آلاتِ موسیقی کے بارے میں حدیث کا حوالہ اور اس کی سند
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 530 سوال ایک ارشادِ رسول صلی الله علیہ وسلم اکثر مطالعے میں آتا ہے کہ: "میں آلاتِ موسیقی توڑنے کے لیے مبعوث فرمایا گیا ہوں۔” اس حدیث کا حوالہ مطلوب ہے۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ حدیث: ◄ […]
گانا، قوالی، نعت اور شعر گوئی کا شرعی حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 531 سوال گانا بجانا، سننا، سنانا اور اس کے علاوہ قوالی، نعت، شعر گوئی وغیرہ کے بارے میں بتائیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ◄ ساز بجانا، سننا، سنانا اور ایسی مجالس میں شریک ہونا ناجائز ہے۔ ◄ […]
گانا بجانا اور موسیقی کا شرعی حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 531 سوال کیا رسومات (گانا بجانا وغیرہ) شرک و بدعت کے مترادف عمل ہے؟ وضاحت فرمائیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! گانا بجانا اور ساز موسیقی بجانا حرام ہے۔ ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب
ترمذی کی حدیث اور صرف ہاتھ سے سلام کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 531 سوال ترمذی میں ایک حدیث موجود ہے جس میں آقا کائنات حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: "یہود و نصاریٰ کی مخالفت کرو، وہ سلام کے لیے ایک انگلی سے اشارہ کرتے ہیں اور کوئی ہتھیلی سے اشارہ کرتا […]
مقلد کو سلام کا حکم قرآن و سنت کی روشنی میں
ماخوذ : قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 531 سوال اہل کتاب کو تو سلام سے منع کیا گیا ہے، اب ایک مقلد کو سلام کیا جا سکتا ہے چونکہ تقلید شخصی شرک ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! کتاب و سنت کے منافی […]
بغیر سفر معانقہ کرنا جائز ہے – حدیث فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روشنی میں
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 531 سوال بغیر سفر کے آدمی سے معانقہ (گلے ملنا) کرسکتا ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! بغیر سفر کے معانقہ کرنا درست ہے۔ اس کی دلیل حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا والی حدیث ہے، جو ترمذی وغیرہ […]
استاد یا بزرگ کے احترام میں کھڑے ہونا اور جگہ دینا کا حکم
حوالہ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 531 سوال کسی کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونا منع ہے، لیکن جب ہمارے بزرگ یا استاد آتے ہیں تو ہم احتراماً کھڑے ہو کر ملتے ہیں اور اپنی جگہ دے دیتے ہیں، کیا یہ بھی منع ہے یا نہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة […]
انگور کی شراب کا شرعی حکم: ایک واضح رہنمائی
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : انگور کی شراب کا کیا حکم ہے؟ جواب : انگور کی شراب حرام ہے، اس بارے میں صحیح احادیث وارد ہوئی ہیں، امت کا اجماع بھی اسی پر قائم ہے۔ ❀ حافظ ابن عبد البر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں: أجمعت الأمة […]
دیدار الہی: شرعی نصوص، اجماع امت اور بدعتی فرقوں کی تردید
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : دیدار الہی کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ جواب : اللہ تعالیٰ روز آخرت اپنے مومن بندوں کو اپنا دیدار دیں گے۔ یہ بہت بڑی غایت اور نہایت شان دار عنایت ہے۔ اس پر قرآن و حدیث کی نصوص اور مومنوں کا اجماع […]
ربیبہ سے نکاح کا شرعی حکم: قرآن و اجماع کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : ربیبہ سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ جواب : ربیبہ اس لڑکی کو کہتے ہیں، جو بیوی کے پہلے خاوند سے ہو، ہمارے ہاں اسے سوتیلی بیٹی کہا جاتا ہے۔ اگر سوتیلی بیٹی کی ماں سے ازدواج قائم ہو چکا ہے، تو […]
دو بہنوں کو بیک وقت نکاح میں رکھنے کا شرعی حکم: قرآن و اجماع کی روشنی میں
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : دو بہنوں کو بیک وقت نکاح میں رکھنا کیسا ہے؟ جواب : دو بہنوں کو بیک وقت نکاح میں رکھنا حرام ہے۔ قرآن و حدیث کے دلائل اس پر شاہد ہیں، نیز اس پر اجماع ہے۔ ❀ فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿وَأَنْ […]
کیا ”عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ“ کا سلسلہ سند متصل ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا ”عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ“ کا سلسلہ سند متصل ہے؟ جواب : جی ہاں۔ متصل ہے۔ ❀ علامہ حازمی رحمہ اللہ (584ھ) فرماتے ہیں: الأكثرون على أنها متصلة ليس فيها إرسال ولا انقطاع. ”اکثر اہل علم کے مطابق یہ […]
بیک وقت چار سے زائد بیویاں رکھنا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : بیک وقت چار سے زائد بیویاں رکھنا کیسا ہے؟ جواب : بیک وقت زیادہ سے زیادہ چار بیویاں رکھی جاسکتی ہیں، اس سے زائد رکھنا حرام اور ناجائز ہے، چار سے زائد بیویاں رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا خاصہ […]
قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام: اہل سنت کا اجماع اور بدعتی فرقوں کی گمراہی
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا قرآن اللہ تعالیٰ کا کلام ہے؟ جواب : قرآن اللہ تعالیٰ کا حقیقی کلام ہے، اللہ تعالیٰ نے اسے صوت و حروف سے کلام کیا ہے، اللہ تعالیٰ کا کلام سنا گیا۔ جبریل علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے سنا اور […]