیں کروں گی، اب کیا کرے؟ جواب: نکاح کرنا نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی سنت ہے، بلا عذر شرعی اسے ترک کرنا جائز نہیں، لہذا جس عورت نے نکاح نہ کرنے کی […]
مدعی علیہ سے قسم کب اور کیسے لی جائے؟ شرعی رہنمائی
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مدعی علیہ سے مدعی کی موجودگی میں قسم لینی چاہیے یا غیر موجودگی میں؟ جواب: مدعی پر دلیل پیش کرنا لازم ہے، اگر اس کے پاس دلیل یا گواہ نہ ہوں، تو مدعی علیہ قسم دے کر بری ہو سکتا ہے اور […]
کیا ایک گواہ اور ایک قسم سے فیصلہ ہو سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ایک گواہ اور ایک قسم سے فیصلہ ہو سکتا ہے؟ جواب: اگر مدعی کے پاس ایک گواہ ہو، تو اس سے ایک قسم لے کر فیصلہ اس کے حق میں کیا جا سکتا ہے، اس صورت میں مدعی علیہ سے قسم نہیں […]
کیا ان شاء اللہ کہہ کر قسم اٹھانے سے کفارہ ساقط ہو جاتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میرے والد نے مجھ سے مرغ نہ کھانے کا عہد لیا، تو میں نے کہا کہ اللہ کی قسم! میں ان شاء اللہ مرغ نہیں کھاؤں گا۔ تو کیا میں اب مرغ کھا سکتا ہوں؟ جواب: قسم کے ساتھ اگر ”ان شاء اللہ“ […]