کیا اکیلی بیوی یا محرم عورت امام کے برابر کھڑی ہو سکتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اکیلی بیوی یا محرم عورت امام کے برابر کھڑی ہو سکتی ہے؟ جواب: نہیں ہو سکتی۔ عورت اکیلی بھی ہو، تو پیچھے کھڑی ہوگی، اکیلی عورت ایک مستقل صف ہے۔ ❀ عبد اللہ بن ابی طلحہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”سیدنا […]
دوران نماز فجر اگر سورج نکل آئے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دوران نماز فجر اگر سورج نکل آئے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: نماز ہو جائے گی، سورج نکلنے کے بعد اعادہ کی ضرورت نہیں۔ ❀ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم […]
جیب میں ناپاک چیز رکھ کر نماز پڑھ لی، کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جیب میں ناپاک چیز رکھ کر نماز پڑھ لی، کیا حکم ہے؟ جواب: جان بوجھ کر ایسا کرنے پر نماز کا اعادہ چاہیے، البتہ اگر بھول کر نماز پڑھ لی، تو نماز ہو جائے گی۔ ❀ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ […]
عورتوں کے محاذات کے کیا احکام ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عورتوں کے محاذات کے کیا احکام ہیں؟ جواب: مردوں کی صفوں کے بعد عورتوں کی صفیں ہوتی ہیں۔ عورت یا عورتوں کو نماز کے لیے مرد یا مردوں کے برابر کھڑا نہیں ہونا چاہیے لیکن اگر کسی مجبوری کی بنا پر یا غلطی […]
جس جوتے کا تلا ناپاک ہو، اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جس جوتے کا تلا ناپاک ہو، اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جس جوتے کا تلا ناپاک ہو، تو معلوم ہونے کے بعد اس میں نماز پڑھنا جائز نہیں، اگر دوران نماز معلوم ہو کہ جوتا ناپاک ہے، تو اسے اتار دیا […]
جوتے کے ساتھ یا بغیر جوتے نماز پڑھنے کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جوتے والے کے پیچھے بغیر جوتے والے کا یا بغیر جوتے والے کے پیچھے جوتے والے کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جوتا پاک ہو، تو اس میں نماز پڑھنا بھی جائز ہے۔ امام اور مقتدی میں سے کسی نے جوتا پہنا ہو […]
نقش و نگار والے مصلیٰ پر نماز کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نقش و نگار والے مصلیٰ پر نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب: رنگ دار اور پھول دار قالین پر نماز پڑھنا درست ہے۔ ❀ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي على الخمرة، وفيها […]
دعا مانگنے کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دعا مانگنے کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا کیسا ہے؟ جواب: دعا کے آداب میں سے ہے کہ ہاتھ اٹھا کر کی جائے اور اختتام کے بعد ہاتھ منہ پر پھیرے جائیں۔ ❀ ابو نعیم وہب بن کیسان رضی اللہ عنہ بیان کرتے […]
کیا نماز وتر واجب ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نماز وتر واجب ہے؟ جواب: نماز وتر سنت ہے، احادیث، آثار اور اہل علم کا اجماع اس پر دلیل ہیں۔ ❀ امام ابن منذر رحمہ اللہ لکھتے ہیں: ”اکثر اہل علم کا یہی مذہب ہے، صرف نعمان بن ثابت (ابو حنیفہ رحمہ […]
”وتر حق اور واجب ہے“ روایت کی استنادی حیثیت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث: ”وتر حق اور واجب ہے“ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: بعض لوگ وتر کے وجوب پر کچھ دلائل پیش کرتے ہیں، ان کی علمی و تحقیقی حیثیت کیا ہے، ملاحظہ ہو: ① سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ […]
وتر میں کون سی دعائیں پڑھی جائیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: وتر میں کون سی دعائیں پڑھی جائیں؟ جواب: قنوت وتر میں مندرجہ ذیل دعائیں منقول و ماثور ہیں۔ ❀ سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے وتر کی یہ دعا سکھائی: […]
نماز وتر میں دعائے قنوت سے پہلے رفع الیدین کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز وتر میں دعائے قنوت سے پہلے رفع الیدین کرنا کیسا ہے؟ جواب: اصول یہ ہے کہ رکوع سے پہلے ہر تکبیر پر رفع الیدین ہے، رکوع سے پہلے قنوت میں اگر تکبیر کہیں، تو رفع الیدین بھی کریں۔ سیدنا عمر رضی اللہ […]
وتر میں قنوت رکوع سے پہلے کرنی چاہیے یا رکوع کے بعد؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: وتر میں قنوت رکوع سے پہلے کرنی چاہیے یا رکوع کے بعد؟ جواب: قنوت رکوع سے پہلے اور بعد دونوں طرح ثابت ہے۔ ❀ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر […]
وتروں سے سلام پھیرنے کے بعد کون سی دعا پڑھی جائے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: وتروں سے سلام پھیرنے کے بعد کون سی دعا پڑھی جائے؟ جواب: سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر ادا فرماتے، پہلی رکعت میں سورت اعلیٰ، دوسری میں سورت کافرون اور […]