کیا ولی کے بغیر، گواہوں اور مہر کے ساتھ نکاح درست ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دو گواہ موجود ہیں، حق مہر بھی ہے، ایجاب وقبول بھی ہوا، مگر ولی کی اجازت نہیں، کیا نکاح منعقد ہو جائے گا؟ جواب: لڑکی کے ولی کی اجازت یا رضامندی کے بغیر نکاح منعقد نہیں ہوتا۔ یہ نکاح کی شرائط میں سے […]

مذاق میں ایجاب و قبول سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے یا نہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مذاق میں ایجاب و قبول سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے یا نہیں؟ جواب: مذاق میں ایجاب وقبول سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ثلاث […]

کیا نبی ﷺ کے لیے عورت کا بغیر ولی ہبہ کرنا جائز تھا؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے یہ جائز تھا کہ کوئی عورت خود کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ہبہ کر دے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبول فرما لیں تو بغیر ولی کے نکاح قائم ہو […]

کیا نبی کریم ﷺ کی کسی بیوی کا نکاح اللہ تعالیٰ نے کیا؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیوی کا نکاح اللہ تعالیٰ نے کیا؟ جواب: ام المومنین سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کا نکاح اللہ تعالیٰ نے کیا۔ ❀ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: […]

کیا عورت وکیل کے ذریعے، دو گواہوں کی موجودگی میں نکاح کر سکتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر عورت کسی کو وکیل بنائے اور دو گواہوں کی موجودگی میں نکاح کر لے، کیا اس طرح نکاح منعقد ہو جائے گا؟ جواب: جب تک ولی کی اجازت موجود نہیں، نکاح منعقد نہ ہوگا۔ اس طرح کیا گیا نکاح باطل ہے۔ سیدہ […]

حالت نشہ میں ایجاب وقبول سے نکاح منعقد ہوتا ہے یا نہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حالت نشہ میں ایجاب وقبول سے نکاح منعقد ہوتا ہے یا نہیں؟ جواب: اگر نشہ اس قدر زیادہ ہے کہ قبول کرنے والے لڑکے کو معلوم ہی نہ ہو کہ وہ کیا کہہ رہا ہے، تو ایسا نکاح منعقد نہیں ہوتا۔ يَا أَيُّهَا […]

کیا شوہر دیدہ عورت کا نکاح ولی کی رضامندی کے بغیر منعقد ہوتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا شوہر دیدہ عورت کا نکاح ولی کی رضامندی کے بغیر منعقد ہوتا ہے؟ جواب: عورت کنواری ہو یا شوہر دیدہ، ہر دو صورت میں ولی کی اجازت کے بغیر نکاح منعقد نہ ہوگا۔ البتہ شوہر دیدہ کو بہ نسبت ولی کے اپنے […]

نکاح کے وقت شرطیں رکھنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نکاح کے وقت شرطیں رکھنا کیسا ہے؟ جواب: اگر غیر شرعی شرطیں نہ ہوں اور فریقین ان شرائط پر رضامند ہوں، تو ان شرائط سے نکاح منعقد ہو جائے گا۔ اور اگر غیر شرعی شرائط ہیں، تو یہ شرائط رکھنا ممنوع ہیں۔ سیدہ […]

ولد الزنا لڑکی کے نکاح کے وقت اس کے باپ کی جگہ کس کا نام لیا جائے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ولد الزنا لڑکی کے نکاح کے وقت اس کے باپ کی جگہ کس کا نام لیا جائے؟ جواب: جس کے بستر پر لڑکی پیدا ہوئی ہو، لڑکی کو اسی کی طرف منسوب کیا جائے گا، لہذا نکاح کے وقت لڑکی کی ماں کے […]

کیا نکاح کے وقت گواہوں کی موجودگی ضروری ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نکاح کے وقت گواہوں کی موجودگی ضروری ہے؟ جواب: جی ہاں، نکاح کے لیے کم از کم دو عادل مرد یا ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی ضروری ہے۔ گواہوں کے بغیر نکاح منعقد نہیں ہوتا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

1 2 3