مجذوب لوگوں کو مساجد میں جگہ دینا
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مجذوب لوگوں کو مساجد میں جگہ دینا ہمارے ممالک کی بعض مساجد میں کچھ مجذوب قسم کے لوگ بھی برآمدوں یا حجروں میں پڑے گندگی پھیلاتے رہتے ہیں۔ اور ان لوگوں میں سے کچھ تو ساتر لباس سے بے نیاز اور مادر […]
مساجد میں بلیاں چھوڑنے کا حکم
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مساجد میں بلیاں چھوڑنا اور یہ لوگ چاہے دیوانے ہی کیوں نہ ہوں، پھر بھی انسان تو ہوتے ہیں۔ حیرت تو ہمارے ان بھائیوں (لوگوں) پر ہے۔ جو مساجد میں موذی قسم کی بلیاں چھوڑ آتے ہیں یہ بعض علاقوں میں مشاہدہ […]
جنازے کے بعد فاتحہ و درود پڑھ کر ثواب بخشنے کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بعض لوگ نماز جنازہ کے بعد بیٹھ جاتے ہیں اور سورت فاتحہ اور درود پڑھ کر اس کا ثواب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اصحاب اربعہ کو بخش کر میت کی روح کو بخشتے ہیں، شرعی لحاظ سے اس کا کیا […]
کیا نماز جنازہ میں بھی صف بندی ضروری ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نماز جنازہ میں بھی صف بندی ضروری ہے؟ جواب: صف بندی کے لحاظ سے نماز جنازہ اور دوسری نمازوں کا حکم اور طریقہ ایک جیسا ہے، البتہ ایک فرق حدیث میں وارد ہوا ہے۔ ❀ سیدنا عبداللہ بن ابی طلحہ رضی اللہ […]
کیا نماز جنازہ کی ہر تکبیر پر رفع الیدین کیا جائے گا؟ احادیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نماز جنازہ کی ہر تکبیر پر رفع الیدین کیا جائے گا؟ جواب: نماز جنازہ کی ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنا سنت ہے۔ ❀ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب […]
نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرا جائے گا یا دو طرف؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز جنازہ میں ایک طرف سلام پھیرا جائے گا یا دو طرف؟ جواب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز جنازہ میں صرف ایک طرف سلام پھیرنا ثابت ہے۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
کیا خواتین نماز جنازہ میں شریک ہو سکتی ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا خواتین نماز جنازہ میں شریک ہو سکتی ہیں؟ جواب: اگر باپردہ انتظام ہو، تو خواتین بھی نماز جنازہ میں شرکت کر سکتی ہیں، بشرطیکہ وہ بے صبری کا مظاہرہ نہ کریں، واویلا یا جزع و فزع نہ کریں۔ سیدنا ابو طلحہ رضی […]
کفن پر کلمہ لکھنا کیسا ہے؟ احادیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کفن پر کلمہ لکھنا کیسا ہے؟ جواب: مردے کے کفن پر یا پیشانی پر انگلی، ہلدی یا کسی اور چیز سے کلمہ یا عہد نامہ لکھنا ناجائز اور بدعت ہے۔ قرآن و حدیث میں اس کی کوئی دلیل نہیں۔ سلف صالحین رحمہم اللہ […]
قبر مکمل ہونے کے بعد اگر کوئی آئے، تو کیا تین لپیں مٹی ڈال سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قبر مکمل ہونے کے بعد اگر کوئی آئے، تو کیا تین لپیں مٹی ڈال سکتا ہے؟ جواب: قبر مکمل ہونے کے بعد بھی کوئی شخص تین لپیں مٹی ڈال سکتا ہے، کیونکہ قبر پر تین لپیں مٹی ڈالنا مستحب ہے۔ ❀ سیدنا ابوامامہ […]
کیا بغلی قبر بنانا مستحب ہے؟ احادیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بغلی قبر بنانا مستحب ہے؟ جواب: بغلی قبر (لحد) بنانا مستحب ہے۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے فرمایا: لحدا لي وارموا عليه باللبن كما فعل برسول الله صلى الله عليه وسلم میرے لیے بغلی قبر تیار کرو اور […]
کیا قبر میں عذاب ہوتا ہے؟ احادیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا قبر میں عذاب ہوتا ہے؟ جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں فتنہ قبر اور عذاب قبر کے متعلق تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ ابتداً نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عذاب قبر کا علم نہیں تھا، […]
کیا نبی کریم ﷺ قبر میں زندہ ہیں؟ قران و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قبر میں زندہ ہیں؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وفات پا چکے ہیں اور دنیا سے منقطع ہو کر اللہ کے پاس برزخی زندگی گزار رہے ہیں۔ قبر میں آپ کی دنیوی زندگی کا […]
کیا جذامی کی میت کو جلانا جائز ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جذامی کی میت کو جلانا جائز ہے؟ جواب: ہر مسلمان میت کو دفن کرنا ضروری ہے۔ اسے جلانا بے حرمتی اور خلاف شرع ہے۔ یہ کفار کی پیروی ہے، کیونکہ مجوسی اور ہندو اپنے مردوں کو جلاتے ہیں۔ انسانوں کو دفنانے کی […]
دفن کے بعد قبر پر سورہ بقرہ کا اول اور آخر حصہ تلاوت کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دفن کے بعد قبر پر سورہ بقرہ کا اول اور آخر حصہ تلاوت کرنا کیسا ہے؟ جواب: دفن کے بعد قبر کے سرہانے یا پائینتی پر سورہ بقرہ کی ابتدائی اور آخری آیات کی تلاوت ثابت نہیں۔ اس کے متعلق پیش کی جانے […]