عاشوراء پر اگر نو محرم کا روزہ نہ ہو تو کیا دس اور گیارہ رکھا جائے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عاشوراء میں اگر نو محرم کا روزہ نہ رکھ سکے تو کیا دس اور گیارہ محرم کا روزہ رکھا جائے گا؟ جواب: عاشوراء کے روزے میں مشروع اور مستحب یہ ہے کہ نو اور دس محرم کے دو روزے رکھے جائیں، البتہ جو […]
نابالغ طالب علم کے لیے روزہ رکھنا بہتر ہے یا پڑھائی میں مشغول رہنا؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نابالغ لڑکا، جو پڑھائی کرتا ہے، کیا اس کے لیے روزہ رکھنا بہتر ہے یا وہ پڑھائی میں وقت لگائے؟ جواب: روزہ رکھ کر بھی پڑھائی کی جا سکتی ہے۔ نابالغ کو بھی عادت ڈالنے کے لیے روزے رکھوانے چاہیے، یہ اس کی […]
ستائیس رجب کے روزے کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ستائیس رجب کے روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب: ستائیس رجب کا روزہ مشروع نہیں۔ بعض یہ روزہ بڑے اہتمام سے رکھتے ہیں، اس کی رات عبادت میں گزارتے ہیں، نیز سمجھتے ہیں کہ اس روزے کا اجر ہزار روزوں کے برابر ہے۔ […]
کیا شطرنج کھیلنے سے روزے پر کچھ اثر ہوتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا شطرنج کھیلنے سے روزے پر کچھ اثر ہوتا ہے؟ جواب: شطرنج کھیلنا حرام ہے، اس پر وعید آئی ہے۔ ❀ علامہ ابن عبدالبر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں: أجمع أهل العلم على أن النرد والشطرنج قمار محرم اہل علم کا اجماع ہے […]
اگر رؤیت ہلال کی خبر دن بارہ بجے موصول ہو، تو کیا کرے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر رؤیت ہلال کی خبر دن بارہ بجے موصول ہو، تو کیا کرے؟ جواب: رؤیت ہلال کی معتمد اور معتبر خبر جب موصول ہو، تو فوراً روزہ ختم کر دے، خواہ مغرب سے کچھ پہلے معلوم ہو۔ ابو عمیر بن انس رضی اللہ […]
روزہ کس چیز سے افطار کرنا بہتر ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: روزہ کس چیز سے افطار کرنا بہتر ہے؟ جواب: افضل یہ ہے کہ کھجور سے افطار کرے، جیسا کہ بعض روایات سے ثابت ہے۔ ❀ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يفطر […]
نفل اور رمضان کے قضا روزے ایک نیت سے رکھنے پر دونوں کا ثواب ملے گا؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نفل اور رمضان کے قضا روزوں کی اکٹھی نیت کرنے سے دونوں کا ثواب ملے گا؟ جواب: دونوں کی اکٹھی نیت کرنا درست نہیں۔ نیت کو خالص کرنا ضروری ہے۔ اگر کوئی رمضان کے قضا روزوں کی نیت کرے تو وہ فرض […]
عید کے دن روزہ رکھنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عید کے دن روزہ رکھنا کیسا ہے؟ جواب: ناجائز اور ممنوع ہے۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا صيام في يومين: يوم الفطر ويوم الأضحى دو دنوں میں روزہ […]
کیا مریض دوا سے روزہ افطار کر سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مریض دوا سے روزہ افطار کر سکتا ہے؟ جواب: افطار کر سکتا ہے، مگر بہتر ہے کہ پہلے کچھ کھا پی لے، تا کہ معدہ پر دوا کا برا اثر نہ ہو، البتہ جو ادویات خالی پیٹ لی جاتی ہیں، ان سے […]
اگر کوئی روزہ چھوڑنے کے بہانے سے سفر کا حیلہ کرے، تو کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر کوئی روزہ چھوڑنے کے بہانے سے سفر کا حیلہ کرے، تو کیا حکم ہے؟ جواب: روزہ افطار کرنے کے لیے حیلہ و بہانہ کرنا ممنوع ہے، البتہ اس صورت میں روزہ قضا کیا جا سکتا ہے۔ ❀ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے […]
بغیر سحری روزے کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بغیر سحری روزے کا کیا حکم ہے؟ جواب: روزہ نفل ہو یا فرض، اس کے لیے سحری کرنا مستحب مسنون اور باعث خیر و برکت ہے، البتہ اس کے بغیر روزہ درست ہے، بشرطیکہ روزے کی نیت کی ہو۔ سیدنا انس بن مالک […]
رمضان کے استقبال میں ایک دو روزے رکھنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: رمضان کے استقبال میں ایک دو روزے رکھنا کیسا ہے؟ جواب: درست نہیں، حدیث میں اس سے منع کیا گیا ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا تقدموا رمضان بصوم يوم […]
تین نے افطاری کرائی، روزہ دار نے ایک کا کھایا، کیا تینوں کو ثواب ملے گا؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ایک شخص کو تین افراد مل کر افطاری کراتے ہیں، مگر افطاری کرنے والے نے صرف ایک شخص کا کھانا کھایا، کیا تینوں کو ثواب ملے گا؟ جواب: جی ہاں، تینوں کو ثواب ملے گا۔ سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ […]
فرض روزہ کی قضا باقی ہے، کیا نفل روزہ رکھنا جائز ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: فرض روزہ کی قضا باقی ہے، کیا نفل روزہ رکھنا جائز ہے؟ جواب: فرض کی قضا باقی ہو، تب بھی نفل روزہ رکھا جا سکتا ہے۔ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: يجوز صيام النفل مع بقاء قضاء رمضان فرض روزوں کی قضا […]