امام یحییٰ بن معین کی ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب پر جرح مع سکین

تحریر: ابو حمزہ سلفی ائمہ جرح و تعدیل میں امام یحییٰ بن معین (ت 233ھ) کو بے مثال مقام حاصل ہے۔ ان کے اقوال کو محدثین کے ہاں بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔ امام ابو حنیفہؒ اور ان کے تلامذہ و اصحاب کے بارے میں بھی ابن معین سے متعدد اقوال منقول ہیں۔ ان میں […]

سینے پر ہاتھ سے متعلق قبیصہ بن ہلب کی روایت پر حنفی اعتراضات

تحریر: ابو حمزہ سلفی اصل روایت (مسند احمد) عربی متن:21967 – حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي سِمَاكٌ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ، وَرَأَيْتُهُ، قَالَ، يَضَعُ هَذِهِ عَلَى صَدْرِهِ» وَصَفَّ يَحْيَى: الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَوْقَ الْمِفْصَلِ.ترجمہ:قبیصہ بن ہلب اپنے والد ہلبؓ […]

حافظ ابن حزم الاندلسیؒ پر جہمی ہونے کے الزام کا علمی رد

تحریر: ابو حمزہ سلفی بعض حضرات حافظ ابن حزم الاندلسیؒ پر یہ الزام عائد کرتے ہیں کہ وہ ’’سخت جہمی‘‘ تھے۔ علامہ ناصر الدین البانی نے بھی سلسلة الأحاديث الصحيحة میں محمد بن عبدالہادی المقدسی (م 744ھ) کی طبقات علماء الحديث سے ایک عبارت نقل کی جس میں یہ بات لکھی گئی۔ حقیقت یہ ہے […]

حماد بن أبي سلیمان الأشعری الکوفی پر 18 آئمہ کی جرح مع سکین

تحریر: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون حماد بن أبي سلیمان الأشعری الکوفی (فقیہِ کوفہ، مرجئی النسبہ) پر ائمۂ جرح و تعدیل کے اقوال جمع کرتا ہے۔فقہ میں ان کا مقام معروف ہے، مگر حدیث کے باب میں جمہور محدثین نے ان پر شدید کلام کیا: کسی نے انہیں ضعیف کہا، کسی نے کثیر الخطا و […]

محمد بن جابر الیمامی پر 41 ائمہ کی جروحات

تحریر: ابو حمزہ سلفی محمد بن جابر الیمامی السُحَیمی، الکوفی (م 171ھ) ایک ایسا محدث تھا جو نابینا اور غیر کاتب (ان پڑھ) تھا۔ اس نے اپنی کچھ کتابیں دوسروں سے لکھوا رکھی تھیں اور اپنے شاگردوں کو وہی کسی قاری سے پڑھوا کر سناتا تھا۔ روایت میں آتا ہے کہ اس نے کہا: “ابو […]

اسلام میں لشکر بندی اور پرچموں کا نظام

تحریر: عمران ایوب لاہوری دستوں کو ترتیب دے ، جھنڈے اور علامات مقرر کرے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خير الصحابة أربعة وخير السرايا أربعمائة وخير جيوش أربعة آلاف ولا يغلب اثنا عشر ألفا من قلة ”بہترین ساتھی چار ہیں ، […]

قتال سے پہلے کفار کو دعوت دینے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری لڑائی سے پہلے تین باتوں میں سے ایک کی طرف دعوت دینا واجب ہے: اسلام قبول کرو ، جزیہ دو یا لڑائی کے لیے تیار ہو جاؤ ➊ حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی لشکر یا سریہ کا امیر مقرر […]

جنگ میں عورتوں، بچوں اور غیر مقاتلوں کے قتل کی ممانعت

تحریر: عمران ایوب لاہوری (دوران جنگ ) خواتین ، بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنا حرام ہے الا کہ کوئی (شدید ) ضرورت ہو ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی غزوے میں ایک عورت کو دیکھا کہ اسے قتل کیا گیا ہے: نهي […]

جنگ میں مثلہ، آگ سے عذاب اور میدانِ جنگ سے فرار کی ممانعت

تحریر: عمران ایوب لاہوری اسی طرح مثلہ کرنا آگ میں جلانا اور میدان جنگ سے فرار بھی حرام ہے الا کہ اپنے کسی دستے کی پناہ میں جا رہا ہو حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک طویل روایت میں فرمایا: ولا تمثلوا ”اور تم […]

جنگ میں شب خون، جھوٹ اور دھوکے کی اجازت

تحریر: عمران ایوب لاہوری کفار پر شب خون مارنا (رات کی غفلت میں حملہ کرنا ) جھوٹ بولنا اور دھو کہ دینا بھی جنگ میں جائز ہے ➊ حضرت صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکین کے بچوں کے متعلق پوچھا گیا کہ : بيتون […]

جہاد سے متعلقہ چند ضروری مسائل

تحریر: عمران ایوب لاہوری جہاد سے متعلقہ چند ضروری مسائل ❀ ہر عمل کی طرح جہاد میں بھی اخلاص نیت ضروری ہے ورنہ سب سے پہلے جہنم میں جانے والا بھی مجاہد ہی ہو گا ۔ [مسلم: 1905 ، كتاب الإمارة: باب من قاتل للرياء ، احمد: 321/2 ، نسائي: 23/6] ❀ مجاہد کی مالی […]