امام یحییٰ بن معین رحمہ اللہ کے قول لا أعرفه کا کیا مطلب ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: امام یحییٰ بن معین رحمہ اللہ کے قول لا أعرفه کا کیا مطلب ہے؟ جواب: جس راوی کے متعلق امام یحییٰ بن معین رحمہ اللہ لا أعرفه کہیں، وہ مجہول ہوتا ہے۔ اس کی ثقاہت یا ضعف ثابت نہیں ہوتا۔ ❀ امام عبدالرحمن […]
محدثین کا قول کہ ان کی حدیث لکھی جائے گی مگر حجت نہیں پکڑی جائے گی
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: امام ابو حاتم رحمہ اللہ کے درج ذیل قول کا کیا مطلب ہے؟ يكتب حديثهم ولا يحتج بحديثهم ان کی حدیث لکھی جائے گی مگر ان کی حدیث سے حجت نہیں پکڑی جائے گی۔ (الجرح والتعديل لابن أبي حاتم: 133/2) جواب: یہ جملہ […]
دروس و وعظ میں ضعیف احادیث سے حجت پکڑنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دروس و وعظ میں ضعیف احادیث سے حجت پکڑنا کیسا ہے؟ جواب: دین صرف سند صحیح کا نام ہے۔ ضعیف، بے سند اور من گھڑت روایات کا کوئی اعتبار نہیں۔ بعض واعظین خوش نمائی کے لیے جانتے بوجھتے ضعیف روایات بیان کرتے ہیں، […]
ليس من السنة کا لغوی و اصطلاحی مطلب
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: درج ذیل الفاظ کا کیا مطلب ہے؟ ليس من السنة یہ عمل سنت نہیں ہے۔ جواب: ان الفاظ میں سنت سے مراد وہ عمل ہے، جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء کرنا واجب نہ ہو، کیونکہ نبی کریم صلی […]
نبیﷺ سے دو صحیح احادیث معارض معلوم ہوں، تو جمع و تطبیق کی صورت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دو صحیح احادیث معارض معلوم ہوں، تو جمع و تطبیق کی کیا صورت ہے؟ جواب: اگر دو صحیح احادیث باہم معارض ہوں، تو تعارض دور کرنے کی کئی صورتیں ہیں۔ ان میں اہم ترین یہ […]
مجہول راوی کی روایت کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مجہول راوی کی روایت کا کیا حکم ہے؟ جواب: مجہول راوی کی روایت ضعیف ہے، اس سے حجت پکڑنا جائز نہیں۔ ❀ امام ابن منذر رحمہ اللہ (319ھ) فرماتے ہیں: المجهول لا يجوز الاحتجاج بحديثه إذ هو فى معنى المنقطع الذى لا تقوم […]
بغیر دلیل نسخ کا دعویٰ مردود ہے
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بعض بغیر دلیل روایات کو ناسخ منسوخ قرار دے دیتے ہیں؟ جواب: ناسخ اور منسوخ کا معاملہ نہایت باریک اور مشکل ہے۔ کسی صحیح حدیث یا سنت کو منسوخ قرار دینا محتاج دلیل ہے۔ بغیر دلیل کسی سنت کو منسوخ قرار دینا جائز […]
قرآن و سنت کے مقابلے میں عقل کا مطالبہ کرنا باطل ہے
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر کوئی کتاب و سنت کی نصوص کو نہ مانے اور عقلی دلیل کا مطالبہ کرے، اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: مسلمان کی دلیل قرآن و حدیث ہے۔ جو مسئلہ قرآن و حدیث سے ثابت ہو جائے، اس کے بعد […]
ثقہ کا مجہول سے روایت لینا جہالت کو رفع کرتا ہے
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر مجہول راوی کسی ثقہ سے روایت کرے تو کیا اس کی جہالت ختم ہوگی؟ جواب: جس ثقہ راوی کے متعلق یہ معروف ہو کہ وہ ہمیشہ ثقہ سے ہی روایت لیتا ہے، تو اس کا روایت کرنا اس شخص کی جہالت رفع […]
تابعی کا ارسال اور روایت کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو راوی صحابہ سے ارسال کرتا ہے، اس کی روایت کا کیا حکم ہے؟ جواب: ارسال کرنے والے تابعی کی اگر صحابی سے ملاقات کا ثبوت ہو، خواہ اسی روایت میں ہو یا کسی دوسری روایت میں ہو، تو اس کی روایت متصل […]
قال لي کا مفہوم اور حیثیت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا قال لي سماع کی صراحت ہے؟ جواب: جی ہاں، یہ سماع کا صیغہ ہے۔ اگر کوئی مدلس وغیرہ قال لي کہے، تو یہ سماع کی صراحت ہوگی۔ ❀ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: إذا قال: قال لي فهو محمول على […]
فضائل میں ضعیف روایت کا اصولی حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: فضائل اور ترغیب و ترہیب میں ضعیف روایات کا کیا حکم ہے؟ جواب: فضائل کا تعلق بھی دین سے ہے، اس لیے فضائل میں ضعیف روایات سے حجت پکڑنا جائز نہیں، سلف میں کوئی بھی اس کا قائل نہیں رہا، البتہ سلف فضائل […]