امام بخاریؒ کی قبر سے خوشبو آنے والا قصہ سنداً ثابت نہیں

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی اہلِ حدیث ہمیشہ سے ایک اصول کے پابند ہیں کہ کسی بھی واقعہ یا روایت کو قبول کرنے کے لئے سند کا صحیح اور معتبر ہونا لازمی شرط ہے۔ یہی وہ اصول ہے جس نے حدیث کے علم کو تحریف اور جھوٹے قصوں سے محفوظ رکھا۔ اسی اصول کی روشنی […]

امام یحییٰ بن معینؒ سے امام ابو حنیفہ کی توثیق ثابت نہیں

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون اس دعوے کی علمی جانچ ہے کہ امام یحییٰ بن معینؒ نے امام ابو حنیفہؒ کی صریح توثیق کی ہے۔ ہم اس موضوع پر پیش کیے جانے والے حوالہ جات (روایاتِ ابنِ عبدالبر، تاریخ ابنِ معین بروایۃ ابنِ محرز، منقولاتِ خطیب، کامل لابن عدی وغیرہ) کو سنداً و […]

کیا قرآن میں مقتدی کو سورت فاتحہ پڑھنے سے منع کیا گیا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا قرآن میں مقتدی کو سورت فاتحہ پڑھنے سے منع کیا گیا ہے؟ جواب: قرآن مجید میں کہیں بھی مقتدی کو سورت فاتحہ کی قرآت سے منع نہیں کیا گیا۔ جو لوگ مقتدی کو سورت فاتحہ پڑھنے سے روکتے ہیں، وہ سورت اعراف […]

کیا امام کے پیچھے قرآت کرنے والے کے بارے میں کوئی وعید آئی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا امام کے پیچھے قرآت کرنے والے کے بارے میں کوئی وعید آئی ہے؟ جواب: اس بارے میں کوئی وعید ثابت نہیں۔ جتنی روایات پیش کی جاتی ہیں، سب کی سب ضعیف و غیر ثابت ہیں، ملاحظہ ہو۔ ❀ سیدنا عبداللہ بن مسعود […]

حدیث: ”جب امام قرآت کرے، تو آپ خاموش رہیں“ کی استنادی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث: ”جب امام قرآت کرے، تو آپ خاموش رہیں۔“ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا قرأ فأنصتوا ”جب امام قرآت کرے، تو آپ خاموش […]

روایت: ”جس کا امام ہو، تو امام کی قرآت مقتدی کی قرآت ہے“ کی تحقیقی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: روایت: ”جس کا امام ہو، تو امام کی قرآت مقتدی کی قرآت ہے۔“ کی تحقیق درکار ہے؟ جواب: روایت:من كان له إمام فقراءة الإمام له قراءة(جو امام کی اقتدا میں ہو، تو امام کی قرآت مقتدی کو کافی ہے)۔ کی کئی سندیں ہیں، […]

عدم رفع الیدین کے متعلق سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ کی حدیث کی استنادی حیثیت کیا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عدم رفع الیدین کے متعلق سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی حدیث کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: یہ روایت سنن ابی داود (748)، سنن نسائی (1058) اور سنن ترمذی (257) وغیرہ میں آتی ہے۔ اس کی سند ضعیف ہے۔ سفیان […]

آیت سے آہستہ آمین کا استدلال: جائزہ

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بعض لوگ آہستہ آمین پر آیت:﴿ ٱدْعُوا۟ رَبَّكُمْ تَضَرُّعًۭا وَخُفْيَةً ﴾”اپنے رب کو عاجزی کے ساتھ اور آہستہ سے پکارو“ کو دلیل بناتے ہیں، یہ استدلال کہاں تک درست ہے؟ جواب: یہ استدلال غیر درست ہے۔ یہ آیت عام ہے، جس میں دعا […]

روایت: ”امام تعوذ، تسمیہ اور آمین آہستہ کہے“ کی تحقیقی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: روایت: ”امام تعوذ، تسمیہ اور آمین کو آہستہ کہے۔“ کی تحقیق درکار ہے؟ جواب: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول ہے: يخفي الإمام ثلاثا، التعوذ وبسم الله وآمين ”امام تین چیزیں آہستہ آواز سے کہے گا: تعوذ، بسم اللہ اور […]

جلسہ استراحت کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جلسہ استراحت کا کیا حکم ہے؟ جواب: دو سجدوں کے بعد دوسری اور چوتھی رکعت کے لیے اٹھنے سے پہلے کچھ بیٹھنا، جلسہ استراحت کہلاتا ہے۔ جلسہ استراحت سنت ہے۔ ① سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رأيت النبى […]

کیا جلسہ استراحت والی حدیث حالت عذر یا بڑھاپے پر محمول ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جلسہ استراحت والی حدیث حالت عذر یا بڑھاپے پر محمول ہے؟ جواب: بعض لوگ جلسہ استراحت والی حدیث کا مفہوم یہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جلسہ استراحت اس وقت کیا، جب آپ بوڑھے ہو چکے […]

حدیث: ”نبی ﷺ پنجوں کے بل اٹھتے تھے“ کی تحقیق

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث ابی ہریرہ: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں پنجوں کے بل اٹھتے تھے۔“ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے منسوب ہے: كان النبى صلى الله عليه وسلم ينهض فى الصلاة على صدور قدميه […]

نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر دعا کی حقیقت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر بسم اللہ الذی لا إلہ إلا ہو الرحمن الرحیم پڑھنا ثابت ہے؟ جواب: سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے منسوب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے سلام […]

کیا فرض نماز میں بھی امام کو لقمہ دیا جا سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا فرض نماز میں بھی امام کو لقمہ دیا جا سکتا ہے؟ جواب: فرض نماز میں بھی اگر امام قرآت بھول جائے تو اسے لقمہ دینا چاہیے۔ ❀ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: إن النبى صلى الله عليه […]

1 2 3 7