تلاوت قرآن کے بعد ’’صدق اللہ العظیم‘‘ کہنا بدعت ہے؟
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 570 سوال میرے نزدیک تلاوت قرآن کے بعد ’’صَدَقَ اﷲُ الْعَظِیْم‘‘ کا کہنا بدعت ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! تلاوت کے اختتام پر ’’صدق اﷲ العظیم‘‘ کہنا حقیقت میں ایک نیا ایجاد شدہ عمل (امر محدث) ہے۔ ھذا ما […]
نعت خوانی کا شرعی حکم اور ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 570 سوال ➊ جو لوگ نعت کی محفل منعقد کرتے ہیں اور ان کی نیت ثواب کمانے کی ہوتی ہے، کیا یہ درست ہے؟ ➋ نعت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ خصوصاً وہ لوگ جو ترنم اور مخصوص انداز میں نعت پڑھتے ہیں، […]
امام بخاری کے نزدیک ’’قال بعض الناس‘‘ کا مفہوم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 571 سوال امام بخاری اپنی کتاب بخاری شریف میں ’’قَالَ بَعْضُ النَّاسِ‘‘ سے کیا مراد لیتے ہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! امام بخاری رحمہ اللہ جب اپنی کتاب میں لفظ ’’بعض الناس‘‘ استعمال کرتے ہیں تو اس سے […]
اہلحدیث کے نزدیک امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا مقام اور موقف
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 571 سوال امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں اہلحدیث کا موقف کیا ہونا چاہیے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے صحابہ کرام کو دیکھا، احادیث روایت کیں، بہترین زندگی بسر کی اور امام اعظم کہلائے۔ جبکہ کچھ لوگوں کا […]
معاشرتی دیوثیت اور بے حیائی: ایک خطرناک المیہ
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا اور عام ہو جانے والا گناہ دیوثیت اور بے حیائی ہے۔ یہ وہ زہر ہے جس نے گھروں کو کھوکھلا کر دیا ہے، عزتوں کو برباد کر دیا ہے اور نسلوں کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ آج گھروں میں غیر […]
حدیثِ أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ اور ترکِ رفع یدین: نصوص و دلائل کی روشنی میں
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی رفع یدین (رکوع سے پہلے اور بعد میں ہاتھ اٹھانا) ایک عظیم سنت ہے جس پر صحیح بخاری و صحیح مسلم سمیت درجنوں صحیح احادیث اور صحابہ کے متواتر عمل موجود ہیں۔ لیکن بعض متعصب حنفی فقہاء اور مقلدین نے اس سنت کے خلاف صحیح مسلم کی جابر بن سمرہؓ […]
شہادت و قسم: اسلامی عدالتی اصولوں کی روشنی
تحریر: عمران ایوب لاہوری دلیل پیش کرنا مدعی پر اور قسم کھانا منکر (مدعی علیہ ) پر لازم ہے لفظِ خصومة کا معنی ہے ”جھگڑا“ ۔ باب خَاصَمَ يُخَاصِمُ (مفاعلة) ”جھگڑا کرنا“ ۔ باب خَصَمَ يَخْصِمُ (ضرب) ”جھگڑے میں غالب آنا“ ۔ الْخَصم ”مد مقابل“ باب تَخَاصَمَ وَاخْتَصَمَ (تفاعل ، افتعال ) ”ایک دوسرے سے […]
غلام و لونڈی کی گواہی کا شرعی حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری غلام و لونڈی کی گواہی کا شرعی حکم غلام اور لونڈی کی گواہی قبول کی جائے گی بشرطیکہ وہ عادل ہوں جیسا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ : لشهادة العبد جائزة إذا كان عدلا ”غلام کی گواہی جائز ہے جبکہ وہ عادل ہو ۔“ نیز امام شریحؒ […]
گواہی چھپانے والا گنہگار ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری گواہی چھپانے والا گنہگار ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وَلَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ ۚ وَمَن يَكْتُمْهَا فَإِنَّهُ آثِمٌ قَلْبُهُ [البقرة: 283] ”اور گواہی مت چھپاؤ اور جو گواہی چھپائے گا یقیناََ وہ گنہگار دل والا ہے ۔“ مذکورہ آیت میں بالخصوص دل کا ذکر اس لیے کیا گیا ہے کیونکہ […]
گواہی دیتے ہوئے مبالغہ آرائی سے اجتناب کرنا چاہیے
تحریر: عمران ایوب لاہوری گواہی دیتے ہوئے مبالغہ آرائی سے اجتناب کرنا چاہیے اور جس قدر علم ہو صرف اتنا ہی بیان کر دینا چاہیے جیسا کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا وہ کسی دوسرے آدمی کی تعریف […]
مشرکین کی گواہی کی عدم قبولیت
تحریر: عمران ایوب لاہوری مشرکین کی گواہی کی عدم قبولیت امام شعبیؒ فرماتے ہیں کہ (مختلف ) اہل ادیان کی ایک دوسرے کے خلاف گواہی جائز نہیں ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ [المائدة: 14] ”ہم نے ان کے مابین دشمنی اور بغض و نفرت ڈال دی ہے ۔“ اور […]
بغیر مطالبے کے گواہی دینے کی مذمت
تحریر: عمران ایوب لاہوری بغیر مطالبے کے گواہی دینے کی مذمت حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سب سے بہترین میرا زمانہ ہے پھر ان لوگوں کا زمانہ ہے جو ان کے قریب ہیں پھر ان کے بعد ایسے (برے ) […]
کنوارے زانی کی سزا: سو کوڑے اور ایک سال جلا وطنی
تحریر: عمران ایوب لاہوری اگر زانی کنوارہ اور آزاد ہو تو اسے سو کوڑے لگائے جائیں گے اور اس کے بعد اسے ایک سال کے لیے جلا وطن کر دیا جائے گا لغوی وضاحت: لفظِ حدود حد کی جمع ہے اس کا معنی ہے ”رکاوٹ“ ۔ باب حَدَّ يَحُدُّ (نصر) حد مقرر کرنا ۔ باب […]
شادی شدہ زانی کی سزا: رجم اور کوڑوں کا اختلاف
تحریر: عمران ایوب لاہوری اور اگر وہ شادی شدہ ہو تو اسے کنوارے کی طرح کوڑے مارے جائیں گے پھر رجم کیا جائے گا حتی کہ اسے موت آجائے ➊ حدیث نبوی ہے کہ : الثيب بالثيب جلد مائة والرجم ”شادی شدہ اگر شادی شدہ سے زنا کرے تو اسے سو کوڑے لگائے جائیں گے […]