اسلامی وراثت کے 3 ارکان
یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: ارکان وراثت تحریر کیجیے؟ جواب: وراثت کے تین رکن ہیں۔ اگر ان میں سے ایک بھی مفقود ہو تو وراثت ثابت نہ ہوگی۔ مُوَرِّث: یعنی میت یا جو میت کے حکم میں ہو جیسے گم شدہ۔ وَارِث: یعنی وہ […]
شروطِ وراثت اور ان کی وضاحت
یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: شرط کی تعریف اور شروط وراثت تحریر کیجیے؟ جواب: تعریف: وہ چیز جس کے عدم سے دوسری چیز کا عدم لازم آئے اور اس کے وجود سے دوسری چیز کا وجود لازم نہ آئے۔ مثلاً وضو، اس کے عدم […]
وراثت کے 3 اسباب ، وضاحت کے ساتھ
یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: وراثت کے کتنے اسباب ہیں، ہر ایک کی مختصر وضاحت کیجیے؟ جواب: اسباب وراثت تین ہیں جن میں سے کسی ایک کی وجہ سے وارث بنا جاتا ہے۔ ➊ نسبی قرابت: میت کے وہ ورثاء جو خونی رشتہ کی […]
وراثت سے محروم کرنے والے 4 اسباب اور ان کی وضاحت
یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: وراثت سے مانع کتنے اسباب ہیں، ہر ایک کی وضاحت کیجیے؟ جواب: وہ اسباب جن کی وجہ سے وارث وراثت سے محروم ہو جاتا ہے وہ چار ہیں: 1. غلام ہونا: غلام نہ خود وارث بنتا ہے نہ اس […]
اسلام میں ترکہ کی تقسیم کے 4 اہم مراحل
یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: میت کا ترکہ ورثاء میں کب تقسیم کرنا چاہیے؟ جواب: میت کا ترکہ جب تین مراحل طے کر کے چوتھے میں پہنچے گا تو ورثاء میں تقسیم ہوگا، یعنی ترکہ کے ساتھ چار حقوق تعلق رکھتے ہیں جو بالترتیب […]
قرآن کریم میں وراثت کے 6 مقررہ حصے
یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال : فرائض سے کیا مراد ہے؟ قرآن کریم میں کون سے مقررہ حصے بیان کیے گئے ہیں؟ جواب : فرائض اور فروض یہ فرض کی جمع ہیں جو اسم مفعول ”مفروض “کے معنی میں استعمال ہوتے ہیں جن سے […]
اصحاب الفرائض کون ہیں؟ 12 مقررہ ورثاء کی فہرست
یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: اصحاب الفرائض سے کیا مراد ہے اور کون کون سے ورثاء اصحاب الفرائض میں شامل ہیں؟ جواب: وہ ورثاء جن کے حصے کتاب و سنت میں متعین کر دیے گئے ہیں۔ یہ کل بارہ افراد ہیں، چار مردوں میں […]
11 اصحاب الفرائض کے حصوں کی مکمل تفصیل قرآن و حدیث کی روشنی میں
یہ اقتباس مولانا ابو نعمان بشیر احمد کی کتاب اسلامی قانون وراثت سے ماخوذ ہے۔ سوال: اصحاب الفرائض کے حصوں کی تفصیل تحریر کریں؟ جواب: 1. خاوند (Husband): اس کی دو حالتیں ہیں: ➊ جب فوت شدہ بیوی کی کوئی فرع وارث نہ ہو تو خاوند کو ترکہ میں سے نصف 1/2 ملے گا۔ اولاد […]