لے پالک کے رضاعی ہونے پر اس کی مطلقہ سے نکاح کا حکم؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: زید کے لے پالک بچے نے اس کی بیوی کا دودھ پیا، کیا زید کا نکاح لے پالک کی مطلقہ سے جائز ہے یا نہیں؟ جواب: جب لے پالک نے زید کی بیوی کا دودھ پیا، تو وہ زید کا رضاعی بیٹا بن […]

رضاعی ماں یا باپ کی سوتیلی ماں سے نکاح کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: رضاعی ماں یا باپ کی سوتیلی ماں سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ جواب: جس طرح نسبی دادا یا نانا کی منکوحہ سے نکاح جائز نہیں، اسی طرح رضاعی دادا یا نانا کی منکوحہ سے بھی نکاح جائز نہیں، کیونکہ جو رشتہ نسب […]

رضاعت کے بعد صابرہ کا نکاح زید کے بھائی بکر سے ہو سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: زید کی شادی طلیحہ سے ہوئی، زید کی بیوی طلیحہ نے اپنی بہن صابرہ کو دودھ پلایا، طلیحہ فوت ہو گئی، زید نے طلیحہ کی دوسری بہن ہاجرہ سے نکاح کر لیا، کیا صابرہ کی شادی زید کے حقیقی بھائی بکر سے ہو […]

رضاعی باپ کی مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: رضاعی باپ کی مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ جواب: جس طرح نسبی باپ کی مطلقہ یا بیوہ سے نکاح جائز نہیں، اسی طرح رضاعی باپ کی مطلقہ یا بیوہ سے نکاح بھی جائز نہیں۔ وَلَا تَنْكِحُوا مَا نَكَحَ آبَاؤُكُمْ […]

ماں باپ سے حسن سلوک پر 52 صحیح احادیث

یہ اقتباس شیخ جاوید اقبال سیالکوٹی کی کتاب والدین اور اُولاد کے حقوق سے ماخوذ ہے۔ والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا ❀ ﴿وَقَضَىٰ رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا﴾ ” اور تیرے رب نے یہ فیصلہ کر دیا ہے کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں […]

سورت بقرہ کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں

یہ تحریر شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری کی کتاب سورتوں اور آیات کے فضائل سے ماخوذ ہے۔ سورت بقرہ کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں سورت بقرہ مدنی ہے، اس کے پچیس ہزار پانچ سو (25500) حروف، چھ ہزار ایک سو اکیس (6121) کلمات اور دو سو چھیاسی (286) آیات ہیں، اس میں […]

کیا سیدنا عمر بن خطاب ؓ سے آٹھ رکعات تراویح ثابت ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سیدنا عمر بن خطاب رضی الله عنه سے آٹھ رکعات تراویح ثابت ہیں؟ جواب: سیدنا عمر بن خطاب رضی الله عنه نے آٹھ رکعات تراویح پڑھانے کا حکم دیا۔ ❀ سیدنا سائب بن یزید رضی الله عنه بیان کرتے ہیں: أمر عمر […]

کیا بعض حنفی علما بھی آٹھ تراویح کو مسنون کہتے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بعض حنفی علما بھی آٹھ تراویح کو مسنون کہتے ہیں؟ جواب: کئی حنفی علماء نے آٹھ رکعت کو مسنون لکھا ہے۔ ❀ مولانا عبدالشکور فاروقی لکھنوی صاحب لکھتے ہیں: ”اگرچہ نبی کریم صلى الله عليه وسلم سے آٹھ تراویح مسنون ہیں اور […]

کیا سیدنا علی ؓ سے بیس رکعات تراویح ثابت ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سیدنا علی رضی الله عنه سے بیس رکعات تراویح ثابت ہیں؟ جواب: سیدنا علی رضی الله عنه سے بیس رکعت تراویح ثابت نہیں۔ ❀ ابو عبد الرحمن سلمی رحمة الله بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی الله عنه نے رمضان میں […]

کیا نماز تراویح اور نماز تہجد میں فرق ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نماز تراویح اور نماز تہجد میں فرق ہے؟ جواب: نماز تہجد اور تراویح میں کوئی فرق نہیں، یہ ایک نماز کے دو نام ہیں۔ بعض کہتے ہیں کہ تراویح اور تہجد دونوں علیحدہ نمازیں ہیں، ان کی یہ بات محل نظر ہے۔ […]

کیا ایک حافظ دو مسجدوں میں تراویح پڑھا سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ایک حافظ دو مسجدوں میں تراویح پڑھا سکتا ہے؟ جواب: پڑھا سکتا ہے۔ ❀ قیس بن طلق رحمہ الله بیان کرتے ہیں کہ رمضان میں ایک دن سیدنا طلق بن علی رضی الله عنه ہمارے پاس آئے۔ شام پڑ گئی، تو ہمارے […]

نبی کریم ﷺ کتنی رکعات تراویح پڑھتے تھے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نبی کریم صلى الله عليه وسلم کتنی رکعات تراویح پڑھتے تھے؟ جواب: رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کا رمضان و غیر رمضان کا معمول یہ تھا کہ قیام اللیل میں آٹھ رکعات پڑھتے تھے۔ ❀ دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث، جناب […]

کیا وتر کے بعد نماز تراویح پڑھائی جا سکتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا وتر کے بعد نماز تراویح پڑھائی جا سکتی ہے؟ جواب: پڑھائی جا سکتی ہے۔ ❀ قیس بن طلق رحمة الله بیان کرتے ہیں کہ رمضان میں ایک دن سیدنا طلق بن علی رضی الله عنه ہمارے پاس آئے۔ شام پڑ گئی، تو […]

تراویح کا حکم: امام کے ساتھ ادھوری اور باقی بعد میں پڑھنا

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک شخص نے آدھی رکعات تراویح امام کے ساتھ ادا کی اور باقی آخری پہر میں ادا کی، تو کیا حکم ہے؟ جواب: جائز ہے، مگر جو فضیلت امام کے ساتھ قیام کرنے کی ہے، وہ اسے مکمل حاصل نہ ہوگی۔ ❀ سیدنا […]

1 2 3 4 6