علمائے حق سے بغض رکھنے کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: علمائے حق سے بغض رکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: علمائے حق سے بغض رکھنا حرام ہے۔ جو علمائے حق سے نفرت کرتا ہے، وہ حق پر قائم نہیں رہ سکتا اور مرنے سے پہلے اس کا دل مر جاتا ہے۔ اس کے […]
مٹی کھانا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مٹی کھانا کیسا ہے؟ جواب: مٹی کھانا حرام ہے۔ یہ صحت کے لیے انتہائی مضر ہے۔ اس کی وجہ سے کئی ایک عوارض لاحق ہو سکتے ہیں۔ أكل الطين مكروه مٹی کھانا مکروہ (تحریمی) ہے۔ (فتاوی عالمگیری: 340/5) علامہ محمد عاشق الہی میرٹھی […]
سفرِ معراج میں انبیاء علیہم السلام سے ملاقات کا راز
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر معراج میں انبیائے کرام علیہم السلام سے ملاقات کیسے کر لی، جبکہ وہ زمین میں مدفون ہیں؟ جواب: معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے۔ معراج میں جو کچھ ہوا، سب معجزہ […]
کھڑے ہو کر پیشاب کرنے والی روایت کی سند کا تحقیقی جائزہ
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: درج ذیل روایت کی سند کیسی ہے؟ إن النبى صلى الله عليه وسلم بال قائما من جرح كان بمأبضه نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھٹنے کے اندرونی حصہ میں […]
چاند اور سورج گرہن میں کیا حکمت ہے قران و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: چاند اور سورج گرہن میں کیا حکمت ہے؟ جواب: سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی دو بڑی نشانیاں ہیں، یہ بے نور ہو جائیں، تو انسان خوف زدہ ہو جاتا ہے، ایسے میں اسلام کی رہنمائی یہ ہے کہ بندہ اپنے رب کے […]
کیا رسول اللہ ﷺ کو عطائی غیب حاصل تھا؟ قرآنی دلائل کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بعض کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عطائی غیب حاصل ہے؟ جواب: یہ کہنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عطائی علم غیب حاصل ہے، جس بنا پر آپ تمام پوشیدہ و ظاہر باتوں سے واقف ہیں، […]
جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنے کی سات احادیث کا تحقیقی جائزہ
تحقیق: شیخ عبد اللہ بن فوزان بن صالح الفوزان، اسسٹنٹ پروفیسر کلیۃ المعلمین، ریاض ترجمہ: ابو عبد العزیز محمد یوسف مدنی یہ مضمون دراصل ایک تحقیقی جائزہ ہے جو جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنے کی فضیلت پر وارد ہونے والی روایات کے بارے میں ہے۔ عوام میں یہ بات مشہور ہے کہ جمعہ کے […]
وصیت: قرآن و سنت کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری وصیت اس پر واجب ہے جس کے پاس قابل وصیت کوئی چیز ہو لغوی وضاحت: وصیت سے مراد وہ چیز بھی ہے جس کی وصیت کی جائے اور بمعنی مصدر وصیت کرنا ۔ باب اوصي يُوصى (إفعال ) غیر سے کسی کام کا عہد کرنا زندگی میں یا وفات کے بعد […]
وصیت سے متعلق فقہی مسائل
تحریر: عمران ایوب لاہوری وصیت سے متعلق فقہی مسائل ❀ کافر کی وصیت اچھے کاموں میں بھی بے سود ہے اس لیے اس کی تنفیذ واجب نہیں ۔ [حسن: صحيح ابو داود: 2507 ، كتاب الوصايا: باب ما جاء فى وصية الحربي يسلم وليه ، ابو داود: 2883 ، احمد: 181/2] ❀ کسی کے حق […]
علمِ میراث: قرآن و سنت کی روشنی میں
تحریر: عمران ایوب لاہوری علمِ میراث: قرآن و سنت کی روشنی میں لغوی وضاحت: مواریث میراث کی جمع ہے اس سے مراد میت کا ترکہ ہے ۔ لفظَ إرث ، ورث ، وراثة اور تراث بھی اسی معنی میں مستعمل ہیں ۔ باب وَرِث يَرِثُ (حسب ) وارث ہونا ، باب وَرّث اور اَورث (تفعيل […]
ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے پر احناف کے پیش کردہ 10 دلائل کا تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی الحمد للہ وحدہ، والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ۔ نماز میں قیام کے وقت ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں؟ اس پر اہلِ سنت کے نزدیک حجت صرف صحیح و ثابت احادیث ہیں۔اہلِ حدیث کے نزدیک یہ سنت ہے کہ رسول اللہ ﷺ دایاں ہاتھ بائیں پر رکھ کر انہیں سینہ […]
راوی حدیث عبدالرحمن بن اسحاق واسطی پر 40 محدثین کی جرح
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی الحمد للہ وحدہ، والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ۔ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کے بارے میں جو روایت حضرت علیؓ اور ابو ہریرہؓ وغیرہ سے نقل کی جاتی ہے، اس کی بنیاد ایک ہی راوی پر ہے: عبدالرحمن بن اسحاق الواسطی الکوفی، أبو شیبہ۔یہی راوی ان تمام اسانید […]
خطیب بغدادی کے بارے میں احناف کا منافقانہ رویہ: تنقید بھی انہی کی، دلیل بھی انہی سے
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی الحمد للہ وحدہ، والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ۔ ائمۂ جرح و تعدیل میں امام خطیب بغدادیؒ (463ھ) کا شمار ایک نمایاں محدث اور مؤرخ کے طور پر ہوتا ہے۔ ان کی تصانیف خصوصاً تاریخ بغداد محدثین کے علمی ذخیرے کا اہم حصہ ہیں۔ لیکن یہ حقیقت بھی مخفی […]