دونمازوں کو بغیر عذر کے جمع کرنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: دونمازوں کو بغیر عذر کے جمع کرنا کیسا ہے؟ جواب: بغیر شرعی عذر کے دو نمازیں جمع کرنا جائز نہیں۔ ❀ حافظ بغوی رحمہ اللہ (516ھ) فرماتے ہیں: ذهب أكثر العلماء إلى أن الجمع بغير عذر لا يجوز. اکثر اہل علم کا مذہب […]
نظر کی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا نظر کی حقیقت ہے؟ جواب: اہل سنت والجماعت کے نزدیک نظر برحق ہے، اس کی حقیقت ہے، کتاب و سنت میں اس کا ثبوت ہے، امت کا اجماع بھی اسی پر قائم ہے۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں […]
جنازہ اور تدفین میں وصیت کی شرعی حیثیت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جنازہ اور تدفین کے متعلق وصیت کرنا جائز ہے؟ جواب: میت کی وصیت کہ فلاں ہی میرا جنازہ پڑھائے گا یا مخصوص طریقہ پر مخصوص جگہ میں دفن کیا جائے، یا کفن وغیرہ کے متعلق کچھ وصیت کہ اس طرح کریں اور […]
شواہد و متابعات میں ہشام بن سعد کی روایت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: امام مسلم رحمہ اللہ نے ہشام بن سعد کی روایت اصل مسلم میں لی ہے یا شواہد و متابعات میں؟ جواب: ہشام بن سعد ضعیف ہیں، امام مسلم رحمہ اللہ نے ان سے روایت متابعات و شواہد میں لی ہے۔ ❀ امام حاکم […]
شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کی اہل بدعت کی تفاسیر پر تنقید
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اہل بدعت کی تفاسیر کا کیا حکم ہے؟ جواب: اہل بدعت کی تفاسیر کی بنیاد عقل، رائے اور نفسانی خواہش پر ہے، وہ قرآن کریم کی من چاہی اور من پسند تفاسیر کرتے ہیں، دوسرے لفظوں میں قرآن کریم کو خواہشات کا تختہ […]
عمرو بن مرزوق کی ضبط کی کمزوری
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا عمرو بن مرزوق سیء الحفظ ہیں؟ جواب: عمرو بن مرزوق سیء الحفظ ہیں۔ ❀ امام حاکم رحمہ اللہ (405ھ) فرماتے ہیں: قد رمي بسوء الحفظ. اسے سیء الحفظ کہا گیا ہے۔ (المدخل إلى معرفة الصحيح من السقيم: 792/2)
امام حاکم کے نزدیک عطاء بن سائب کا مرتبہ
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عطاء بن سائب کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: عطاء بن سائب مختلط ہیں، اختلاط سے پہلے ان کی روایات صحیح ہیں۔ ❀ امام حاکم رحمہ اللہ (405ھ) فرماتے ہیں: لم يختلفوا أن أحاديثه القديمة صحيحة وأنه اختلط بآخرة. اس میں محدثین […]
کیا اہل سنت کے مذہب کا آغاز امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے ہوا؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا اہل سنت کے مذہب کا آغاز امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے ہوا؟ جواب: یہ کہنا کہ اہل سنت مذہب کا آغاز امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے ہوا، بے حقیقت ہے، اہل سنت مذہب کا آغاز عہد صحابہ کرام رضی اللہ […]
فرشتوں کی قسم اٹھانا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: فرشتوں کی قسم اٹھانا کیسا ہے؟ جواب: فرشتے مخلوق ہیں، مخلوق کی قسم کھانا جائز نہیں۔ ❀ شیخ الإسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728ھ) فرماتے ہیں: أما الملائكة فاتفق المسلمون على أنه لا يحلف بأحد منهم ولا تنعقد اليمين إذا حلف به. مسلمانوں […]
ارکان اسلام کے منکر کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: ارکان اسلام کے منکر کا کیا حکم ہے؟ جواب: اسلام کے پانچ ارکان ہیں، ان میں سے کسی بھی رکن کا انکار کفر ہے۔ ❀ شیخ الإسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728ھ) فرماتے ہیں: قد اتفق المسلمون على أن من جحد وجوب مباني […]
کیا مسلمان کسی یہودی یا نصرانی کا وارث بن سکتا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مسلمان کسی یہودی یا نصرانی کا وارث بن سکتا ہے؟ جواب: مسلمان اور کافر ایک دوسرے کے وارث نہیں بن سکتے، یہود و نصاریٰ بھی کافر ہیں، لہذا یہ مسلمان کے وارث نہیں بن سکتے اور مسلمان ان کا وارث نہیں بن […]
کسی نبی کے منکر کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کسی نبی کے منکر کا کیا حکم ہے؟ جواب: جس کا نبی ہونا معلوم ہو جائے، اس کا انکار کرنا کفر اور ارتداد ہے۔ ❀ شیخ الإسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728ھ) فرماتے ہیں: اتفق المسلمون على أن من كذب نبيا معلوم النبوة […]
قرآن و سنت کی روشنی میں عورت سے لواطت کی ممانعت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: عورت سے غیر فطری مجامعت کے متعلق کیا کہتے ہیں؟ جواب: غیر فطری مجامعت (عورت سے پچھلی شرمگاہ میں جماع) گناہ کی سب سے بھیانک اور بدبخت صورت ہے۔ اس سے قوائے فکری و عملی پر سخت چوٹ لگتی ہے۔ اس قبیح فعل […]
اہل سنت کا عقیدہ: جادو برحق ہے مگر کرنا کفر ہے
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا جادو کی حقیقت ہے؟ جواب: اہل سنت والجماعت کا مذہب ہے کہ جادو کی حقیقت ہے۔ ❀ حافظ بغوی رحمہ اللہ (516ھ) فرماتے ہیں: السحر وجوده حقيقة عند أهل السنة وعليه أكثر الأمم، ولكن العمل به كفر. اہل سنت والجماعت اور اکثر […]