اللہ تعالیٰ کی محبت و غضب: مومنین اور کفار کے لیے شرعی رہنمائی

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : بعض کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان اور کافر سے محبت کرتا ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ جواب : اللہ تعالیٰ کی بے شمار صفات ہیں، جن میں بعض کا تقاضا رحمت اور محبت کا ہے اور بعض کا تقاضا […]

شکاری کتے کے خود بخود شکار کا شرعی حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اگر شکاری کتے کو مالک شکار پر نہ چھوڑے، بلکہ وہ خود بخود شکار پکڑ کر مار دے، تو اس شکار کا کیا حکم ہے؟ جواب : شکاری کتے سے شکار کرنا جائز ہے۔ اگر کتا شکار کے لیے سدھایا گیا ہو، […]

کیا فرض نماز سواری پر ادا کی جاسکتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا فرض نماز سواری پر ادا کی جاسکتی ہے؟ جواب : فرض نماز زمین پر ہی ادا کی جائے گی، سواری پر ادا کرنا جائز نہیں۔ نوافل اور سنن سواری پر ادا کی جاسکتی ہیں۔ ❀ سیدنا عامر بن ربیعہ رضی اللہ […]

سونے کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : سونے کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟ جواب : سونا امت کے مردوں کے لیے حرام ہے، عورتوں کے لیے جائز ہے، مردوں کے لیے انگوٹھی پہننا جائز ہے، مگر سونے کی انگوٹھی جائز نہیں، عورتیں سونے کی انگوٹھی پہن سکتی ہیں۔ ❀ […]

حج و عمرہ: طوافِ بیت اللہ اور سعی صفا و مروہ کی ترتیب

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : حج یا عمرہ کرتے ہوئے پہلے بیت اللہ کا طواف کرنا مشروع ہے یا صفا اور مروہ کی سعی؟ جواب : حج یا عمرہ کے طریقہ میں پہلے بیت اللہ کا طواف کیا جائے گا اور بعد میں صفا مروہ کی سعی […]

کیا حائضہ صفا اور مروہ کی سعی کر سکتی ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا حائضہ صفا اور مروہ کی سعی کر سکتی ہے؟ جواب : حائضہ صفا اور مروہ کی سعی نہیں کر سکتی۔ طواف کعبہ اور سعی کا ایک ہی حکم ہے۔ ❀ ابوالعالیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: لا تقرأ القرآن، ولا تصلي، ولا […]

اکہری اقامت کا شرعی حکم: اجماع و عمل محدثین

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اکہری اقامت کے متعلق کیا کہتے ہیں؟ جواب : اذان اکہری ہو، تو اقامت بھی اکہری مسنون ہے، اکہری اقامت کے ثبوت پر اجماع ہے، محدثین کا اس پر عمل رہا ہے۔ امام محمد بن نصر مروزی رحمہ اللہ (294ھ) فرماتے ہیں: […]

تیار فصل کو اندازہ لگا کر فروخت کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : تیار فصل کو اندازہ لگا کر فروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب : پکی فصل، جو ابھی کھیت میں کھڑی ہے، اسے محتاط اندازہ لگا کر بیچنا جائز ہے، البتہ فصل کا دانہ مکمل ہونے سے پہلے بیچنا جائز نہیں۔ ❀ حافظ ابن […]

مال نصاب کو پہنچ جائے، تو زکوۃ کب واجب ہوگی؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : مال نصاب کو پہنچ جائے، تو زکوۃ کب واجب ہوگی؟ جواب : مال نصاب کو پہنچ جائے، تو سال گزرنے پر زکوۃ واجب ہو جائے گی۔ ❀ علامہ ابن العربی رحمہ اللہ (543ھ) فرماتے ہیں: لا خلاف بين المسلمين أنه لا يجب […]

عیدین کے دن نذری روزہ: شرعی ممانعت و اجماع امت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اگر کسی نے عید الفطر یا عید الاضحی کے دن روزہ کی نذر مانی ہو، تو کیا حکم ہے؟ جواب : عید الفطر اور عید الاضحی کے دن روزہ رکھنا ممنوع ہے، اس دن نذر، فرض یا نفل روزہ رکھنا جائز نہیں۔ […]

کیا نابینا شخص کو حاکم وقت بنانا جائز ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا نابینا شخص کو حاکم وقت بنانا جائز ہے؟ جواب : نابینا حاکم وقت نہیں بن سکتا، اس پر اجماع ہے، کیونکہ نابینا کئی ایسے امور انجام نہیں دے سکتا، جو حاکم وقت کے ذمہ ہوتے ہیں۔ ❀ علامہ ابن العربی رحمہ […]

کیا مذی کے خروج پر وضو ضروری ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا مذی کے خروج پر وضو ضروری ہے؟ جواب : مذی نجس ہے، اس کے خارج ہونے پر استنجا اور وضو ضروری ہے۔ ❀ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: كنت رجلا مذاء فأمرت رجلا أن يسأل […]

کیا موت کا وجود ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا موت کا وجود ہے؟ جواب : موت کا وجود ہے، موت اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے، مخلوق کا وجود ہوتا ہے، فلاسفہ وغیرہ کہتے ہیں کہ موت زندگی کے زوال کا نام ہے، یہ درست نہیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے زندگی […]

نزول عیسیٰ علیہ السلام: قرآن، حدیث اور اجماع کی روشنی میں

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نزول عیسی علیہ السلام کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جواب : نزول عیسی علیہ السلام حق ہے، قرآن، احادیث متواتر اور امت کا اجماع اس پر دلالت کناں ہیں۔ ❀ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ (774ھ) فرماتے ہیں: ينزل من السماء […]

1 2 3 4