قربانی کے لئے موزوں جانور: عمر، قسم اور شرعی شرائط
ماخوذ: فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 591 سوال قربانی کے لئے کون سا جانور موزوں ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! لفظ موزوں ایک عام لفظ ہے۔ اس کا مطلب مختلف پہلوؤں سے لیا جا سکتا ہے: ➊ جانور کی قسم کے اعتبار سے اگر موزوں سے مراد قربانی کے […]
کیا رسول اللہ ﷺ اور صحابہ سے آہستہ آمین ثابت ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا رسول اللہ صلى الله عليه وسلم اور صحابہ سے آہستہ آمین ثابت ہے؟ جواب: کسی صحیح حدیث میں رسول اللہ صلى الله عليه وسلم یا کسی صحابی سے آہستہ آمین کہنا ثابت نہیں۔ اس بارے میں مروی تمام روایات غیر ثابت اور […]
کیا متنفل کی اقتدا میں مفترض نماز پڑھ سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا متنفل کی اقتدا میں مفترض نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: متنفل کی اقتدا میں مفترض کی نماز بلاشبہ جائز ہے۔ اس بارے میں صحیح احادیث وارد ہوئی ہیں اور فہم سلف بھی اسی کا مؤید ہے۔ ❀ سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری […]
مصحف سے دیکھ کر امامت کرانا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مصحف سے دیکھ کر امامت کرانا کیسا ہے؟ جواب: نماز میں زبانی قرآت کی قدرت نہ ہو، تو قرآن ہاتھ میں پکڑ کر قرآت کی جا سکتی ہے، محد ثین اسے جائز سمجھتے تھے۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں […]
کیا سیدنا عمر ؓ بھی مصحف سے دیکھ کر قراءت کرنے سے منع کرتے تھے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بھی مصحف سے دیکھ کر قراءت کرنے سے منع کرتے تھے؟ جواب: سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے: نهانا أمير المؤمنين عمر رضى الله عنه أن يوم الناس فى المصحف. ”سیدنا عمر […]
کیا حمل میں فوت ہونے والی عورت شہیدہ ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا حمل میں فوت ہونے والی عورت شہیدہ ہے؟ جواب: دوران حمل فوت ہونے والی عورت شہیدہ ہے۔ سیدنا جابر بن عتیک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نیت کے مطابق اجر […]
بھینس کی قربانی کا شرعی حکم اور علماء کی آراء
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 592 سوال بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! قرآنِ مجید کے ظاہر سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ قربانی کے لیے اونٹ، بکری، دنبہ اور گائے کا جانور دیا جانا چاہیے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد […]
قربانی کا جانور مر جائے اور دوسرا خریدنے کی استطاعت نہ ہو تو حکم
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 593 سوال ایک شخص نے قربانی کے لئے جانور خریدا، جو عید سے چند روز قبل مر گیا۔ اس شخص میں نیا جانور خریدنے کی قطعاً استطاعت نہیں۔ اب اس کی قربانی کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! […]
قربانی کا جانور ادھار پر لینا جائز ہے؟ شرعی حکم اور دلائل
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ ج 1، ص 593 سوال قربانی کا جانور ادھار لے کر قربانی کریں تو جائز ہے یا نہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ◄ ادھار پر قربانی کرنا بالکل جائز ہے۔ جیسے انسان اپنی چھوٹی موٹی اور روزمرہ کی ضروریات ادھار لے کر پوری کرتا ہے، […]
نماز میں لمبی قراءت اور امام کے لیے تخفیف کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک امام نماز میں بہت لمبی قراءت کرتا ہے، باوجود مقتدیوں کے کہنے کے باز نہیں آتا، شریعت میں اس کے لیے کیا حکم ہے؟ جواب: جماعت میں تخفیف کرنی چاہیے، کیونکہ اقتدا میں بیمار، کمزور اور حاجت مند افراد ہوتے ہیں۔ جو […]
وفات کے بعد اولیاء سے مدد ماننے والے کی امامت کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو شخص وفات کے بعد اولیاء کی حیات دنیوی کا قائل ہو اور ان سے مدد مانگنا جائز سمجھتا ہو، اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ جواب: اولیاء کو وفات کے بعد زندہ ماننا اور ان سے مدد طلب کرنا شرک ہے، […]
کرسمس ڈے کی مبارکباد دینے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کرسمس ڈے کی مبارکباد دینے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟ جواب: کرسمس ڈے کی مبارکباد دینا حرام اور کبیرہ گناہ ہے، ایسا شخص امامت کا اہل نہیں، اس کے دل میں اسلام کی حمیت اور غیرت نہیں۔ ❀ شیخ الاسلام ابن […]
جو اللہ تعالیٰ کو عرش پر مستوی نہ مانے، اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو اللہ تعالیٰ کو عرش پر مستوی نہ مانے، اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ جواب: اللہ کا عرش پر مستوی ہونا قرآن، احادیث متواترہ، آثار صحابہ، اجماع امت اور فطرت کے دلائل سے ثابت ہے۔ اس کا منکر امامت کے لائق […]
عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کو ”غوث “سمجھنے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کو ”غوث “سمجھنے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟ جواب: بدعتی کی امامت جائز نہیں۔ ❀ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ (751ھ) فرماتے ہیں: ”شرک کی قسموں میں سے ایک تو مردوں سے حاجات طلب کرنا ہے، […]