مرد کا عورتوں کی امامت کرنا: شرعی حکم اور حدیث سے دلیل

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج 1، ص 426 سوال کیا مرد عورتوں کی امامت کرا سکتا ہے جب کہ ان عورتوں کے ساتھ ایک مرد بھی شریک اقتدا نہ ہو؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ عمل جائز ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں، بشرطیکہ عورتیں متعدد ہوں اور باپردہ […]

شرعی امام کو ذاتی بغض سے ہٹانا کیسا ہے؟ مکمل فتویٰ

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 427 سوال چند افراد، جو ذاتی بغض اور کینہ رکھتے ہیں، ایک باشرع امام اور عالم دین کو امامت اور خطابت سے روکنے کے لیے مسجد کی جماعت کے امیر پر دباؤ ڈالتے ہیں۔ حالانکہ جماعت کے تیس سے چالیس نمازی اس امام کی امامت اور خطابت پر […]

بدعت کا صحیح مفہوم اور دنیاوی ایجادات کا شرعی حکم

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام الحمد للہ وحدہ، والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ، أما بعد: یہ مضمون اس اہم علمی و فکری مغالطے کے ازالے کے لیے مرتب کیا جا رہا ہے جسے بعض حلقے خصوصاً بریلوی حضرات پھیلاتے ہیں کہ دنیاوی ایجادات بھی بدعت میں شامل ہیں۔ ان کے نزدیک اگر کسی […]

شہادت حکمیہ کیا ہے؟ احادیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: شہادت حکمیہ کیا ہے؟ جواب: شہادت اللہ کریم کی طرف سے اپنے خاص بندوں کی تکریم ہے۔ اسلام میں منصب شہادت ان پاکیزہ ارواح کے لیے ہے جو دین اسلام کی خاطر جان قربان کر دیں۔ شہید اسے کہا جاتا ہے جو اللہ […]

جو دیوار کے نیچے دب کر مر جائے، کیا اسے غسل دیا جائے گا؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو دیوار کے نیچے دب کر مر جائے، کیا اسے غسل دیا جائے گا؟ جواب: دیوار کے نیچے دب کر مرنے والا حکمی شہید ہے، اور حکمی شہید کو غسل و کفن دیا جائے گا۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں […]

کیا کرونا وائرس سے مرنے والا شہید ہے؟اور 7 اسباب شہادت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا کرونا وائرس سے مرنے والا شہید ہے؟ جواب: کرونا وائرس کی صورت نمونیہ والی ہے، اس لیے اس وائرس سے مرنے والا حکمی شہید ہے، ان شاء اللہ۔ سیدنا جابر بن عتیک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی […]

چوروں نے قتل کر دیا، کیا وہ شہید ہوگا یا نہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: چوروں نے قتل کر دیا، کیا وہ شہید ہوگا یا نہیں؟ جواب: جو شخص اپنی جان یا مال کی حفاظت میں مارا گیا، وہ حکمی شہید ہے۔ سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

کیا مرنے کے بعد اولیاء اللہ کے فیض و برکات باقی رہتے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مرنے کے بعد اولیاء اللہ کے فیض و برکات باقی رہتے ہیں؟ جواب: مرنے کے بعد انسان دنیا سے بے خبر ہو جاتا ہے، اس کے تمام سلسلے منقطع ہو جاتے ہیں۔ یہ کہنا کہ ان کے فیض جاری رہتے ہیں، اولیاء […]

کیا ماہ رجب زکوٰۃ کا مہینہ ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ماہ رجب زکوٰۃ کا مہینہ ہے؟ جواب: ماہ رجب کو زکوٰۃ کا مہینہ قرار دینا ثابت نہیں۔ علامہ ابن رجب رحمہ اللہ (795ھ) فرماتے ہیں: أما الزكاة فقد اعتاد أهل هذه البلاد إخراج الزكاة في شهر رجب، ولا أصل لذلك في السنة، […]

کیا سبزیوں پر عشر ہے؟ احادیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سبزیوں پر عشر ہے؟ جواب: اہل علم کا اجماع ہے کہ سبزیوں پر زکوٰۃ (عشر) واجب نہیں۔ ❀ امام ابو عبید قاسم بن سلام رحمہ اللہ (224ھ) فرماتے ہیں: العلماء اليوم مجمعون من أهل العراق، والحجاز، والشام على أن لا صدقة في […]

مباہلہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ قران و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مباہلہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: مباہلہ شرعاً جائز ہے۔ ہر منحرف، کافر، ملحد اور باطل پرست سے مباہلہ کیا جا سکتا ہے۔ علامہ ابن الاثیر رحمہ اللہ (606ھ) فرماتے ہیں: المباهلة الملاعنة، وهو أن يجتمع القوم إذا اختلفوا في شيء فيقولوا: […]

نابالغ بچی کا نکاح کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نابالغ بچی کا نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: نابالغ بچی کا نکاح جائز ہے۔ امام ابن منذر رحمہ اللہ (319ھ) فرماتے ہیں: اجمع كل من نحفظ عنه من اهل العلم ان نكاح الاب ابنته البكر الصغيرة جائز تمام معتبر اہل علم کا اجماع […]

نکاح میں زیادہ سے زیادہ بیویوں کی حد قران و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دو دو، تین تین، چار چار عورتوں سے نکاح کر سکتے ہو سے کیا مراد ہے؟ جواب: ❀ فرمان باری تعالیٰ ہے: فَانْكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِنَ النِّسَاءِ مَثْنَى وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ (النساء: 3) جتنی عورتوں سے چاہو نکاح کرو، دو دو سے، تین […]

مہر مقرر کیے بغیر نکاح ہو جاتا ہے یا نہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مہر مقرر کیے بغیر نکاح ہو جاتا ہے یا نہیں؟ جواب: مہر مقرر کیے بغیر نکاح ہو جاتا ہے۔ البتہ مہر کے بغیر نکاح نہیں ہوتا، مطلب کوئی کہے کہ ہم نے بغیر مہر کے نکاح کرنا ہے، تو یہ نکاح منعقد نہیں […]

1 2 3