اعمش کی تدلیس اور حافظ ابن حجر کی طبقاتی تقسیم: ایک تحقیقی جائزہ

سوال اعمش کی تدلیس کو مولوی سرفراز صفدر دیوبندی نے غیر مضر لکھا ہے، اور اس سلسلے میں حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ کی طبقات المدلسین کا حوالہ پیش کیا ہے۔ کیا یہ مؤقف درست ہے؟ جواب از شیخ ندیم ظہیر حفظہ اللہ یہ مؤقف درست نہیں، کیونکہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی […]

بچے کا اچھا نام رکھنا اور برا نام بدلنا صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ بچے کا اچھا نام رکھے اور برا نام بدل دے ◈ عن ابن عمر أن ابنة لعمر كانت يقال لها: عاصية فسماها رسول الله جميلة ”ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عمر کی ایک بیٹی کا […]

اللہ تعالی کا سب سے زیادہ پسندیدہ نام

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ اللہ تعالی کو سب سے زیادہ پسندیدہ نام ◈ عن ابن عمر قال رسول الله: أحب الأسماء إلى الله عزوجل عبد الله وعبد الرحمن. ”عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ […]

اللہ کے نزدیک سب سے برا نام احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ اللہ کے ہاں سب سے بدترین اور برا نام شہنشاہ ہے ◈ عن أبى هريرة قال: قال رسول الله: أحنى الأسماء يوم القيامة عند الله رجل تسمى ملك الأملاك ” ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ […]

بچے کا ختنہ کرانا سنت فطرت ہے | احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ بچے کا ختنہ کرائیں ◈ عن أبى هريرة قال: سمعت النبى صلى الله عليه وسلم يقول: الفطره خمس الختان والاستحداد و قص الشارب وتقليم الاظفار ونتف الإبط. ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتے […]

ختنہ کرانا انبیا علیہم السلام کی سنت ہے

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ ختنہ کرانا انبیا علیہم السلام کی سنت ہے ◈ اختتن إبراهيم وهو ابن ثمانين سنة بالقدوم ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابراہیم علیہ السلام نے اپنا ختنہ بسولے کے ساتھ کیا جب ان کی عمر اسی(80) […]

سورت یٰس کی فضیلت میں وارد تمام مرفوع احادیث ضعیف ہیں

یہ تحریر شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب سورتوں اور آیات کے فضائل سے ماخوذ ہے۔ سورت یٰس کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سورت یٰس کی فضیلت ثابت نہیں اور اس سلسلہ میں مروی تمام روایات ضعیف ہیں۔ ➊ سیدنا عبد اللہ بن عباس […]

سورت فتح کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریر شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب سورتوں اور آیات کے فضائل سے ماخوذ ہے۔ سورت فتح کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں ➊ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لقد أنزلت على الليلة سورة لهي أحب […]

سورت بنی اسرائیل اور سورت زُمر کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریر شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب سورتوں اور آیات کے فضائل سے ماخوذ ہے۔ سورت بنی اسرائیل اور سورت زُمر کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں ➊ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں۔ كان النبى صلى الله عليه وسلم لا ينام حتى يقرأ الزمر، وبني إسرائيل . سنن […]

سورت ملک کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریر شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب سورتوں اور آیات کے فضائل سے ماخوذ ہے۔ سورت ملک کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں ➊ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : إن سورة من القرآن ثلاثون آية شفعت لرجل […]