اولاد کے اخراجات باپ کے ذمہ ہیں احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ اولاد کے اخراجات باپ کے ذمہ ہیں ❀ ﴿وَعَلَى الْمَوْلُودِ لَهُ رِزْقُهُنَّ وَكِسْوَتُهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ﴾ ”اور بچے کے باپ پر ان کا (بچوں کی ماں کا) کھانا اور لباس ہے۔“ (2-البقرة:233) فائدہ: جب اولاد کو دودھ پلانے کی وجہ سے […]

اولاد کو اخراجات نہ دینا باعث گناہ ہے

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ اولاد کو اخراجات نہ دینا باعث گناہ ہے ◈ عن عبد الله بن عمرو قال: قال رسول الله: كفى بالمرء إثما أن يضيع من يقوت ”عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ […]

عورت اپنا صدقہ، زکوۃ اپنے بچوں اور خاوند کو دے سکتی ہے

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ عورت اپنا صدقہ، زکوۃ اپنے بچوں اور خاوند کو دے سکتی ہے ◈ عن زينب امرأة عبد الله قالت: قال رسول الله: تصدقن يا معشر النساء ولو من حليكن قالت: فرجعت إلى عبد الله فقلت: إنك رجل خفيف ذات […]

اسلام میں بچوں کی تعلیم و تربیت | والدین کی شرعی ذمہ داریاں

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ بچوں کی تعلیم و تربیت والدین پر یہ حق ہے کہ بچوں کی اچھی تربیت کریں ان کو شریعت کا پابند بنائیں انہیں دینی ماحول میں رکھیں۔ گھر کے ماحول کا اور والدین کی تربیت کا بڑا اثر ہوتا […]

نیک تربیت دنیا و آخرت میں بلندی کا باعث ہے

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ نیک تربیت دنیا و آخرت میں بلندی کا باعث ہے اولاد کی نیک تربیت جس طرح دنیا میں نیک نامی اور عزت ورفعت کا باعث اور سکون وراحت کا ذریعہ بنتی ہے اس طرح مرنے کے بعد بھی صدقہ […]

اولاد کی نیک تربیت نہ کرنے سے قیامت کے دن مواخذہ ہوگا

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ اولاد کی نیک تربیت نہ کرنے سے قیامت کے دن مواخذہ ہوگا جس طرح اولاد کی اچھی تربیت نہ کرنے سے دنیا میں پریشانی، رسوائی وذلت اٹھانا پڑتی ہے اس طرح آخرت میں بھی پریشانی، رسوائی اور ذلت اٹھانی […]

والدین بچوں کو عقیدہ توحید کی تعلیم دیں

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ والدین بچوں کو عقیدہ توحید کی تعلیم دیں ◈ عن ابن عباس قال: كنت خلف رسول الله يوما فقال يا غلام إنى أعلمك كلمات: احفظ الله يحفظك، احفظ الله تجده تجاهك إذا سألت فاسأل الله وإذا استعنت فاستعن بالله […]

سورت زلزال کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریر شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب سورتوں اور آیات کے فضائل سے ماخوذ ہے۔ سورت زلزال کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں ➊ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ أتى رجل رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: أقرئني يا رسول الله فقال […]

سورت کافرون کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریر شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب سورتوں اور آیات کے فضائل سے ماخوذ ہے۔ سورت کافرون کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں ایک صحابی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ كنت أسير مع النبى صلى الله عليه وسلم فسمع رجلا يقرأ: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ سورة الكافرون: 1 حتى ختمها […]

سورت اخلاص کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریر شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب سورتوں اور آیات کے فضائل سے ماخوذ ہے۔ سورت اخلاص کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں ➊ سیدنا قتادہ بن نعمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ قام رجل من الليل، فقرأ: قل هو الله أحد السورة يرددها لا يزيد عليها، فلما أصبحنا قال […]

نفاق کی حقیقت، اقسام اور منافقین کی نشانیاں قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخذ: خطبات حافظ محمد اسحاق زاہد، مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام اس مضمون میں، (إن شاء اللہ: اگر اللہ نے چاہا) ہم ایک نہایت خطرناک گروہ—“منافقین”—کا تعارف، ان کی اقسام، بنیادی علامات اور اس کے دینی و سماجی نقصانات واضح کریں گے۔ ابتدا میں نفاق کی لغوی و اصطلاحی تعریف پیش کی جائے گی، پھر […]

کیا رضاعی دادی کی پوتی سے نکاح جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بچے کو جس عورت نے دودھ پلایا، کیا وہ اپنی پوتی سے اس بچے کا نکاح کر سکتی ہے؟ جواب: ان کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ یہ دونوں رضاعی چچا بھتیجی ہیں۔ تو جیسے نسبی چچا بھتیجی کا نکاح جائز نہیں، اسی طرح […]

کیا غیر مسلم کو دودھ پلانے کے بعد مسلمان ہونے پر نکاح جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک عورت نے غیر مسلم لڑکی کو دودھ پلایا، بعد میں وہ لڑکی مسلمان ہو گئی، کیا عورت کے بھائی کا نکاح اس لڑکی سے ہو سکتا ہے؟ جواب: ان کا آپس میں نکاح نہیں ہو سکتا۔ یہ دونوں رضاعی ماموں بھانجی ہیں، […]

دو ڈھائی سال کی عمر کے درمیان دودھ پیا، تو کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دو ڈھائی سال کی عمر کے درمیان دودھ پیا، تو کیا حکم ہے؟ جواب: رضاعت کی کامل مدت دو سال ہے۔ اس مدت میں کسی نے کم سے کم پانچ مرتبہ دودھ پیا، تو حرمت رضاعت ثابت ہوگی، ورنہ نہیں۔ وَالْوَالِدَاتُ يُرْضِعْنَ أَوْلَادَهُنَّ […]

1 2