پانی کی عدم دستیابی میں تیمم کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر کوئی شخص پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے تیمم کرے اور نماز شروع کر دے، دوران نماز پانی آ جائے، تو کیا حکم ہے؟ جواب: پانی دستیاب نہ ہو یا پانی استعمال کرنا ممکن نہ ہو، تو تیمم مشروع ہے۔ تیمم […]
کیا صحابی کی تفسیر معتبر ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا صحابی کی تفسیر معتبر ہے؟ جواب: اگر صحابی رضی اللہ عنہ کسی آیت کا معنی و مفہوم بیان کرے یا تفسیر کرے، تو وہ مرفوع حدیث کے حکم میں ہوگی، کیونکہ وہ نزول قرآن کے شاہد ہیں۔ انہوں نے قرآن کے معانی […]
محمد بن عجلان کی روایت کا درجہ
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: محمد بن عجلان راوی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: محمد بن عجلان حسن الحدیث راوی ہے۔ یہ مدلس بھی ہے، لہذا بخاری و مسلم کے علاوہ اس کی وہی روایت قبول ہوگی، جس میں اس نے سماع کی صراحت کی ہو۔ […]
مفسر اور مجمل روایت میں ترجیح کا اصول
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: مفسر اور مجمل ہوں، تو کیا کریں گے؟ جواب: مفسر کو مجمل پر ترجیح حاصل ہے۔ ❀ امام بخاری رحمہ اللہ (256ھ) فرماتے ہیں: المفسر يقضي على المبهم إذا رواه أهل الثبت مفسر روایت کو بیان کرنے والا راوی اگر ثقہ ثبت ہو، […]
کیا صفات باری تعالیٰ قیاس و آراء سے ثابت ہو سکتی ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا صفات باری تعالیٰ قیاس و آراء سے ثابت ہو سکتی ہیں؟ جواب: اللہ تعالیٰ کی صفات توقیفی ہیں۔ باری تعالیٰ کو اسی صفت سے متصف کیا جائے گا، جو اس نے اپنی صفت بیان کی ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
کیا ثقہ راوی کو بھی وہم ہو سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ثقہ راوی کو بھی وہم ہو سکتا ہے؟ جواب: وہم سے مبرا کوئی نہیں۔ ثقہ راوی کو بھی وہم ہو سکتا ہے۔ کبھی کبھار وہم اور خطا سرزد ہو جانا ثقاہت میں مانع نہیں۔ کئی بار ائمہ و محدثین نے بھی وہم […]
اگر کوئی ثقہ راوی کسی روایت میں منفرد ہو، تو روایت کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر کوئی ثقہ راوی کسی روایت میں منفرد ہو، تو اس کی روایت کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر کسی روایت یا الفاظ کو بیان کرنے میں ثقہ راوی منفرد ہو، تو محدثین کے اصول کے مطابق وہ روایت صحیح ہوتی ہے، بشرطیکہ […]
کیا ثقہ کی زیادت قبول ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ثقہ کی زیادت قبول ہے؟ جواب: ثقہ کی زیادت قبول ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: الزيادة مقبولة ثقہ کی زیادت مقبول ہے۔ (صحيح البخاري، تحت الرقم: 1483) امام دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: زيادة الثقة مقبولة عندنا ہمارے (محدثین) کے […]
ثقہ اور ضعیف راوی کی روایت میں تعارض کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ثقہ راوی کی روایت کو ضعیف راوی کی روایت کی مخالفت کی بنا پر معلول قرار دیا جا سکتا ہے؟ جواب: ضعیف روایت کی مخالفت میں اگر ثقہ راوی روایت کرے، تو ثقہ کی روایت کو معلول نہیں کیا جا سکتا۔ ضعیف […]
تابعی کا مجہول صحابی سے روایت کرنا
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر تابعی کہے کہ مجھے ایک صحابی نے حدیث بیان کی، صحابی کا نام ذکر نہ کرے، تو روایت کا کیا حکم ہے؟ جواب: اگر ایک ثقہ تابعی کسی صحابی سے روایت کرے، صحابی کا نام نہ لے، تو وہ روایت صحیح ہے۔ […]
تلقین قبول کرنے والے راوی کی حدیث کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: تلقین قبول کرنے والے راوی کی حدیث کا کیا حکم ہے؟ جواب: تلقین قبول کرنا حافظہ میں خرابی کی علامت ہے۔ ایسے راوی کی وہ روایات قبول ہوں گی، جو اس سے قبل از تلقین روایت کی گئی ہوں۔ جن شاگردوں نے تلقین […]
ثنیٰ ابن صباح راوی حدیث پر ائمہ متقدمین کی جرح
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ثنیٰ ابن صباح راوی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: ثنیٰ ابن صباح ضعیف و متروک ہے۔ ❀ امام ابن عدی رحمہ اللہ (365ھ) فرماتے ہیں: قد ضعفه الأئمة المتقدمون والضعف على حديثه بين ثنیٰ ابن صباح کو ائمہ متقدمین نے ضعیف […]
کیا عطاء بن دینار کا سعید بن جبیر سے سماع ثابت ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا عطاء بن دینار کا سعید بن جبیر سے سماع ثابت ہے؟ جواب: عطاء بن دینار کا سعید بن جبیر سے سماع نہیں۔ البتہ اس کے پاس سعید بن جبیر کی تفسیر پر ایک کتاب تھی۔ لہذا عطاء بن دینار اگر سعید بن […]
راوی حدیث عطاء بن سائب کا تعارف
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عطاء بن سائب راوی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: عطاء بن سائب مختلط ہے۔ اختلاط حافظہ میں خرابی کی بنا پر ہوتا ہے۔ ایسے راوی کی وہ روایات قبول ہوں گی، جو اس سے قبل از اختلاط روایت کی گئی ہوں۔ […]