غلام رسول، نبی بخش اور ولی بخش جیسے نام رکھنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، ص 546 سوال کیا فرماتے ہیں علماء کرام کتاب و سنت کی روشنی میں ان ناموں کے بارے میں کہ کیا یہ رکھنا درست ہیں؟ مثلاً: ◄ غلام رسول ◄ غلام نبی ◄ نبی بخش ◄ غلام حسین ◄ ولی بخش ◄ غلام فرید […]

خواب کی تعبیر نہ آنے پر کیا کہنا چاہیے؟

ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 557 سوال اگر آدمی کو خواب کی تعبیر نہ آتی ہو تو کوئی اچھی بات بتا دے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر کسی شخص کو خواب کی تعبیر معلوم نہ ہو تو اسے صاف طور پر کہہ […]

خواب کی تعبیر: مشہور اور نفع رساں اولاد کی بشارت

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 557 سوال ایک حاملہ عورت نے یہ خواب دیکھا کہ: "ایک اونٹ جس کی کھال اتار لی گئی ہے اور اس کے پیٹ کے ساتھ ایک چھڑی سے ٹیک لگا کر کھڑا کر دیا گیا ہے۔ اسی دوران اوپر سے چیلیں آئیں اور نوچ […]

والدین کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 557 سوال میری والدہ تقریباً تین سال پہلے وفات پا چکی ہیں۔ ان کی وفات کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد میرے والد بھی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ مجھے تین مرتبہ وقفے وقفے سے ایک ہی طرح کا خواب آیا ہے، جو کہ […]

خواب میں حضرت نوح علیہ السلام کی زیارت کی تعبیر

ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 558 سوال بصد احترام عرض ہے کہ اس سے پہلے میں نے آپ سے خواب کی تعبیر پوچھی تھی جو کہ الحمد ﷲ صحیح ثابت ہوئی۔ اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت عطا فرمائی۔ اب میرے والد محترم نے خواب میں حضرت نوح […]

سنت کے لغوی اور اصطلاحی معنی | قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 559 سوال سنت کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان فرمائیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! لفظ "سنت” کے چار اطلاق اور استعمال ملتے ہیں: ◄ ایک لغوی ◄ تین اصطلاحی سنت کا لغوی معنی ◄ لغت میں "سنت” کے […]

سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، ص 559 سوال مؤکدہ اور غیر مؤکدہ سنت کی تقسیم کہیں ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سنت کا جو عام معنی سمجھا جاتا ہے اور بعض لوگ اسی معنی پر زور بھی دیتے ہیں، وہ یہ ہے […]

تارک سنت کے احکام اور گناہ کا حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں

ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 560 سوال تارک سنت گناہ گار ہے یا نہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! سنت کو ترک کرنے والا بعض صورتوں میں گناہ گار ہوتا ہے۔ اس کی مزید وضاحت اور تفصیل کسی قریبی عالم دین سے دریافت […]

واجب کا مفہوم اور اس کا ذکر قرآن و حدیث میں

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 560 سوال شریعت میں واجب کس کو کہتے ہیں؟ کیا یہ لفظ قرآن و حدیث میں موجود ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں یہ روایت موجود ہے: {غُسْلُ یَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلٰی کُلِّ […]

فرض، شرط اور سنت کا فرق: تفصیلی وضاحت

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 560 سوال فرائض، شرائط اور سنن میں کیا فرق ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! (۱) فرض کا معنی فَالْوَاجِبُ فِی الْاِصْطِلاَحِ مَا یُمْدَحُ فَاعِلُہُ وَیُذَمُّ تَارِکُہُ عَلٰی بَعْضِ الْوُجُوْہِ وَیُرَادِفُہُ الْفَرْضُ عِنْدَ الْجُمْہُوْرِ انتہی مقتصراً (ارشاد الفحول الفصل […]

کیا حسن بصریؒ نے حضرت علیؓ سے سماع کیا؟ جمہور محدثین کی تصریحات

مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون ایک نہایت اہم اور بنیادی مسئلے پر ہے:کیا امام حسن بصریؒ (پیدائش 21ھ – وفات 110ھ) نے حضرت علی بن ابی طالبؓ (وفات 41ھ) سے براہِ راست سماع کیا؟اور کیا یہ حقیقت ہے کہ حضرت علیؓ نے حسن بصریؒ کو کوئی "اُونی چیتھڑا (خرقہ)” پہنایا جسے بعض صوفیہ […]

راوی حدیث ابوالزناد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: راوی حدیث ابوالزناد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: ابوالزناد عبد اللہ بن ذکوان ثقہ ہیں۔ ❀ حافظ ذہبی رحمہ اللہ (748ھ) فرماتے ہیں: انعقد الإجماع على توثيق أبى الزناد. ابوالزناد رحمہ اللہ کے ثقہ ہونے پر اجماع منعقد ہو چکا ہے۔ […]

انگور کی شراب پر اسلامی حکم: اجماع اور دلائل

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: انگور کی شراب کے متعلق کیا کہتے ہیں؟ جواب: انگور کی شراب بالاتفاق حرام ہے، اس کی قلیل اور کثیر مقدار حرام ہے، اس کی حرمت صحیح احادیث اور اجماع امت سے ثابت ہے۔ ❀ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ (852ھ) فرماتے ہیں: […]

قبرستان میں نماز کی ممانعت: احادیث اور اجماع سے دلائل

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: قبرستان میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: قبرستان میں نماز پڑھنا جائز نہیں۔ اس کی ممانعت ہے۔ قبروں کے پاس نماز پڑھنا بھی قبر پرستی کے شرک کا ذریعہ بن سکتا ہے، لہذا اس سے بھی منع کر دیا گیا، اس […]

1 2 3 4