تنہا تراویح میں قرآت: بلند یا آہستہ؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو شخص تنہا تراویح پڑھ رہا ہے، وہ قرآت بلند آواز سے کرے یا آہستہ؟ جواب: دونوں طرح جائز ہے۔ ❀ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی الله عنہما بیان کرتے ہیں: ”نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی قرآت اس قدر بلند […]
نماز تہجد کی کیا فضیلت ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز تہجد کی کیا فضیلت ہے؟ جواب: رات کا قیام اللہ کو بڑا محبوب ہے۔ جب ساری دنیا سو رہی ہو، اس وقت اٹھ کر رب تعالیٰ سے مناجات کرنا کیا خوب ہے، مؤمن ان بابرکت ساعتوں میں عبادت الہی سے لطف پاتا […]
کیا پچھلے پہر اٹھ کر مسواک کرنا مسنون ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا پچھلے پہر اٹھ کر مسواک کرنا مسنون ہے؟ جواب: جی ہاں، پچھلے پہر جاگ کر مسواک کرنا مسنون ہے، ٹوتھ پیسٹ اور برش کا بھی یہی حکم ہے۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی الله عنہا بیان کرتی ہیں: كنا نعد له سواكه وطهوره، […]
نماز تہجد کی کتنی رکعات ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز تہجد کی کتنی رکعات ہیں؟ جواب: نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی قیام اللیل کی رکعات آٹھ تھیں، کبھی ایک وتر ملا کر نو کرتے، کبھی تین وتر پڑھ کر گیارہ کرتے، کبھی ایک وتر اور فجر کی دو سنتیں ملا […]
تہجد میں کتنی قرآت ہونی چاہیے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: تہجد میں کتنی قرآت ہونی چاہیے؟ جواب: جتنی لمبی ہو سکے، بہتر ہے۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی الله عنہا بیان کرتی ہیں: ”رسول اکرم صلى الله عليه وسلم رمضان اور غیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زیادہ نماز نہیں پڑھتے تھے، چار رکعت […]
نبی کریم ﷺ کی رات کی طویل نماز اور پاؤں میں ورم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی نماز کتنی لمبی تھی کہ آپ کے پاؤں پر ورم آجاتا تھا؟ جواب: جن کا قیام اور رکوع و سجود اتنا طویل ہو، تو بتقاضائے بشریت پاؤں میں ورم آنا بڑی بات نہیں۔ ❀ […]
اگر کوئی شخص تہجد کے وقت نہ اٹھ سکے، تو وہ کیا کرے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر کوئی شخص تہجد کے وقت نہ اٹھ سکے، تو وہ کیا کرے؟ جواب: تہجد کسی وجہ سے رہ جائے، تو ظہر سے پہلے بارہ رکعات ادا کر لینی چاہیے۔ اس پر پورا اجر مل جاتا ہے۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا […]
صلاۃ التسبیح کی فضیلت اور طریقہ کیا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: صلاۃ التسبیح کی فضیلت اور طریقہ کیا ہے؟ جواب: اللہ رب العزت کا احسانِ عظیم ہے کہ اس نے اپنے بندوں کو نوافل کے ذریعے قرب بخشا، انہیں مغفرت و بخشش کے اسباب عطا فرمائے۔ ان اسباب میں سے ایک نماز تسبیح ہے۔ […]
نماز تہجد کی جماعت کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز تہجد کی جماعت کا کیا حکم ہے؟ جواب: کبھی کبھار نماز تہجد باجماعت پڑھنا بھی جائز ہے۔ ❀ سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھنے کا اتفاق […]
نماز تسبیح کی جماعت کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز تسبیح کی جماعت کا کیا حکم ہے؟ جواب: نماز تسبیح انفرادی نماز ہے، باجماعت نماز تسبیح کا اہتمام مشروع نہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی جماعت ثابت نہیں ہے۔ جن نوافل کی جماعت سنت سے ثابت ہے، انہی […]
مختصر نماز تسبیح کیا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مختصر نماز تسبیح کیا ہے؟ جواب: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: إن أم سليم، غدت على النبى صلى الله عليه وسلم، فقالت: علمني كلمات أقولهن فى صلاتي، فقال: كبري الله عشرا، وسبحي الله عشرا،واحمديه عشرا، ثم سلي ما […]
قضائے عمری کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قضائے عمری کا کیا حکم ہے؟ جواب: رمضان میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک بدعت تراش لی گئی ہے، اسے قضائے عمری کہتے ہیں۔ بعض نے نماز ایجاد کر کے اس کے ثبوت میں ایک حدیث بھی گھڑ ڈالی۔ ائمہ محدثین کے […]
نماز استخارہ کی اہمیت کیا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز استخارہ کی اہمیت کیا ہے؟ جواب: خیر و شر ہر کام کے دو پہلو ہیں، کسی بھی کام سے خیر کشید کر لینا اور شر سے سلامتی کے ساتھ گزر جانا انسان کے بس میں نہیں، یہ قدرت صرف اللہ کریم کے […]
کیا کسی دوسرے سے نماز استخارہ کروایا جا سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا کسی دوسرے سے نماز استخارہ کروایا جا سکتا ہے؟ جواب: صاحب معاملہ استخارہ خود کرے، دوسرے سے نہ کروائے۔ کسی سے کروانا درست نہیں، ٹی وی چینلز پر استخارہ کا کاروبار عام ہے، دوسروں کے لیے استخارہ کیا جاتا ہے، یہ شکم […]