نماز میں ہاتھ باندھنے کے مقام سے متعلق 33 دلائل

تحریر:شیخ محمد رئیس ندوی ، ماخوذ ماہنامہ الحدیث، حضرو نماز میں قیام کے دوران (رکوع سے پہلے) دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا یا باندھنا تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت رہی ہے۔ ہمارے نبی ﷺ اور آپ کی امت کو بھی اسی کا حکم دیا گیا ہے۔ اگرچہ یہ حکم اپنی اصل میں وجوب […]

اللہ اور رسول کی اطاعت کی اہمیت

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو اللہ اور رسول کی اطاعت (يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَوَلَّوْا عَنْهُ وَأَنتُمْ تَسْمَعُونَ ‎﴿٢٠﴾‏ وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ قَالُوا سَمِعْنَا وَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ ‎﴿٢١﴾‏  إِنَّ شَرَّ الدَّوَابِّ عِندَ اللَّهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ ‎﴿٢٢﴾) اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت […]

امام شافعیؒ کے نزدیک بدعت کی تقسیم: محموده اور مذمومه

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام، بشکریہ اسلام کیو اے سوال ما مراد الإمام الشافعي بتقسيمه البدعة إلى محمودة ومذمومة؟ أريد تفصيل لو سمحت عن معنى البدعة عند الإمام الشافعي. یعنی:”امام شافعیؒ نے جب بدعت کو محموده (اچھی) اور مذمومه (بری) میں تقسیم کیا تو ان کا کیا مطلب تھا؟ اور امام شافعیؒ کے نزدیک بدعت […]

بدعت کی تقسیم: امام عز بن عبد السلام کا موقف اور اہلِ علم کا رد

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام اسلامی شریعت میں "بدعت” کا مفہوم نہایت اہم اور حساس ہے۔ نبی کریم ﷺ نے قطعی الفاظ میں ارشاد فرمایا: «كل بدعة ضلالة، وكل ضلالة في النار»(رواہ أبو داود: 4607، وصححه الألباني) یعنی: "ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ میں ہے۔” یہ عمومی نص اس بات پر واضح […]

بدعة حسنة (اچھی بدعت) اور بدعة سيئة (بری بدعت) کی تقسیم

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام آج کے دور میں بہت سے باطل کے داعی عوام الناس کو دھوکہ دینے کے لیے مختلف شبہات پیش کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے باطل کو "حق” کے لبادے میں پیش کر سکیں۔ انہی شبہات میں سے ایک شبہ "بدعت کی تقسیم” ہے۔یہ لوگ کہتے ہیں کہ بدعت دو قسم […]

بدعت حسنہ کی دلیل؟ جس نے اسلام میں اچھی سنت جاری کی

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام اسلام اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ مکمل دین ہے، جیسا کہ قرآن میں اعلان ہے: {ٱلۡیوۡم أكۡملۡت لكمۡ دینكمۡ وأتۡممۡت علیۡكمۡ نعۡمتی ورضیت لكم ٱلۡإسۡلـٰم دینࣰا} (المائدہ: 3) "آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین کامل کردیا اور اپنی نعمت تم پر پوری کردی اور تمہارے لیے اسلام […]

بدعت حسنہ کی دلیل؟ جو بات مسلمانوں کے نزدیک اچھی ہو۔۔۔

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام اہلِ بدعت کی ایک عام دلیل یہ ہے کہ دین میں "بدعتِ حسنہ” بھی موجود ہے اور اس پر وہ بعض آثار و اقوال سے استدلال کرتے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ مشہور استدلال حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول قول "ما رآه المسلمون حسنًا […]

بدعت حسنہ کی دلیل؟ جس نے ہمارے دین میں ایسی چیز ایجاد کی

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بدعت کے مسئلے میں اہلِ سنت والجماعت کا مؤقف بالکل واضح ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر نئی ایجاد شدہ چیز کو دین میں داخل کرنا گمراہی قرار دیا ہے۔ اس کے برعکس بریلوی حضرات بعض روایات کو اپنی تاویلات کے ساتھ پیش کر کے بدعت […]

حضرت عمرؓ کا تراویح کے بارے میں کہنا یہ کتنی اچھی بدعت ہے

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بدعت کے جواز پر بدعتی حضرات کا ایک مشہور استدلال سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے اس قول سے لیا جاتا ہے: "نعمت البدعة هذه”۔ ان کے نزدیک یہ جملہ بدعت کی تقسیم (حسنہ اور سیئہ) پر دلیل ہے۔ مگر حقیقت میں یہ استدلال علمی لحاظ سے نہایت […]

بچوں کو مسجد میں لے جانے کا شرعی حکم

یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ بچوں کو مسجد میں لے جانا انہی (مذکورہ) احادیث کی بنیاد پر بعض اہل علم نے بچوں کو اور خصوصاً جو پاک و ناپاک کی تمیز نہیں رکھتے۔ انہیں مسجد میں لے جانے کو مکروہ لکھا ہے۔ لیکن یہ احادیث ضعیف ہیں۔ […]

بروز جمعہ سیدنا عثمانؓ کی دوسری اذان، کیا یہ بدعتِ حسنہ تھی؟

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے جمعہ کے دن دوسری اذان شروع کروائی، اور چونکہ یہ نبی ﷺ کے زمانے میں نہیں تھی، اس لیے یہ ایک “بدعتِ حسنہ” ہے۔ ان کے نزدیک اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بدعت […]

مساجد سے جلوس نکالنے کا شرعی حکم

یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مساجد سے جلوس نکالنا اور آداب مسجد کے خلاف امور و افعال میں سے ہی ایک یہ بھی ہے۔ کہ بعض لوگ سال کے مختلف مواقع پر اپنے مریدوں اور خلفاء یا حاشیہ نشینوں کو ساتھ لے کر مسجد میں اکٹھے ہوتے […]

صحابہؓ کے بعض اجتہادی اعمال اور “بدعتِ حسنہ” کا شبہ

مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بریلوی حضرات اور بدعت کے قائل بعض لوگ یہ دلیل دیتے ہیں کہ نبی ﷺ نے صحابہ کرامؓ کے کئی اجتہادی اعمال کو اقرار (یعنی خاموش منظوری) فرمایا، حالانکہ وہ پہلے سے شریعت میں مقرر نہ تھے۔ ان کے بقول اس کا مطلب یہ ہے کہ دین میں “بدعتِ حسنہ” […]

حدیث ’’اصحابي كالنجوم‘‘ کی تحقیق اور حکم

ماخوذ : فتاویٰ راشدیہ، صفحہ نمبر 97 سوال حدیث اصحابي كالنجوم کی تحقیق مطلوب ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کے مطابق یہ روایت: اصحابي كالنجوم۔۔۔۔۔۔الخ موضوع (من گھڑت) ہے۔ ان کی تحقیق درست بھی معلوم ہوتی ہے کیونکہ انہوں نے اس روایت […]

1 2 3