کیا امام ابو حنیفہ نے حضرت عمرؓ کے قول کو شیطان کا قول کہا؟

تحریر: ابو حمزہ سلفی امام اعظم ابو حنیفہؒ کے حوالے سے امام خطیب بغدادی نے اپنی کتاب تاریخ بغداد میں ایک روایت نقل کی ہے جس میں آیا ہے کہ امام ابو حنیفہؒ نے حضرت عمر بن خطابؓ سے منسوب ایک قول پر فرمایا: “ذاك قول الشيطان” یعنی یہ نعوذباللہ شیطان کا قول ہے۔ یہ روایت […]

ابن عمرؓ کا پاوں سن ہونے پر یامحمدﷺ کہنے والی روایت

تحریر: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون اُن اعتراضات کے جواب میں لکھا گیا ہے جن میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ کے پاؤں سن (خدر) ہونے پر اُنہوں نے «یَا مُحَمَّد» کہا، اور اس روایت سے نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد آپ کی ذات سے استغاثہ پر […]

کیا کسی صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیشاب پیا؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا کسی صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیشاب پیا؟ جواب: سیدہ ام ایمن رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مٹی کے برتن کے پاس اُٹھ کر تشریف لائے اور اس […]

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضلات کو زمین نگل لیتی تھی؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضلات کو زمین نگل لیتی تھی؟ جواب: اس پر کوئی صحیح دلیل معلوم نہیں۔ ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے: ”جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے لیے بیت […]

چار پیغمبروں کے زندہ ہونے کی روایت کی سندی حیثیت کا جائزہ

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: روایت: ”چار پیغمبر زندہ ہیں، دو زمین میں؛ حضرت خضر و الیاس اور دو آسمان میں؛ حضرت عیسیٰ و ادریس۔“ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: چار پیغمبروں کے زندہ ہونے کے حوالے سے دو اسرائیلی روایات آتی ہیں۔ دونوں کی سندیں سخت […]

کیا عیسیٰ علیہ السلام کا نزول عقیدہ ختم نبوت کے منافی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا عیسیٰ علیہ السلام کا نزول عقیدہ ختم نبوت کے منافی ہے؟ جواب: بالکل نہیں۔ ❀ علامہ ابوالعباس قرطبی رحمہ اللہ (656 ھ) فرماتے ہیں: ”مذکورہ احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ (قرب قیامت) عیسیٰ علیہ السلام نازل ہوں گے اور دجال کو […]

انبیاء کی قبروں میں زندہ ہونے اور نماز پڑھنے کی حدیث کی سندی حیثیت کا جائزہ

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث: الأنبياء أحياء فى قبورهم يصلون (انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھ رہے ہیں) کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: یہ روایت مسند ابی یعلی (3425) اور حیاة الانبیاء علیہم السلام (1) وغیرہ میں آتی ہے۔ اس کی سند ضعیف […]

انبیاء کے اجسام کو زمین کے لیے حرام کرنے کی حدیث کی سندی حیثیت کا جائزہ

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث: ”اللہ تعالیٰ نے زمین پر انبیائے کرام کے اجسام کو کھانا حرام کر دیا ہے۔“ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: یہ روایت سیدنا اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے مرفوع مروی ہے: (مسند الإمام أحمد: 8/4، سنن أبي داود: 1047، […]

کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: کرسی پر نماز سے حتی الامکان بچنا چاہیے، یہ کوئی مستحسن عمل نہیں، ہاں! اگر چارہ نہ ہو، تو جائز ہے، لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ ذرا سی تکلیف پر کرسی کا سہارا […]

نماز کے لیے زبان سے نیت کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز کے لیے زبان سے نیت کا کیا حکم ہے؟ جواب: نیت دل کا وظیفہ ہے۔ زبان سے نیت کرنا بدعت ہے۔ ❀ علامہ ابن ہمام رحمہ اللہ (861 ھ) لکھتے ہیں: ”بعض حفاظ نے فرمایا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ […]

افطار میں تاخیر کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: افطار میں تاخیر کا کیا حکم ہے؟ جواب: روزہ جلدی افطار کرنا انبیاء کی سنت اور اہل سنت کا شعار ہے۔ احادیث متواترہ اور اجماع امت اس پر دلالت کناں ہیں اور اسی میں امت کی خیر پنہاں ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان […]

کشف اور کرامات کی حقیقت اور سندی حیثیت کا جائزہ

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کشف کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جواب: مشاہدہ، مخاطبہ اور مکاشفہ کرامات ہیں، اللہ تعالیٰ کرامت کے طور پر اپنے بعض اولیاء پر کوئی چیز کشف (ظاہر) کر دیتا ہے۔ یہ برحق ہے۔ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو کشف […]

کیا صفات باری تعالیٰ والی آیات متشابہات ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا صفات باری تعالیٰ والی آیات متشابہات ہیں؟ جواب: آیات صفات کو متشابہات قرار دینا الحاد ہے۔ آیات صفات کو متشابہات قرار دینا حقیقت میں مفوضہ کا مذہب ہے۔ وہ صفات والی نصوص کو متشابہ کہتے ہیں، ان کی مراد ہوتی ہے کہ […]

آیت ﴿یَدُ اللہِ فَوْقَ أَیْدِیہِمْ﴾ کا مفہوم و تشریح

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ﴿يَدُ اللهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ﴾ (الفتح: 10) کا مطلب کیا ہے؟ جواب: یہ آیت حقیقی معنی پر محمول ہے۔ یہاں اللہ تعالیٰ کا ہاتھ مراد ہے، جیسا کہ اس کے شایان شان ہے۔ ہمارے ہاتھ ہمارے اعضا ہیں، اللہ تعالیٰ کا ہاتھ اس کی […]

1 2 3 5