عورت کے لیے زیور پہننا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عورت کے لیے زیور پہننا کیسا ہے؟ جواب: عورت شرعی دائرہ میں رہ کر زیب و زینت کر سکتی ہے، زیور بھی زینت ہے، لہذا وہ سونے، چاندی اور ہیرے وغیرہ ہر دھات کا زیور پہن سکتی ہے۔ ❀ فرمان باری تعالیٰ ہے: […]

کیا اللہ تعالیٰ کا عرش پر مستوی ہونا ثابت ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اللہ تعالیٰ کا عرش پر مستوی ہونا ثابت ہے؟ جواب: اہل سنت والجماعت کا اتفاقی و اجماعی عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے، یہ عقیدہ قرآنی نصوص، احادیث متواترہ، اجماع امت اور فطرت سے ثابت ہے، سلف میں کوئی […]

ایمان میں کمی و بیشی کا عقیدہ

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا ایمان بڑھتا گھٹتا ہے؟ جواب: ایمان میں کمی بیشی ہوتی ہے، نیکیوں سے بڑھتا ہے اور برائیوں سے کم ہوتا ہے۔ اس پر قرآن، حدیث اور اجماع دلیل ہیں۔ ❀ امام ابو الحسن اشعری رحمہ اللہ (324ھ) فرماتے ہیں: إجماع السلف على […]

نسل دینے میں میاں بیوی کا باہمی کردار

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا عورت اپنے خاوند کو نسل دے سکتی ہے؟ جواب: بیوی اپنے خاوند کو نسل دے سکتی ہے، اسی طرح خاوند بھی اپنی بیوی کو نسل دے سکتا ہے۔ ❀ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں: هذا إجماع من العلماء […]

جانتے بوجھتے بے وضو شخص کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جانتے بوجھتے بے وضو شخص کی اقتدا میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جانتے بوجھتے بغیر وضو یا تیمم کے نماز پڑھنا جائز نہیں، نیز کسی ایسے امام کی اقتدا میں نماز پڑھنا بھی حرام ہے، جس کے بے وضو ہونے کا یقینی […]

کیا شریعت میں کوئی باطنی علم بھی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا شریعت میں کوئی باطنی علم بھی ہے؟ جواب: شریعت میں باطنی علم کا کوئی وجود نہیں۔ بعض صوفیا کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دو طرح کا علم دیا گیا تھا: ایک علم ظاہر اور دوسرا علم باطن۔ […]

تقلید کی حقیقت اور شریعت میں اس کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: تقلید کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: تقلید ممنوع اور خلاف شرع ہے۔ وحی اور دین کے مقابلہ میں انسانوں کی آراء کو عقائد و اعمال میں دلیل بنانا اہل ایمان کا شیوہ نہیں۔ اہل علم و عقل کا اس بات پر […]

کیا صغیرہ گناہوں سے بھی توبہ کی جائے گی؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا صغیرہ گناہوں سے بھی توبہ کی جائے گی؟ جواب: کبیرہ گناہوں کی طرح صغیرہ گناہوں سے بھی توبہ کرنا ضروری ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ میں یہ دعا پڑھا […]

احکامِ شرعیہ میں نسخ کا ثبوت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا احکام شرعیہ میں نسخ ہو سکتا ہے؟ جواب: احکام شرعیہ میں نسخ ہوا ہے، یہ برحق ہے۔ اس میں اللہ تعالیٰ کی کمال حکمت ہے۔ اہل سنت والجماعت کا نسخ کے ثبوت پر اتفاق و اجماع ہے۔ قرآن و حدیث میں اس […]

زنا کے اقرار میں عقل و شعور کی شرط

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر کوئی پاگل اقرار کرے کہ میں نے زنا کیا ہے، تو کیا اس پر حد قائم کی جائے گی؟ جواب: مجنون اگر حالت جنون میں زنا کا اقرار کرے، تو یہ اقرار معتبر نہ ہوگا، اس بنا پر اس پر حد قائم […]

اہل سنت والجماعت کا عقیدہ: حوضِ کوثر برحق ہے

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حوض کوثر کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: اہل سنت والجماعت اس عقیدہ پر متفق ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حوض حق ہے۔ صحیح اور متواتر احادیث میں اس کا ثبوت موجود ہے۔ خارجی اور بعض معتزلہ اس […]

بیوی کے تمام اخراجات کس کے ذمہ ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: بیوی کے تمام اخراجات کس کے ذمہ ہیں؟ جواب: بیوی کے تمام بنیادی اخراجات شوہر کے ذمہ ہیں، مثلاً کھانے پینے، پہننے اوڑھنے، رہنے سہنے اور طبی اخراجات۔ شوہر اپنی مالی استطاعت کے مطابق ان کی ادائیگی کرے گا۔ ❀ علامہ ابن بطال […]

کیا کبھی کبھار حالت اقامت میں نماز قصر پڑھ سکتا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا کبھی کبھار حالت اقامت میں نماز قصر پڑھ سکتا ہے؟ جواب: حالت اقامت میں نماز پوری پڑھی جائے گی۔ صرف سفر اور خوف کی صورت میں نماز قصر کی جا سکتی ہے۔ اگر حالت اقامت میں دشمن کا خوف طاری ہو، تو […]

اجماع امت کی شرعی حیثیت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اجماع امت کا حکم کیا ہے؟ جواب: اجماع امت حق ہے، یہ شریعت کے چار مآخذ میں سے ایک ماخذ ہے۔ شریعت کے جس حکم پر اہل حق کا اجماع ثابت ہو جائے، اس کی مخالفت جائز نہیں۔ اجماع کے مخالف کا وہی […]

1 2 3 4 5 6