زنا کے ثبوت کیلئے ایک اقرار یا چار؟ فقہی اختلاف اور تحقیق
تحریر: عمران ایوب لاہوری اس کا ایک مرتبہ اقرار کرنا بھی کافی ہے اور مختلف واقعات میں جو تکرار کا ذکر ہے وہ صرف جرم کی تحقیق کے مقصد سے تھا اس کے دلائل حسب ذیل ہیں ۔ ➊ حدیث نبوی ہے کہ : واغد يا أنيس إلى امرأة هذا فإن اعترفت فارجمها ”اے انیس […]
شبہ یا رجوع سے حد زنا کا ساقط ہونا
تحریر: عمران ایوب لاہوری حد زنا شبہات پیدا ہو جانے سے ، اور اقرار سے رجوع کر لینے سے ساقط ہو جائے گی ➊ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ : ادرء وا الحدود بالشبهات ما استطعتم ”حسب استطاعت شبہات کی وجہ سے حدود ساقط کر دو ۔“ [ضعيف: إرواء الغليل: […]
جماع پر قدرت نہ ہونے سے حد زنا کا سقوط
تحریر: عمران ایوب لاہوری عورت کے با کره یا شرمگاہ ملی ہوئی ہونے کی وجہ سے اور مرد کے ذکر کٹے ہوئے یا نامرد ہونے کی وجہ سے (حد) ساقط ہو جائے گی عذراء سے مراد ”با کرہ“ عورت ہے اور رتقاء ایسی عورت جس کی شرمگاہ ملی ہوئی ہونے کی وجہ سے اس سے […]
حدود میں سفارش کی حرمت اور رجم کے وقت گڑھا کھودنے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری حدود کے معاملات میں سفارش کرنا حرام ہے اور رجم کیے جانے والے کے لیے سینے تک گڑھا کھودا جائے گا ➊ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من حالت شفاعته دون حد من حدود الله فهو مضاد لله […]
حاملہ یا دودھ پلانے والی زانیہ کے رجم میں تاخیر
تحریر: عمران ایوب لاہوری حاملہ کو وضع حمل سے پہلے رجم نہ کیا جائے اور اگر اس کے بچے کو دودھ پلانے والی کوئی عورت نہ ہو تو جب تک وہ اسے دودھ نہ پلا لے اسے رجم نہ کیا جائے ➊ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس غامدیہ ”قبیلہ ازدکی ایک عورت“ آئی […]
بیمار پر حد: سوشاخوں سے ایک ضرب یا صحت یابی تک مؤخر
تحریر: عمران ایوب لاہوری حالتِ مرض میں سوشاخے وغیرہ سے بھی کوڑے مارنا جائز ہے حضرت سعید بن عبادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے گھروں میں ایک چھوٹا سا کمزور آدمی رہتا تھا ۔ وہ ہماری ایک لونڈی سے جرمِ زنا میں ملوث ہو گیا ۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے اس […]
قومِ لوط کے فعل پر فاعل و مفعول کی موت کی سزا
تحریر: عمران ایوب لاہوری قومِ لوط کے فعل پر فاعل و مفعول کی موت کی سزا جو شخص کسی مرد سے بدفعلی کرے اسے قتل کیا جائے گا اگرچہ وہ کنوارہ ہی کیوں نہ ہو ۔ اسی طرح مفعول بہ کو بھی قتل کیا جائے گا جبکہ وہ رضا مند ہو ➊ حضرت ابن عباس […]
جانور سے بدفعلی کی سزا اور حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری جو کسی جانور سے برائی کرے تو اسے بھی سزا دی جائے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من وقـع عـلـى بهيمة فاقتلوه واقتلوا البهيمة ”جو شخص کسی جانور سے برائی کرے تو اسے اور جانور کو قتل […]
غلام و لونڈی کی زنا کی سزا نصف حد
تحریر: عمران ایوب لاہوری غلام کو آزاد کی سزا سے نصف کوڑے لگائے جائیں گے ➊ ارشاد باری تعالی ہے کہ : فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنَاتِ مِنَ الْعَذَابِ [النساء: 25] ”ان عورتوں (یعنی لونڈیوں ) پر آزاد عورتوں سے نصف سزا ہے ۔“ ➋ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ […]
غلام پر حد قائم کرنے کا اختیار: مالک یا حاکم وقت
تحریر: عمران ایوب لاہوری اسے اس کا سردار (مالک ) یا حاکم وقت حد لگائے ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا زنت أمة أحدكم فتبيـن زنــاهــا فليجلدها الحد ولا يثرب عليها ”جب تم میں سے کسی کی لونڈی زنا کرے تو […]
محرم عورت سے شادی کرنے والے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری محرم عورت سے شادی کرنے والے کا حکم ایسے شخص کو قتل کر دیا جائے گا ۔ جیسا کہ حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے چچا کو ملا ان کے پاس ایک جھنڈا تھا میں نے انہیں کہا ، کہاں کا ارادہ ہے؟ تو انہوں نے کہا: […]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو بھی رجم کرایا
تحریر: عمران ایوب لاہوری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو بھی رجم کرایا حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ : رجم النبى صلى الله عليه وسلم رجلا من اليهود وامرأة زنيا ”نبي صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کے ایک آدمی اور ایک عورت کو رجم کیا […]
پاگل پر رجم کی حد کا نفاذ نہیں
تحریر: عمران ایوب لاہوری پاگل کو رجم نہیں کیا جائے گا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ ایک آدمی نے مسجد میں حاضر ہو کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے چار مرتبہ یہ گواہی دی کہ اس نے زنا کیا ہے تو رسول اللہ صلی اللہ […]
لونڈی کی حد: جلاوطنی کے بغیر
تحریر: عمران ایوب لاہوری لونڈی کو جلا وطن نہیں کیا جائے گا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا زنت الأمة فتبين زناها فليجلدها ولا يثرب ثم إن زنت فليجلدها ولا يثرب ثم إن زنت الثالثة فليبعها ولو حبل من شعر ”جب لونڈی […]