اگر تین رکعت وتر پڑھ رہا ہو، تو کیا دو رکعت کے بعد قعدہ کرے گا؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر تین رکعت وتر پڑھ رہا ہو، تو کیا دو رکعت کے بعد قعدہ کرے گا؟ جواب: ایک سلام سے تین وتر کا طریقہ یہ ہے کہ درمیان میں تشہد نہ بیٹھیں، ورنہ مغرب سے مشابہت لازم آئے گی، جو کہ منع ہے، […]

کیا نبی کریم ﷺ سے تین وتر ایک سلام سے ثابت ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تین وتر ایک سلام سے ثابت ہیں؟ جواب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک سلام سے تین وتر ثابت نہیں، ملاحظہ فرمائیں: ❀ بعض لوگوں نے تین وتر ایک سلام سے ادا کرنے […]

قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا کیسا ہے؟ جواب: قنوت میں ہاتھ اٹھانا جائز ہے۔ سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مرض الموت میں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ جماعت کروا رہے […]

عشاء کے بعد وتر پڑھنے والا تہجد میں کیا کرے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جس نے عشاء کے ساتھ وتر پڑھ لیے ہوں، پھر آخری پہر تہجد ادا کرنا چاہتا ہے، تو کیا کرے؟ جواب: قیس بن طلق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رمضان میں ایک دن سیدنا طلحہ بن علی رضی اللہ عنہ ہمارے پاس […]

نماز فجر کی دو سنتوں کی کیا فضیلت ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز فجر کی دو سنتوں کی کیا فضیلت ہے؟ جواب: نماز فجر کی دو سنتیں بہت افضل ہیں۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَإِدْبَارَ النُّجُومِ ﴾ (الطور: 49) ”ستاروں کے غروب کے وقت اپنے رب کی تسبیح کیجئے۔“ بعض […]

فجر کی سنتوں میں مسنون قرآت کیا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: فجر کی سنتوں میں مسنون قرآت کیا ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی سنتیں مختصر پڑھتے اور اس میں یہ قرآت کرتے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی سنتوں کی پہلی رکعت میں سورہ بقرہ کی آیت […]

فجر کی جماعت کھڑی ہے، تو کیا فجر کی سنتیں الگ ہو کر ادا کر سکتے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: فجر کی جماعت کھڑی ہے، تو کیا فجر کی سنتیں الگ ہو کر ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: فرض کی اقامت شروع ہو جانے کے بعد سنتیں اور نوافل پڑھنا جائز نہیں، صف میں ادا کیے جائیں یا صف سے پیچھے، خواہ ادائیگی […]

سنتیں گھر میں پڑھنا افضل ہیں یا مسجد میں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سنتیں گھر میں پڑھنا افضل ہیں یا مسجد میں؟ جواب: مردوں کے لیے گھر میں نوافل ادا کرنا مسجد کی نسبت افضل ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قول و فعل سے اس کی ترغیب دلائی ہے۔ گھر میں نوافل […]

فرائض سے پہلے اور بعد والی سنن راتبہ کی مشروعیت میں کیا حکمت ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: فرائض سے پہلے اور بعد والی سنن راتبہ کی مشروعیت میں کیا حکمت ہے؟ جواب: سنن راتبہ میں حکمت یہ ہے کہ یہ فرائض کی بجا طور پر ادائیگی میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ انہیں مسلسل چھوڑنے والا ایک نہ ایک دن فرائض […]

تحیۃ المسجد کی کیا فضیلت ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: تحیۃ المسجد کی کیا فضیلت ہے؟ جواب: مسجدیں اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ جگہیں اور کرہ ارض کا مقدس ترین خطہ ہیں۔ شریعت نے ان میں داخل ہونے پر دو رکعات مشروع قرار دی ہیں: ❀ مران بن ابان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: […]

کیا تحیۃ المسجد واجب ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا تحیۃ المسجد واجب ہیں؟ جواب: تحیۃ المسجد واجب نہیں بلکہ مستحب ہے، دو رکعت ادا کیے بغیر بیٹھنا صحابہ سے ثابت ہے: ❀ سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ اپنی توبہ کے واقعہ میں کہتے ہیں: ”میں آپ صلی اللہ علیہ […]

کیا تراویح کے بعد نوافل کی جماعت ہو سکتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا تراویح کے بعد نوافل کی جماعت ہو سکتی ہے؟ جواب: جب کوئی تراویح پڑھ لے، تو بعد میں مزید نوافل پڑھ سکتا ہے، مثلاً کوئی شخص لیلۃ القدر کی تلاش میں تراویح کے بعد زائد نفل ادا کر کے شب بیداری کرے۔ […]

فرض کے بعد سنتیں اسی جگہ یا جگہ بدل کر پڑھنے کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: فرض ادا کرنے کے بعد سنتوں کے لیے جگہ تبدیل کرنی چاہیے یا اسی جگہ بھی سنتیں ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: جہاں فرض ادا کیے ہیں، اسی جگہ سنتیں ادا کی جا سکتی ہیں، جگہ بدل لیں، تو بھی درست ہے۔ جگہ […]

کیا نماز عشاء کے فرائض سے پہلے چار رکعات مسنون ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نماز عشاء کے فرائض سے پہلے چار رکعات مسنون ہیں؟ جواب: نماز عشاء سے پہلے چار رکعات کا ثبوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ملتا، انہیں سنت قرار دینا بے دلیل ہے۔ ❀ علامہ یوسف بنوری رحمہ اللہ (1397ھ) […]

1 4 5 6 7