کیا میری ماں کا دودھ پینے والے بھانجے کا نکاح میری بیٹی سے ہو سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میرے بھانجے خلیل نے میری والدہ کا دودھ پیا، کیا میں اپنے بھانجے کی شادی اپنی بیٹی سے کر سکتا ہوں؟ جواب: یہ نکاح نہیں ہو سکتا، یہ دونوں رضاعی چچا بھتیجی ہیں۔ تو جس طرح نسبی چچا بھتیجی کا نکاح جائز نہیں، […]

کیا دودھ پلائی لڑکی کی بیٹی کا نکاح دوسری بیوی کے بیٹے سے ہو سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میری ایک بیوی نے ایک لڑکی کو دودھ پلایا، کیا اس لڑکی کی بیٹی کا نکاح میری دوسری بیوی کے لڑکے سے ہو سکتا ہے یا نہیں؟ جواب: ان کا نکاح نہیں ہو سکتا، یہ دونوں رضاعی ماموں بھانجی ہیں۔ تو جیسے نسبی […]

کیا دودھ پلائی بہنوں کی اولاد آپس میں نکاح کر سکتی ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو دودھ پلایا، کیا دونوں کی اولادوں کا آپس میں نکاح جائز ہے؟ جواب: جب چھوٹی بہن نے بڑی بہن کا مدت رضاعت میں دودھ پیا، تو رضاعت ثابت ہو گئی اور چھوٹی بہن بڑی بہن کی رضاعی […]

لڑکے کے لیے دو بکرے اور لڑکی کے لیے ایک | عقیقہ کا شرعی طریقہ

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ لڑکے کی طرف سے دو شاۃ (بھیڑ بکری) لڑکی کی طرف سے ایک ◈ عن أم كرز أنها سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن العقيقة فقال: عن الغلام شاتان وعن الجارية واحدة لا يضر كم اذكرانا كن […]

بچے کے بال منڈوانے کے بعد سر پر خوشبو لگانا احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ بچے کے بال منڈوانے کے بعد سر پر خوشبو لگانا ◈ عن أبى بريدة قال: كنا فى الجاهلية إذا ولد لأحدنا غلام ذبح شاء و لطخ رأسه بدمها فلما جاء الله بالإسلام كنا نذبح شاء ونحلق رأسه ونلقحه بزعفران […]

بچہ کی پیدائش کے ساتویں دن بچے کا نام رکھنا احادیث کی روشنی میں

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ بچہ کی پیدائش کے ساتویں دن بچے کا نام رکھے ◈ عن سمرة قال: قال رسول الله: الغلام مرتهن بعقيقته يذبح عنه يوم السابع ويسمى ويحلق رأسه. ”سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

1 2 3