شاہِ مدینہ! یثرب کے والی۔۔۔شرکیہ اشعار والی نعت

 مرتب کردہ: طارق علی بروہی محبتِ رسول ﷺ ایمان کا حصہ ہے اور یہ ہمارے دلوں کی جان ہے۔ لیکن جب یہی محبت غلو اور حد سے بڑھ جائے تو یہ شرک اور اللہ کی صفات میں مخلوق کو شریک بنانے تک جا پہنچتی ہے۔ افسوس کہ آج کئی نعتیہ اشعار اور عوامی کلام ایسے […]

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پر کعبہ کی چھت پر جھنڈا: حقیقت یا افسانہ؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی ولادت پر کعبہ کی چھت پر جھنڈا لگایا گیا ؟ جواب : نبی کریم صلى الله عليه وسلم کی والدہ ماجدہ فرماتی ہیں کہ میں نے تین جھنڈے دیکھے، ایک مشرق میں گاڑا گیا، […]

حدیث: "جس نے حج کیا اور میری قبر کی زیارت نہ کی” کی سندی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : حدیث : ”جس نے حج کیا اور میری ( قبر کی ) زیارت نہ کی ، اس نے مجھسے بے وفائی کی ۔“ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب : یہ اور اس معنی میں مروی تمام روایات ضعیف و نا قابل […]

حدیث: "روزہ رکھو، صحت مند ہو جاؤ گے” کی سندی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : حدیث : ”روزہ رکھو، صحت مند ہو جاؤ گے۔“ کی کیا حیثیت ہے؟ جواب : یہ حدیث معجم اوسط طبرانی (8312) وغیرہ میں آتی ہے۔ اس کی سند سختضعیف ہے۔ ① سہیل بن ابی صالح مختلط ہے، زہیر کا اس سے قبل […]

ابن عربی المعروف شیخ اکبر کے عقائد کی شرعی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : ” ابن عربی المعروف شیخ اکبر“ کے متعلق کیا کہتے ہیں؟ جواب : محمد بن علی بن محمد ابن عربی (560۔638 ھ، بمطابق 1165۔1240ء) جو ”محی الدین“ اور ”الشیخ الاکبر“ کے لقب سے مشہور ہے، بالا اتفاق ملحد ، باطنی ، زندیق […]

مجلس سماع میں رقص کی شرعی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : مجلس سماع میں رقص کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ جواب: ایسی مجالس کرنے والے بد عقیدہ ، باطنی صوفی اور فاسق وفاجر ہوتے ہیں۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيل اللهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ […]

کیا مؤذن اذان کہنے کے بعد مسجد سے باہر جاسکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مؤذن اذان کہنے کے بعد مسجد سے باہر جاسکتا ہے؟ جواب: موذن ہو یا مسجد میں بیٹھا کوئی اور شخص، بغیر عذر مسجد سے باہر نہیں جاسکتا۔ مؤذن نے اذان کہی ، تو ایک شخص اُٹھا ، سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ […]

وجد اور حال کی شرعی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : ”وجد “اور ”حال“ کی کیا حقیقت ہے؟ جواب: وجد اور حال جو صوفیوں کے اعمال و افعال ہیں، بے حقیقت اور بے ثبوت ہیں۔ اسے تلبیس ابلیس کہہ سکتے ہیں۔ یہ وجد اور حال نصاری سے مستعار ہے۔ نبی صلى الله عليه […]

کیا روز قیامت شفاعت ہوگی ؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا روز قیامت شفاعت ہوگی ؟ جواب: اہل سنت والجماعت کا اجماعی و اتفاقی عقیدہ ہے کہ شفاعت برحق ہے، قرآن مجید نے کئی شفاعتوں کا اثبات کیا ہے،اس بارے میں احادیث متواترہ بیان ہوئیں ہیں۔ خارجی ، معتزلہ ، مرجئہ اور شیعہ […]

دوران وضو اذکار کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : دوران وضو اذکار کا کیا حکم ہے؟ جواب: وضو میں ہر عضو دھوتے وقت مخصوص ذکر کا کوئی ثبوت نہیں ۔ اس بارے میں مروی تمام روایات نا قابل حجت ہیں۔ ❀ علامہ ابن قیم رحمہ اللہ (751ھ) فرماتے ہیں: ”اعضائے وضو […]

کیا بد گمانی حرام ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا بد گمانی حرام ہے؟ جواب : جی ہاں، بدگمانی حرام ہے۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ﴾ (الحجرات : 12) ”مومنو! بہت زیادہ گمان کرنے سے بچو، کیونکہ بعض گمان […]

حدیث: "جس نے سیاہ خضاب لگایا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کا چہرہ سیاہ کر دے گا” کی سندی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حدیث : ” جس نے سیاہ خضاب لگایا ، اللہ تعالیٰ روز قیامت اس کا چہرہ سیاہ کر دے گا۔“ کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ جواب : سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلى الله عليه وسلم نے […]

حدیث: "اس سفیدی کو بدل دیں اور سیاہی سے اجتناب کریں” کا مفہوم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : حدیث صحیح مسلم : ”اس سفیدی کو بدل دیں اور سیاہی سے اجتناب کریں ۔“ کا کیا مفہوم ہے؟ جواب: سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ فتح مکہ والے دن سید نا ابوبکر صدیق رضی اللہ […]

آخری زمانہ میں سیاہ خضاب اور جنت کی خوشبو

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : حدیث ہے : ” قرب قیامت کچھ لوگ آئیں گے، وہ سیاہ خضاب لگاتے ہوں گے، جنت کی خوشبو بھی حاصل نہیں کر سکیں گے ۔“ اس کا مفہوم واضح فرما دیں ۔ جواب: سید نا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ […]

1 2 3 4