چوری میں ہاتھ کاٹنے کی حدود اور حرز کی شرط
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو شخص مکلّف و خود مختار ہو کر زیرحفاظت مال سے ربع دینار یا اس سے زیادہ چرا لے لغوی وضاحت: لفظِ سَرِقه سے مراد ”چرائی ہوئی چیز ہے ۔“ باب سَرَقَ يَسْرِقُ (ضرب) اور باب اِسْتَرَق يَسْتَرِقُ (افتعال) چرانا ۔ سَارِق اور سَرُوق ”چور“ کو کہتے ہیں ۔ [المنجد: ص […]
حدود میں معافی کا وقت عدالت سے پہلے جائز، بعد میں نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری جس کی چوری ہوئی ہے وہ اگر حاکم کے پاس پہنچنے سے پہلے چور کو معاف کر دے تو حد ساقط ہو جائے گی لیکن عدالت میں پہنچنے کے بعد نہیں کیونکہ اب تو حد واجب ہو چکی ہے ➊ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے […]
جرم پر پردہ ڈالنے اور معاف کرنے کی ترغیب
تحریر: عمران ایوب لاہوری پردہ پوشی کرنا بہتر ہے حاکم وقت کے پاس جانے سے زیادہ بہتر یہ ہے کہ پردہ ڈال دیا جائے اور معاف کر دیا جائے جیسا کہ : ➊ حدیث نبوی ہے کہ : من ستر مسلما ستره الله يوم القيامة ”جس نے کسی مسلمان پر پردہ ڈالا اللہ تعالیٰ روز […]
پھل یا کھجور کا گودا چرانے میں حدِ سرقہ کی شرط
تحریر: عمران ایوب لاہوری پھل اور کھجور کا گودا چرانے سے ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا جب تک مالک نے توڑ کر محفوظ جگہ میں ڈھیر نہ کر لیا ہو ۔ جب وہ اسے کھائے اور کچھ چھپا کر نہ لے جائے ورنہ اسے چرائے ہوئے مال کی دگنی قیمت ادا کرنا ہو گی اور […]
خائن، غاصب اور جھپٹ مار پر حدِ سرقہ نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری خائن ، ڈاکو اور غاصب کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ليس على خائن و لا منتهب ولا مختلس قطع ”خائن ، ڈاکو اور غاصب کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔“ [صحيح: إرواء […]
ادھار لی گئی چیز کا انکار: حدِ سرقہ
تحریر: عمران ایوب لاہوری ادھار لی ہوئی چیز کا انکار کرنے کی وجہ سے ہاتھ کاٹا جائے گا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک مخزومی عورت ادھار سامان لے کر اس کا انکار کر دیتی تھی ۔ فأمر النبى صلى الله عليه وسلم بقطع يدها ”تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم […]