سفیان ثوریؒ کی طرف منسوب کتاب "جامع سفیان” جعلی ہے

تحریر: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون اس حقیقت کو واضح کرنے کے لئے ہے کہ امام اہلحدیث سفیان ثوریؒ کی طرف منسوب کتاب "جامع سفیان” اصل میں جعلی انتساب ہے۔ اس کتاب کا راوی غسان بن عبید الموصلی ہے جس کے بارے میں ائمہ نے سخت جرح کی ہے۔ امام یحییٰ بن معینؒ کے اقوال […]

محمد بن منکدر کی نبیﷺ کے روضہ پر فریاد رسی والی روایت ثابت نہیں

تحریر: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون تابعی محدث محمد بن منکدر سے منسوب اس اثر پر ہے جس میں بیان ہوا ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک پر جا کر رخسار رکھتے اور وہاں دعا کرتے تھے۔ یہ روایت ابن ابی خیثمہ وغیرہ نے ذکر کی ہے، لیکن اس کی سند میں […]

نماز جنازہ میں دو طرف سلام: شیخ البانی رح کی تحقیق کے تناظر میں

ماخذ: مجلہ دعوت اہل حدیث الحمد للہ وحدہ، والصلاۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ۔ معزز قارئین!نمازِ جنازہ میں سلام کے بارے میں دو طرح کی روایات موجود ہیں: صرف ایک طرف سلام پھیرنے کی روایت دونوں طرف سلام پھیرنے کی روایت شیخ البانی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب أحكام الجنائز میں دونوں طرف سلام پھیرنے […]

انگلیاں چٹخانا: نماز اور مسجد میں اس عمل کا شرعی حکم

یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ انگلیاں چٹخانا دورانِ نماز، مسجد میں انتظارِ نماز کے دوران یا نماز کے آتے ہوئے انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کی ممانعت کے اس تذکرے کے ساتھ ہی بعض لوگوں کو عادت ہوتی ہے کہ مسجد میں بلکہ دورانِ نماز بھی ٹک سے […]

مسجد میں نماز عیدین پڑھنے کا حکم

یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مسجد میں نماز عیدین آداب و احکامِ مسجد کے ضمن میں کتنے ہی ایسے امور کا تذکرہ کیا جا چکا ہے جو مسجد میں ناجائز و ممنوع ہیں۔ لیکن ہمارے لوگ اس معاملے میں لاعلمی کی وجہ سے پرہیز نہیں کرتے۔ اور […]

مسجد میں نماز جنازہ کا حکم | احادیث، فقہی آراء اور دلائل

یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مسجد میں نماز جنازہ آداب و احکامِ مسجد کا ذکر ہوتا آ رہا ہے۔ اور کتنے ہی ایسے امور کا تذکرہ کیا جا چکا ہے جو مسجد میں جائز یا ناجائز ہیں۔ اور ایسے امور میں سے ایک مسجد میں نماز جنازہ […]

مقتدی امام کے ساتھ وتر چھوڑ کر الگ سلام پھیر سکتا ہے؟

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 413 سوال امام کے ساتھ وتر پڑھنے والا مقتدی اگر یہ نیت کرے کہ میں وتر رات کے آخری حصے میں پڑھوں گا تو کیا وہ صرف دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر سکتا ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ایسا بالکل جائز […]

نابالغ لڑکے کی امامت کا حکم اور صحیح احادیث سے ثبوت

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، ج1، ص413 سوال کیا نابالغ لڑکا امامت کے فرائض سرانجام دے سکتا ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر بالغ مردوں میں کوئی ایسا شخص نہ ہو جو جماعت کرانے کا اہل ہو، اور وہاں ایک نابالغ مگر صاحبِ تمیز لڑکا موجود ہو، تو ایسی حالت […]

عورت کی امامت اور حکمرانی کا شرعی حکم – احادیث و فقہاء کی آراء

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد ۱، صفحہ 414 عورت کی جماعت کرانے کے بارے میں شرعی حکم عورت عورتوں کی امامت کرسکتی ہے عورت عورتوں کی امامت فرض اور نفل نمازوں میں کرا سکتی ہے۔ تاہم وہ مرد امام کی طرح صف سے آگے کھڑے ہوکر امامت نہیں کرسکتی بلکہ عورتوں کی صف کے درمیان […]

عورت کی امامت کا حکم: دلائل احادیث و آثار صحابہ

ماخوذ: فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 417 سوال کیا عورت امامت کے فرائض سرانجام دے سکتی ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عورت اپنی اقتدا کرنے والی عورتوں کی صف کے وسط میں کھڑے ہو کر امامت کروا سکتی ہے۔ اس کے جواز میں کسی قسم کا شبہ نہیں۔ اس […]

غلط قراءت پر دوبارہ جماعت کا شرعی حکم اور نماز کی حیثیت

ماخوذ: فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، ص 419 سوال ایک عالم دین کی اقتدا میں نماز ادا کرنے کے بعد ایک قاری، جو خود بھی اسی عالم دین کی اقتدا میں نماز ادا کرچکے تھے، نے قراءت میں غلطی کے بہانے یہ کہا کہ ہماری نماز نہیں ہوئی۔ پھر انہوں نے دوبارہ جماعت کرائی اور کچھ […]

قرآن غلط پڑھنے والے، جاہل امام اور اعراب نہ رکھنے والے کے احکام

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ جلد 1، صفحہ 421 سوالات جو شخص قرآن عزیز غلط پڑھتا ہے شریعت میں اس کا کیا حکم ہے؟ جاہل اور بےعلم امام کے پیچھے عالم شخص کی نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟ ایک امام قرآن مجید کے اعراب وغیرہ کا کوئی خیال نہیں کرتا، اس کے متعلق حکم شرعی […]

مقرر امام کی موجودگی میں کسی اور کو امامت کرانے کا حکم

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ ج1ص424 سوال مسجد میں ایک امام مقرر ہے، پھر کیا کسی مقتدی کو یہ حق ہے کہ اس امام کی موجودگی میں کسی دوسرے آدمی کو مصلی پر نماز پڑھانے کے لیے کھڑا کر دے؟ جو شخص مصلی پر کھڑا ہے کیا اس کو نماز پڑھانے کا حق ہے یا نہیں؟ […]

امامت اور خطابت کے لیے مقررہ تنخواہ کا شرعی حکم

ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ ج 1، ص 425 سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ ایک شخص جو مسجد کا امام ہے، وہ یہ کہتا ہے کہ میں فلاں مسجد میں اس شرط پر نماز پڑھاؤں گا یا خطبہ دوں گا کہ اگر مجھے منہ مانگی رقم دی جائے گی۔ مسجد کے مقتدی حضرات اسے […]

1 2 3