آیت ﴿إني متوفيك﴾ کا صحیح مفہوم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: آیت: ﴿يُعِيسَىٰ إِنِّي مُتَوَفِّيكَ﴾ کا مفہوم کیا ہے؟ جواب: اس آیت میں توفي کا معنی موت لیا جاتا ہے، حالانکہ اس کا معنی ”موت“ نہیں، بلکہ ”اٹھایا جانا“ ہوتا ہے، البتہ یہ لفظ مجازاً موت کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔ اور […]
تاویل کیا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: تاویل کیا ہے؟ جواب: ❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728ھ) فرماتے ہیں: ”تاویل سے تین مفہوم مراد لیے گئے ہیں: ① متاخرین کی اصطلاح میں تاویل: اکثر متاخرین کی اصطلاح میں تاویل سے مراد ہے: لفظ کو کسی دلیل کی بنا […]
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا واقعہ
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا واقعہ جو ذکر کیا جاتا ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ جواب: طبقات ابن سعد (202/3) اور سنن دارقطنی (123/1) وغیرہ میں جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا واقعہ […]
مشکل کے وقت "یا ”رسول“ کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مشکل کے وقت "یا ”رسول“ کہہ کر پکارنا کیسا ہے؟ جواب: فوق الاسباب مدد کے لیے پکارنا عبادت ہے اور غیر اللہ کی عبادت شرک ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کے نام کی دہائی دینا اللہ کے ساتھ شرک ہے۔ جب کسی […]
مرگی کیا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مرگی کیا ہے؟ جواب: یہ ایک بیماری ہے، جس کا دورہ پڑتا ہے اور انسان بے ہوش ہو جاتا ہے۔ بیماری کی نوعیت سے مریض میں مختلف حرکات ظاہر ہوتی ہیں۔ اس بیماری پر صبر کرنے والے کو نبی کریم صلی اللہ علیہ […]
کرامات اولیاء کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کرامات اولیاء کا کیا حکم ہے؟ جواب: کرامات اولیاء حق ہیں۔ قرآن و حدیث اور آثار سے ان کا ثبوت ہے۔ مگر ان پر اولیاء کا اختیار نہیں ہوتا اور انہیں عمومی دلیل بھی نہیں بنایا جا سکتا۔ ❀ سیدنا انس بن مالک […]
کیا شق قمر کا واقعہ متواتر ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا شق قمر کا واقعہ متواتر ہے؟ جواب: شق قمر کے بارے میں احادیث متواتر ہیں۔ ❀ علامہ ابوالمعالی ابن الزملکانی رحمہ اللہ (727ھ) فرماتے ہیں: ”شق قمر کی احادیث متواتر اور صحیح ہیں۔“ (البداية والنهاية لابن كثير: 365/9) ❀ شیخ الاسلام ابن […]
کیا زمزم قبلہ کی طرف منہ کر کے پینا مسنون ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا زمزم قبلہ کی طرف منہ کر کے پینا مسنون ہے؟ جواب: جی ہاں، زمزم قبلہ رو ہو کر پینا مستحب ہے۔ ❀ عبداللہ بن ابی ملیکہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: آپ کہاں سے […]
عرب سے محبت والی روایت کی حقیقت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث: ”عرب سے تین وجہ سے محبت کریں، کیونکہ میں عربی ہوں، قرآن عربی زبان میں ہے اور اہل جنت کی زبان عربی ہوگی۔“ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب: یہ روایت مستدرک حاکم (7000) وغیرہ میں آتی ہے۔ جھوٹی روایت ہے۔ یحییٰ […]
روح اور جسم کے تعلق سے جہان کتنے ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: روح اور جسم کے تعلق سے جہان کتنے ہیں؟ جواب: علامہ ابن ابی العز حنفی رحمہ اللہ (792ھ) فرماتے ہیں: ”حاصل کلام یہ ہے کہ جہان تین ہیں: دنیا، جہان برزخ اور جہان قرار۔ اللہ تعالیٰ نے ہر جہان کے احکام بنائے ہیں، […]
مسجد میں سونے یا لیٹنے کے آداب صحیح احادیث کی روشنی میں
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مسجد میں سونے یا لیٹنے کے آداب جب مسجد میں بوقتِ ضرورت سونا جائز ہے، تو محض استراحت و آرام کرنے کے لئے تھوڑا سا لیٹنا ناجائز نہیں ہو سکتا۔ بلکہ مسجد میں لیٹنے کا ثبوت تو صحیح احادیث میں خود نبی […]
بیٹھنے اور لیٹنے کے مسنون انداز: صحیح احادیث کی روشنی میں رہنمائی
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ بیٹھنے کے چار مسنون انداز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹھنے کی بھی عموماً چار صورتیں ہوتی تھیں۔ سب سے زیادہ محتبیا یا پھر متربعا یا پھر قرفصاء یا پھر مقعیا۔ شرح نووی 78/14/7 ➊ اجتباء: عربی میں گوٹ (گوٹھ) مار […]
مسجد میں بے وضو بیٹھنے کا حکم – احادیث کی روشنی میں وضاحت
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مسجد میں بے وضو ہونا یہاں بعض لوگوں کی ایک غلط فہمی کا ازالہ بھی کرتے جائیں، جو لوگ یہ سمجھتے اور کہتے ہیں کہ بلاوضو مسجد میں داخل ہونا، یا بے وضو مسجد میں بیٹھنا اور رہنا منع ہے۔ اور انہوں […]
مسجد میں مشرک و کافر کا داخلہ – جواز و ممانعت پر قرانی و حدیثی دلائل
یہ اقتباس الشیخ محمد منیر قمر کی کتاب احکام مساجد سے ماخوذ ہے۔ مسجد میں غیر مسلم (مشرک) کا داخل ہونا یہاں ایک اور بات بھی ذکر کرتے جائیں کہ ہمارے بعض لوگ کسی غیر مسلم کو کہیں کسی مسجد میں دیکھ لیں تو وہ سخت سیخ پا و برہم ہوتے ہیں۔ اور سمجھتے ہیں […]