سب سے لمبی قرآت کس نماز میں ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سب سے لمبی قرآت کس نماز میں ہے؟ جواب: سب سے لمبی قرآت نماز فجر میں مشروع و مسنون ہے۔ ❀ سیدنا ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: يقرأ فيها ما بين الستين إلى المائة رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]

کتنے مال کی وصیت کی جا سکتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کتنے مال کی وصیت کی جا سکتی ہے؟ جواب: جس کے وارث ہوں، وہ زیادہ سے زیادہ ایک تہائی مال کی وصیت کر سکتا ہے، اس سے زائد کی وصیت کرے، تو زائد وصیت نافذ نہ ہوگی۔ نیز کسی وارث کے حق میں […]

تمام امتوں میں سب سے افضل شخصیت کون ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: تمام امتوں میں سب سے افضل شخصیت کون ہیں؟ جواب: انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد سب سے افضل ہستی ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں، آپ کے بعد بالترتیب سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، سیدنا عثمان بن عفان رضی […]

حلال اور حرام مشروبات کون سے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حلال اور حرام مشروبات کون سے ہیں؟ جواب: اسلام میں تمام مشروبات حلال ہیں، سوائے دو کے؛ جو نشہ پیدا کرتا ہو، اس کی قلیل مقدار بھی حرام ہے، اور جو صحت کے لیے نقصان دہ ہو۔ ❀ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: […]

نکاح شغار کے بارے میں حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نکاح شغار کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: نکاح شغار یعنی بٹہ سٹہ کا نکاح جائز نہیں۔ صحیح احادیث اور اجماع امت سے یہی ثابت ہے۔ اگر ہر ایک نکاح کا علیحدہ علیحدہ مہر مقرر ہو، تو بٹہ سٹہ کا نکاح جائز […]

کھڑے کھڑے پانی کا رنگ بدل جائے تو وضو کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کھڑے کھڑے پانی کا رنگ بدل گیا، وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب: وضو درست ہے، کیونکہ پانی پاک ہے۔ ❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728ھ) فرماتے ہیں: أما ما تغير بمكثه ومقره، فهو باق على طهوريته باتفاق العلماء جس پانی […]

حالت حیض میں مباشرت کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حالت حیض میں مباشرت کا کیا حکم ہے؟ جواب: مباشرت دو طرح کی ہوتی ہے؛ ایک مباشرت سے مراد جماع ہے اور دوسری مباشرت سے مراد بوسہ و کنار اور بغل گیر ہونا ہے۔ حالت حیض میں جماع حرام ہے، البتہ دوسری قسم […]

بین کرنا شرعاً کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بین کرنا شرعاً کیسا ہے؟ جواب: بین اور نوحہ بالا اجماع حرام اور کبیرہ گناہ ہے۔ ❀ حافظ نووی رحمہ اللہ (676ھ) فرماتے ہیں: أجمعت الأمة على تحريم النياحة على الميت والدعاء بدعوى الجاهلية، والدعاء بالويل والشبور عند المصيبة امت کا اجماع ہے […]

خطبہ نکاح کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: خطبہ نکاح کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: نکاح کا خطبہ ثابت نہیں، البتہ نکاح کے موقع پر وعظ و نصیحت مقصود ہو، تو خطبہ پڑھا جا سکتا ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے خطبہ الحاجہ منقول ہے۔ اگر […]

غلام سے بدفعلی کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: غلام سے بدفعلی کا کیا حکم ہے؟ جواب: غلام سے بدفعلی بھی لواطت ہے، لواطت کی حرمت پر کئی قرآنی آیات اور متواتر احادیث شاہد ہیں۔ لواطت کسی کے ساتھ بھی جائز نہیں، یہ حرام اور کبیرہ گناہ ہے۔ ❀ حافظ ذہبی رحمہ […]

قرآن کریم کی تعظیم اور اس کے آداب قران و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قرآن کریم کی تعظیم کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا حقیقی کلام ہے۔ اس کا احترام فرض ہے، قرآن کریم کی صیانت و حفاظت مومن کا فریضہ ہے۔ اس کی توہین و اہانت کفر ہے۔ قرآن کریم […]

کیا میت کو تابوت میں دفنایا جا سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا میت کو تابوت میں دفنایا جا سکتا ہے؟ جواب: میت کو تابوت اور صندوق میں دفن کرنا جائز نہیں، لوگ اگر میتوں کو بغیر عذر تابوت میں دفن کریں اور اسے عادت بنالیں، تو یہ عمل بدعت بن جائے گا، کیونکہ کتاب […]

عقیقہ کا کیا حکم ہے قران و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عقیقہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: بچے یا بچی کی پیدائش کے ساتویں دن خاص نیت سے مخصوص شرائط کا حامل جانور ذبح کرنا عقیقہ کہلاتا ہے۔ عقیقہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ ہر دور میں محبان سنت اسے […]

کیا عورت پر حج فرض ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا عورت پر حج فرض ہے؟ جواب: حج اسلام کا بنیادی رکن ہے، حج ہر صاحب استطاعت بالغ مرد و عورت پر فرض ہے، قرآن و حدیث کے عمومی دلائل اور اجماع امت اس کے مؤید ہیں۔ ❀ حافظ نووی رحمہ اللہ (676ھ) […]

1 2 3 4 5 6