استخارہ کی دعا کیا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: استخارہ کی دعا کیا ہے؟ جواب: سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں تمام کاموں میں استخارہ یوں سکھاتے، جیسے قرآن کی سورت سکھا رہے ہوں، فرماتے: کسی کام کا ارادہ […]

استخارہ کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: استخارہ کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب: استخارہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور مسلمان کے لیے محفوظ قلعہ ہے، ہمارے ہاں اس سنت کو انتہائی بھيانک تعبیریں پہنا دی گئی ہیں، اسے ذوق اسلام کے مطابق سمجھنے کے […]

کیا منگنی اور رشتے کے لیے استخارہ مسنون ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا منگنی اور رشتے کے لیے استخارہ مسنون ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منگنی کے لیے استخارہ کی مخصوص دعا سکھائی ہے۔ ❀ سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

سجدہ سہو سلام سے پہلے کریں یا بعد میں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سجدہ سہو سلام سے پہلے کریں یا بعد میں؟ جواب: سجدہ سہو (نماز میں بھول چوک کے سجدے) کے دو طریقے ثابت ہیں۔ پہلا طریقہ: نمازی نماز مکمل کرے، پھر سلام پھیرنے سے پہلے دو سجدے کر لے، پھر نماز کا سلام پھیر […]

سورۃ حج میں کتنے سجدے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سورۃ حج میں کتنے سجدے ہیں؟ جواب: سورۃ حج میں دو سجدے ہیں۔ ❀ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی، کیا کیا سورہ حج میں دو سجدے ہیں؟ […]

سفر میں سنن راتبہ پڑھنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سفر میں سنن راتبہ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: سفر میں نماز کی سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں، لیکن اس صورت میں جب نماز قصر نہ کی ہو، اگر قصر کر لی ہے، تو بہتر ہے کہ سنتیں نہ پڑھیں۔ سفر میں دیگر […]

کیا سفر میں وتر پڑھے گا؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سفر میں وتر پڑھے گا؟ جواب: سفر میں وتر پڑھے گا۔ ① سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يسبح على الراحلة قبل أى وجه توجه، ويوتر عليها، غير أنه لا […]

بعض کہتے ہیں کہ سنتوں کی قضا نہیں، کیا یہ بات درست ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بعض کہتے ہیں کہ سنتوں کی قضا نہیں، کیا یہ بات درست ہے؟ جواب: سنتوں کی قضا دینا جائز اور مسنون ہے۔ ❀ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عصر کے بعد دو رکعت پڑھتے […]

کیا بستیوں میں جمعہ پڑھا جا سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بستیوں میں جمعہ پڑھا جا سکتا ہے؟ جواب: قریہ کا اطلاق شہر پر بھی ہوتا ہے اور دیہات پر بھی۔ بستیوں میں جمعہ بالا جماع جائز ہے۔ مسلمان قرآن کریم کے عموم کے مطابق ہر جگہ جمعہ کے قائل ہیں، وہ بستی […]

جمعہ کی دوسری اذان کے بعد کاروبار کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جمعہ کی دوسری اذان کے بعد کاروبار کا کیا حکم ہے؟ جواب: جمعہ کی دوسری اذان کے بعد کاروبار حرام ہے۔ فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا البَيْعَ ذَلِكُمْ خَيْرٌ […]

کیا ناخن تراشنا ضروری ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ناخن تراشنا ضروری ہے؟ جواب: ناخن تراشنا فطرت ہے، اسی میں پاکیزگی ہے۔ چالیس دن کے اندر ناخن کاٹنا ضروری ہے، اس سے تاخیر کبیرہ گناہ ہے۔ ناخن بڑے ہوں، تو ان میں میل کچیل اور گندگی پھنس جاتی ہے، جو دیکھنے […]

ناخن تراشنے کی زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ناخن تراشنے کی زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے؟ جواب: چالیس دن سے پہلے پہلے ناخن تراشنا ضروری ہے۔ ❀ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: وقت لنا فى قص الشارب، وتقليم الأظفار، ونتف الإبط، وحلق العانة، أن لا […]

میت کے ناخن تراشنے کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میت کے ناخن تراشنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر کوئی شخص کسی شرعی عذر کی بنا پر یا سستی و کاہلی کی وجہ سے ناخن نہ تراش سکا اور اسے موت آ گئی، تو زندہ لوگ اس کے ناخن نہیں تراشیں گے، […]

عید کے لیے اذان یا اقامت کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عید کے لیے اذان یا اقامت کا کیا حکم ہے؟ جواب: عید کے لیے اذان یا اقامت کہنا ثابت نہیں۔ ❀ سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کئی مرتبہ […]

1 2 3 4 5 6