قتل کی اقسام اور ان کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری قتل کی اقسام قتل کی تین اقسام ہیں: ➊ قتل عمد ➋ قتل شبه عمد ➌ قتل خطا ➊ قتل عمد سے مراد ایسا قتل ہے جس سے مکلّف شخص کسی قتل کے غیر مستحق شخص کو ایسے آلے سے قتل کرنے کی نیت کرے جس میں اغلب گمان یہی ہو […]

قصاص: مرد، عورت، غلام اور کافر کے بدلے قتل کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری عورت کو مرد کے بدلے اور مرد کو عورت کے بدلے اور غلام کو آزاد کے بدلے اور کافر کو مسلمان کے بدلے قتل کیا جائے گا ➊ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک لونڈی ایسی حالت میں پائی گئی کہ اس کا سر دو پتھروں […]

مسلمان کو کافر کے بدلے نہیں قتل کیا جائے گا

تحریر: عمران ایوب لاہوری مسلمان کو کافر کے بدلے نہیں قتل کیا جائے گا ➊ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أن لا يقتل مؤمن بكافر ”کسی مومن کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا ۔“ [صحيح: إرواء الغليل: 266/7 ، 2209 […]

قصاص: والدین اور اولاد کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری فرع کو اصل کے بدلے (قتل کیا جائے گا ) لیکن اصل کو فرع کے بدلے نہیں اصل سے مراد والدین اور فرع سے مراد اولاد ہے ۔ بچے کو باپ کے بدلے قتل کرنا تو دلائل قصاص کے عموم سے ثابت ہوتا ہے لیکن باپ کو بچے کے بدلے اس […]

اعضاء و زخموں میں قصاص

اعضاء وغیرہ میں بھی قصاص لاگو ہو گا اور اسی طرح زخموں میں بھی اگر ممکن ہو ➊ ارشاد باری تعالی ہے کہ : وَكَتَبْنَا عَلَيْهِمْ فِيهَا أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَالْعَيْنَ بِالْعَيْنِ …… الخ [المائدة: 45] ”اور ہم نے یہودیوں کے ذمے تورات میں یہ بات مقرر کر دی تھی کہ جان کے بدلے جان […]

زخم صحیح ہونے سے پہلے قصاص نہیں

تحریر: عمران ایوب لاہوری زخم صحیح ہونے سے پہلے قصاص نہیں زخم کے مندمل ہو جانے سے پہلے قصاص نہیں لیا جائے گا جیسا کہ ایک شخص نے دوسرے کے گھٹنے میں سینگ چبھو دیا تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا مجھے اس سے قصاص لے کر دیں […]

قصاص معافی اور دیت کا وجوب

تحریر: عمران ایوب لاہوری قصاص کسی ایک وارث کے معاف کرنے سے ساقط ہو جائے گا اور دوسرے ورثا کے لیے دیت لینا لازم ہوگا ➊ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : على المقتتلين أن ينحجزوا الأول فالأول وإن كانت إمرأة ”مقتول کے […]

قصاص لینے سے معافی بہتر ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری قصاص لینے سے معافی بہتر ہے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”میں نے ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب بھی کوئی قصاص کا معاملہ لایا جاتا: إلا أمر فيه بالعفو ”مگر آپ اس میں معافی کا ہی حکم دیتے […]

قصاص میں نابالغ وارث کا حق اور زخموں کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر ورثاء میں کوئی چھوٹا ہو تو قصاص کے لیے اس کے بالغ ہونے کا انتظار کیا جائے گا اور مظلوم کے لگائے ہوئے زخم رائیگاں ہوں گے جیسا کہ حدیث گزری ہے کہ یہ تمام ورثاء کا حق ہے اس لیے بچے کو اختیار تب ہی ہے جب وہ بالغ […]

قاتل اور معاون کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری جب ایک شخص پکڑے اور دوسرا قتل کرے تو قاتل کو قتل کیا جائے گا اور پکڑنے والے کو قید کیا جائے گا ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : إذا أمسك الرجل الرجل وقتله الآخـر يـقـتـل […]

ایک کے قتل میں شریک جماعت کی سزا

تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر جماعت ایک آدمی کے قتل میں شریک ہو تو جماعت کے تمام افراد کو قتل کر دیا جائے گا ۔ ➊ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو دھوکے سے قتل کرنے والے پانچ یا سات افراد کو قتل کیا اور کہا: لو تمالأ عليه أهل صنعاء لقتلهم […]

قرآنی اور غیر قرآنی تعویذات: ائمہ و محدثین کی وضاحت کے ساتھ ایک مفصل تحقیقی رد

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی اہل باطل مختلف انداز سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہی میں سے ایک مسئلہ تعویذ لٹکانے کا ہے جسے آج بھی بہت سے لوگ ایک جائز اور بابرکت عمل سمجھتے ہیں۔ بعض بدعتی حضرات سوشل میڈیا پر یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ “اہلحدیث غیر مقلدین ہر […]

مرنے کے بعد کلام اور ربیع بن خراش کے بھائی کی حکایت: سند و متن کا تحقیقی جائزہ

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون اس اہم مسئلے پر ہے کہ کیا مرنے کے بعد کوئی انسان کلام کر سکتا ہے؟ اور بعض بریلوی بدعتی حضرات نے اس جھوٹے عقیدہ کو بنیاد بنا کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ایک تہمت لگائی کہ آپ ﷺ کسی کے مرنے کے بعد […]

1 2