کیا اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح جائز ہے؟ قران و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح جائز ہے؟ جواب: اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) کی پاک دامن عورتیں، خواہ وہ ذمی ہوں یا حربی، سے نکاح جائز ہے۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ إِذَا […]
قبر پر کھجور کی ٹہنی گاڑنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قبر پر کھجور کی ٹہنی گاڑنا کیسا ہے؟ جواب: ثابت نہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو دو قبروں پر ٹہنیاں گاڑیں تھیں اور ان سے عذاب قبر میں تخفیف ہوئی تھی، وہ ٹہنیوں کی وجہ سے نہ تھی، بلکہ نبی […]
تعزیت کیا ہے اور اس کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: تعزیت کیا ہے اور اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ (المائدة: 2) نیکی اور تقویٰ کے امور پر ایک دوسرے کی معاونت کیا کریں، گناہ اور ظلم کے کام پر کسی کا ہاتھ […]
میت کے پاس جا کر کیا کہنا چاہیے؟ اور کون سی دعا پڑھنی چاہیے
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری َ سوال: میت کے پاس جا کر کیا کہنا چاہیے؟ جواب: سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مریض کے پاس جانا ہو، تو اچھے الفاظ کہا کریں کہ فرشتے آپ […]
میت کو غسل دیتے وقت کیا کہنا چاہیے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: میت کو غسل دیتے وقت کیا کہنا چاہیے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غسل دینے والا اگر میت کے عیب چھپاتا […]
کیا فوت شدگان کو برا بھلا کہنا ممنوع ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا فوت شدگان کو برا بھلا کہنا ممنوع ہے؟ جواب: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فوت شدگان کو برا بھلا مت کہیں، وہ اپنے کیے کا بدلہ پا چکے ہیں۔ (صحيح […]
کیا مردے سنتے ہیں؟ قران و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مردے سنتے ہیں؟ جواب: إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ ۘ وَالْمَوْتَىٰ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ ﴿٣٦﴾ (6-الأنعام:36) جواب تو وہی دیتے ہیں جو سنتے ہیں اور مردوں کو تو اللہ تعالیٰ (قیامت کے روز) زندہ کرے گا، پھر وہ اسی کی طرف […]
قبروں کا طواف کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قبروں کا طواف کرنا کیسا ہے؟ جواب: قبروں کا طواف ناجائز اور بدعت ہے، یہ قبروں کی غیر شرعی تعظیم ہے۔ ❀ علامہ آلوسی رحمہ اللہ (1270ھ) لکھتے ہیں: میں نے لوگوں کو بزرگوں کی قبروں پر جہالت پر مبنی کام کرتے دیکھا۔ […]
کیا اہل قبور سے استمداد جائز ہے؟ قران و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اہل قبور سے استمداد جائز ہے؟ جواب: هَٰؤُلَاءِ شُفَعَاؤُنَا عِندَ اللَّهِ (10-يونس:18) یہ اللہ تعالیٰ کے یہاں ہمارے سفارشی ہیں۔ مَا نَعْبُدُهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ زُلْفَىٰ (39-الزمر:3) ہم ان کی عبادت محض اس لیے کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اللہ کے […]
روح جسم سے نکل کر کہاں جاتی ہے اور قیامت سے پہلے تک کہاں رہتی ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: روح جسم سے نکل کر کہاں جاتی ہے اور قیامت سے پہلے تک کہاں رہتی ہے؟ جواب: اہل سنت کا مذہب ہے کہ روح جب جسم سے خارج ہوتی ہے، تو اس کا علیین یا سجین میں اندراج ہوتا ہے۔ پھر سوال و […]
کیا مستحب اور مباح عمل پر اصرار بدعت ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مستحب اور مباح عمل پر اصرار بدعت ہے؟ جواب: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں: اپنی نماز میں اس طرح شیطان کا حصہ نہ بنائیں کہ (سلام کے بعد) دائیں جانب سے مقتدیوں کی طرف پھرنا اپنے اوپر […]
نوافل پڑھ کر اس کا ثواب میت کو پہنچانا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نوافل پڑھ کر اس کا ثواب میت کو پہنچانا کیسا ہے؟ جواب: بدعت ہے، یہ ایصال ثواب کی ناجائز صورت ہے۔ اسلاف امت میں کوئی بھی اس کا قائل و فاعل نہیں۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: لا يصلي […]
کیا جنازہ پر میت کے محاسن کا تذکرہ کرنا جائز ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جنازہ پر میت کے محاسن کا تذکرہ کرنا جائز ہے؟ جواب: جائز ہے۔ ❀ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ (شہادت کے بعد) چارپائی پر رکھ دیے گئے، جنازہ اٹھانے سے […]
کیا روحیں گھر میں لوٹتی ہیں؟ قران کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا روحیں گھر میں لوٹتی ہیں؟ جواب: روحیں دنیا میں نہیں لوٹتیں، وہ اللہ تعالیٰ کے پاس برزخی زندگی گزارتی ہیں، دنیاوی امور سے لاتعلق ہوتی ہیں۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا […]