زرد، سرخ اور سیاہ خضاب کی روایت کی سندی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: روایت : زرد خضاب مومن کا ہے، سرخ خضاب مسلمان کا ہے اور سیاہ خضاب کافر کا ہے ۔ کی تحقیق درکار ہے۔ جواب : یہ روایت الجرح والتعدیل لابن ابی حاتم (185/4)، معجم کبیر طبرانی (14118) اور مستدرک حاکم (6239 ) وغیرہ […]

سیاہ خضاب اور روز قیامت کی نظر رحمت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : حدیث :”سیاہ خضاب لگانے والے کی طرف روز قیامت اللہ تعالیٰ ( نظر رحمت سے ) نہیں دیکھے گا۔“ کا کیا حکم ہے؟ جواب : عامر شعمی ، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں : إن الله […]

سیاہ خضاب کی روایت کی سند

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: روایت : ”سب سے پہلے سیاہ خضاب فرعون نے لگایا۔“ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب : یہ روایت الغرائب الملتقطه لابن حجر (202/1) اور الدر المنثور للسیوطی (282/1) میں آتی ہے۔ سند سخت ضعیف ہے۔ ① منصور مولی عمار وضاع (جھوٹی حدیثیں […]

کیا قبرستان میں جوتے پہن کر چلنا منع ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا قبرستان میں جوتے پہن کر چلنا منع ہے؟ جواب: قبرستان میں جوتا پہنے اور نہ پہننے میں اختلاف ہے۔ سیدنا بشیر بن خصاصیه رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص جوتے پہن کر قبروں کے درمیان چل رہا تھا، تو […]

داڑھی چڑھانا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: داڑھی چڑھانا کیسا ہے؟ جواب: جائز نہیں ۔ یہ داڑھی کو گرہ یا گانٹھ لگانے کی طرح ہے۔ یہ جاہلی رسومات میں سے ہے۔ ایسا تکبر و تجبر کی وجہ سے کیا جاتا تھا۔ اسلام نے اس سے منع کر دیا۔ یہ اللہ […]

سود خوری پر کیا وعید ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سود خوری پر کیا وعید ہے؟ جواب : سودخوری ہلاکت خیزی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سود کوحرام قرار دیا ہے۔ یہ گناہ کبیرہ اور مہلک ہے۔ اللہ تعالیٰ سود کے مال سے برکت ختم کر دیتا ہے۔ ❀ سودخوری اللہ ورسول کے ساتھ […]

امام خطبہ دے رہا ہے، بعد میں آنے والا کیا کرے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: امام خطبہ دے رہا ہے، بعد میں آنے والا کیا کرے؟ جواب: خطبہ کے دوران آنے والا دو رکعت پڑھ کر ہی بیٹھے۔ دلائل درج ذیل ہیں : ❀ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلى الله […]

کیا وبائی علاقے سے باہر نکلنا جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا وبائی علاقے سے باہر نکلنا جائز ہے؟ جواب: جس علاقے میں وبا پھیل چکی ہو، وہاں پر موجود لوگوں کے لیے علاقہ سے باہر جانا جائز نہیں ، اسی طرح باہر کے لوگوں کے لیے وبائی علاقے میں داخل ہونا جائز […]

حدیث: مسجد میں زور سے چھینکنے کی سند

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث : ”نبی کریم صلى الله عليه وسلم مسجد میں زور سے چھینکنے کو نا پسند کرتے تھے ۔“ بلحاظ سند کیسی ہے؟ جواب : یہ روایت الکامل لابن عدی (114/9) السنن الکبری للبیہقی (3581) وغیرہ میں آتی ہے۔ اس کی سند ضعیف […]

کیا پیتل بتوں کا زیور ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا پیتل بتوں کا زیور ہے؟ جواب : پیتل کی انگوٹھی یا زیور پہننا جائز ہے۔ ممانعت پر کوئی صحیح حدیث نہیں۔ ❀ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے منسوب ہے: ”نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی خدمت میں ایک آدمی […]

انگوٹھی کس ہاتھ میں پہنی چاہیے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : انگوٹھی کس ہاتھ میں پہنی چاہیے؟ جواب : انگوٹھی دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں میں پہنی جاسکتی ہے۔ ❀ سید نا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ صلى الله عليه وسلم چاندی کی انگوٹھی اپنے دائیں ہاتھ […]

کیا عشق جنت کا باعث ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا عشق جنت کا باعث ہے؟ جواب: سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: ”جس نے عشق کیا، تو اسے دل ہی دل میں چھپایا، پاکدامنی اختیار کی […]

کیا امامت نبوت سے افضل ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا امامت نبوت سے افضل ہے؟ جواب : یہ روافض کا نظریہ ہے ۔ جو کفر محض ہے۔ ❀ علامہ ابوالحسن علی بن بیچی زوند ویستی حنفی (382ھ) لکھتے ہیں: ”امت کا اجماع ہے کہ مخلوق میں سب سے افضل انبیائے کرام ہیں […]

کیا یہود نے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو قتل نہیں کیا؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا یہود نے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو قتل نہیں کیا؟ جواب: قرآن کریم کی رو سے یہودیوں نے عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کرنا چاہا مگر اللہ تعالیٰ نے انہیں ناپاک ارادوں میں کامیاب نہ ہونے دیا۔ ❀ فرمان باری تعالیٰ ہے: […]

1 2 3 4