کیا مغرب اور عشاء کے درمیان چھ رکعت نوافل کا ثبوت ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مغرب اور عشاء کے درمیان چھ رکعت نوافل کا ثبوت ہے؟ جواب: مغرب اور عشاء کے درمیان نماز کی فضیلت کے بارے میں جو احادیث پیش کی جاتی ہیں، ساری کی ساری ضعیف اور ناقابل حجت ہیں۔ تفصیل ملاحظہ ہو: ① سیدہ […]

1 5 6 7