دوا (میڈیسن) سے علاج صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر شیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ کی کتاب دعا، دوا اور دم سے نبویﷺ طریقہ علاج سے ماخوذ ہے۔ (کتاب کا پی ڈی ایف) دوا سے علاج انسان کے بیمار ہو جانے کی صورت میں شریعت اسلامیہ نے اس کی راہنمائی اس طرف فرمائی ہے کہ اسے دعا اور دوا سے اپنا علاج […]
چند مسنون دوائیں اور ان کے خواص احادیث کی روشنی میں
یہ تحریر شیخ شفیق الرحمن فرخ حفظہ اللہ کی کتاب دعا، دوا اور دم سے نبویﷺ طریقہ علاج سے ماخوذ ہے۔ (کتاب کا پی ڈی ایف) چند مسنون دوائیں اور ان کے خواص اثمد (سرمہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے سرموں میں سب سے بہترین سرمہ اثمد ہے جو بصارت کو جلا […]
حکام کی اطاعت اور اس کی شرعی حیثیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری حکام کی اطاعت اللہ کی نافرمانی کے علاوہ واجب ہے لغوی وضاحت: امامت کا معنی ہے خلافت و پیشوائی ۔ یہ باب اَمّ (نصر ) سے مصدر بھی ہے جس کا معنی ہے ، امام بننا ، امام سے مراد خلیفہ ، امیرِ لشکر اور مصلح و منتظم ہے ۔ [المنجد: […]
حکام کی اطاعت اور خروج کی ممانعت جب تک نماز قائم رہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری ان کے خلاف خروج (بغاوت) جائز نہیں ہے جب تک وہ نماز قائم رکھیں اور کھلم کھلا کفر کا اظہار نہ کریں جیسا کہ پیچھے ”باغیوں سے لڑائی کے بیان میں“ تفصیلی ذکر گزر چکا ہے ۔ نیز اس مسئلے پر اہل علم کا اتفاق ہے ۔ [السيل الجرار: 556/4] ➊ […]
ظالم حکمرانوں پر صبر اور ان کو نصیحت کرنے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری ان کے ظلم پر صبر اور انہیں نصیحت کرنا لازم ہے گذشتہ مسئلے میں بیان کردہ احادیث اس پر بھی شاہد ہیں: ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من رأى من أميره شيئا يكرهه فليصبر …… ”جو شخص […]
حکام کی ذمہ داریاں اور رعایا کے حقوق
تحریر: عمران ایوب لاہوری حکام کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ مسلمانوں کی حفاظت کریں ، ظالم کے ہاتھ کو روکیں ، سرحدات کی حفاظت کریں ، شریعت کے مطابق ان کے انفرادی ، دینی اور مالی معاملات میں تصرف کریں ، اللہ کے اموال کو ان کے (صحیح ) مصارف پر خرچ کریں […]
کیا عورت حکمران بن سکتی ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری کیا عورت حکمران بن سکتی ہے؟ ➊ حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لن يفلح قوم ولوا أمرهم امرأة ”وہ قوم ہرگز کامیاب نہیں ہو سکتی جس نے اپنے معاملات کا نگران عورت کو بنا لیا ۔“ [بخاري: 4425 […]
حاکم وقت سے متعلق چند اہم مسائل
تحریر: عمران ایوب لاہوری حاکم وقت سے متعلق چند اہم مسائل ❀ حاکم وقت دربار کے علاوہ راہ چلتے بھی حل طلب مسئلے کا فیصلہ کر سکتا ہے جیسا کہ : قضي يحيي بن يعمر فى الطريق ”یحیٰی بن یعمرؒ نے راستے میں فیصلہ کیا ۔“ اور : قضى الشعبي على باب داره ”امام شعبیؒ […]
خلفائے راشدین کے چناؤ کا طریقہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری خلفائے راشدین کے چناؤ کا طریقہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد سقیفہ بنی ساعدہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ ، اہل حل و عقد اور پھر تمام مسلمانوں نے ان کی بیعت کی ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ: […]
شوریٰ کے مشورے سے حکمران کے فیصلے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری حاکم وقت شوری کے مشورے سے فیصلہ کرے ➊ ارشاد باری تعالی ہے کہ : وَشَاوِرْهُمْ فِي الْأَمْرِ [آل عمران: 159] ”آپ معاملات میں ان سے مشورہ کیجیے ۔“ ➋ وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ [الشورى: 38] ”ان کا (ہر ) کام آپس کے مشورے سے ہوتا ہے ۔“ ➌ رسول اللہ صلی […]