بے نمازی کے روزے کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بے نمازی کے روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نماز کا الگ حکم ہے اور روزہ الگ۔ جو بے نمازی روزہ رکھتا ہو، اس کا فرض ادا ہو جائے گا، البتہ نماز کے ترک پر گناہ گار ہوگا۔ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے […]

رمضان کے روزوں کے بعد سب سے افضل روزے کون سے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: رمضان کے روزوں کے بعد سب سے افضل روزے کون سے ہیں؟ جواب: فرض روزوں کے بعد سب سے افضل روزے محرم کے ہیں۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أفضل الصيام […]

روزہ افطار کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟ احادیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: روزہ افطار کرنے کا صحیح وقت کیا ہے؟ جواب: ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ (2-البقرة:187) روزہ رات تک مکمل کرو۔ پوری امت کا اجماع ہے کہ اس آیت کا معنی یہ ہے کہ جوں ہی سورج غروب […]

اعتکاف کا کیا حکم ہے؟ احادیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اعتکاف کا کیا حکم ہے؟ جواب: اعتکاف مسنون مستحب عمل ہے۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: كان النبي صلى الله عليه وسلم يعتكف العشر الأواخر من رمضان حتى توفاه الله نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری […]

جس نے حج کیا اور میری قبر کی زیارت نہ کی اس حدیث کی سند کیا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث: جس نے حج کیا اور میری (قبر کی) زیارت نہ کی، اس نے مجھ سے بے وفائی کی۔ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: یہ اور اس معنی میں مروی تمام روایات ضعیف و ناقابل حجت ہیں۔ ان کے بارے میں اہل […]

اعتکاف کس مسجد میں ہو سکتا ہے اور کس میں نہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اعتکاف کس مسجد میں ہو سکتا ہے اور کس میں نہیں؟ جواب: اعتکاف ہر اس مسجد میں ہو سکتا ہے جہاں جماعت کا اہتمام ہو۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ (2-البقرة:187) تم مسجد میں اعتکاف کر […]

کیا اعتکاف صرف مسجد حرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ میں جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اعتکاف صرف مسجد حرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ میں جائز ہے؟ جواب: اعتکاف ہر اس مسجد میں جائز ہے جہاں جماعت ہوتی ہو۔ تین مساجد (مسجد حرام، مسجد نبوی، مسجد اقصیٰ) تک محدود ہونے کی روایت ضعیف ہے۔ (شرح مشكل الآثار: […]

1 2