کیا موت اور حیات کا وجود ہے؟ قرآن کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا موت اور حیات کا وجود ہے؟ جواب: جی ہاں، ان دونوں کا وجود ہے۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ﴾ (الملك: 2) ”اس نے موت اور حیات کو پیدا کیا۔“ قیامت کے دن موت کو ایک مینڈھے کی شکل […]

دفن کے بعد قبر پر اذان کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دفن کے بعد قبر پر اذان کا کیا حکم ہے؟ جواب: دفن کے بعد قبر پر اذان کہنا بدعت ہے، احادیث میں اس کی اصل نہیں اور نہ صحابہ کرام، تابعین عظام، ائمہ دین اور سلف صالحین کے زمانہ میں اس کا وجود […]

کعبہ اور اولیاء کی زیارت: شرعی نقطہ نظر اور عقیدہ اہل سن

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بعض کہتے ہیں کہ کعبہ اولیاء کی زیارت کے لیے جاتا ہے؟ جواب: افراط و تفریط اور مبالغہ آمیزی ہر معاملہ میں مذموم ہے۔ غلو باعث ہلاکت ہے، دلائل شرعی اور ائمہ ہدیٰ کی پیروی میں رکاوٹ ہے، غلو وہ قبیح فعل ہے، […]

حدیثِ ابوذر رضی اللہ عنہ کی استنادی حیثیت کا جائزہ

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث: ’’اللہ تعالیٰ ابوذر پر رحم کرے، یہ اکیلا چلے گا، اکیلا فوت ہوگا اور اکیلا اٹھایا جائے گا۔‘‘ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: یہ روایت سیرت ابن ہشام (228/4)، مستدرک حاکم (50/3)، دلائل النبوة للبیہقی (221/5) میں آتی ہے۔ سند سخت […]

شیعہ اذان کے اضافی الفاظ خود شعیہ کتب سے بھی ثابت نہیں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا شیعہ کے اذان کے الفاظ ’’أشهد أن عليا ولي الله وصي رسول الله خليفة بلا فصل‘‘ شیعہ کے اصول اربعہ میں ثابت ہیں؟ جواب: جی نہیں۔ یہ الفاظ شیعہ کی کسی بنیادی کتاب میں موجود نہیں۔ بعد والوں کی اختراع ہے۔ ❀ […]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بکثرت درود پڑھنا کیسا عمل ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بکثرت درود پڑھنا کیسا عمل ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا رحمت، درجات کی بلندی اور گناہوں کی معافی کا باعث ہے۔ اب جو جتنا درود پڑھتا ہے، اتنی برکتیں سمیٹ […]

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی آسکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی آسکتا ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے انبیاء بھیجنے کا وعدہ کیا تھا، وہ پورا کر دیا ہے، محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اور آپ کی نبوت قیامت تک کے […]

کیا اللہ تعالیٰ کے کلام میں جھوٹ کا امکان ہو سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اللہ تعالیٰ کے کلام میں جھوٹ کا امکان ہو سکتا ہے؟ جواب: اللہ کی پناہ! اللہ تعالیٰ کے کلام میں جھوٹ کا امکان ہرگز نہیں ہو سکتا۔ صدق صفت کمال ہے، باری تعالیٰ صفات کمال کے ساتھ متصف ہے۔ اور جھوٹ صفت […]

حدیث ’’العلماء ورثة الأنبياء‘‘ کی سند کا جائزہ

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث: العلماء ورثة الأنبياء بلحاظ سند کیسی ہے؟ جواب: یہ روایت سنن ابی داود (3641)، سنن ترمذی (2681) میں آتی ہے۔ اس کی سند کثیر بن قیس کی وجہ سے ضعیف ہے۔ اس کی دیگر اسانید بھی ضعیف ہیں۔ ❀ اس حدیث کو […]

حدیث قلتین کیا ہے؟ اور اس کی استنادی حیثیت کیا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث قلتین کیا ہے؟ اور اس کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پانی کے متعلق سوال ہوا، جس پر جانور اور درندے وارد ہوتے تھے، […]

پانی اور پاک مٹی نہ ہونے پر نماز کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: پانی موجود نہیں، ہاتھوں پر مٹی ہے، مگر پاک نہیں، کیا کرے؟ جواب: اگر ایسی صورت بن جائے کہ پانی بھی نہیں ہے، پاک مٹی بھی نہیں، تو بغیر وضو اور تیمم کے نماز پڑھ لے، پلید مٹی سے تیمم نہ کرے۔ ❀ […]

بئر بضاعہ کے پانی کی پاکیزگی کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اعتراض کیا جاتا ہے کہ عہد نبوی میں بئر بضاعہ سے وضو کیا جاتا تھا، جبکہ اس میں پلید اشیاء گرتی تھیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ جواب: سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ’’کسی نے رسول اللہ صلی اللہ […]

کیا چونے سے تیمم درست ہے؟ احادیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا چونے سے تیمم درست ہے؟ جواب: تیمم صرف پاک مٹی سے جائز ہے۔ چونا مٹی نہیں۔ قرآن کریم نے پاک مٹی سے تیمم کا حکم دیا ہے۔ ❀ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ […]

موزوں پر مسح کا حکم کیا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: موزوں پر مسح کا حکم کیا ہے؟ جواب: موزوں پر مسح کرنا جائز اور مشروع ہے۔ اس پر احادیث متواترہ اور اجماع امت دلیل ہیں۔ ❀ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ (852 ھ) فرماتے ہیں: ’’حفاظ حدیث کی ایک بڑی جماعت نے صراحت […]

1 2 3 4 5