محمد بن عمر واقدی کی روایات کی حیثیت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: محمد بن عمر واقدی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: محمد بن عمر واقدی ضعیف و متروک ہے، یہ حدیث اور تاریخ دونوں میں ضعیف ہے، اس سے حجت لینا جائز نہیں۔ ❀ حافظ ذہبی رحمہ اللہ (748ھ) فرماتے ہیں: قد انعقد […]
قراءتِ حمزہ پر اجماعِ امت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: حمزہ بن حبیب کوفی زیات کی قراءت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: قراءت حمزہ بالاتفاق صحیح اور حجت ہے۔ ❀ حافظ ذہبی رحمہ اللہ (748ھ) فرماتے ہیں: قد انعقد الإجماع بآخرة على تلقي قراءة حمزة بالقبول والإنكار على من تكلم فيها […]
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی افضلیت پر اجماع
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ افضل ہیں یا سیدنا علی رضی اللہ عنہ؟ جواب: اہل سنت والجماعت کے نزدیک سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ، سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے افضل ہیں، بے شک سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بے شمار فضائل […]
قرآن کی آیات کی ترتیب: توقیفی حقیقت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا قرآن کی آیات کی ترتیب توقیفی ہے؟ جواب: قرآن کریم کی آیات کی ترتیب توقیفی ہے، یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود صحابہ کرام کو آیات کی ترتیب بتائی ہے، اس پر اجماع ہے۔ سیدنا عبد اللہ بن زبیر […]
فقہ حنفی میں غیر انگوری شراب کا جواز: مآخذ، فتاویٰ اور محدثین کی تنقید
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون فقہِ حنفی میں شراب کے احکام اور اس کی مختلف اقسام کے جواز یا حرمت سے متعلق مروی نصوص، فتاویٰ اور عملی رجحانات کا تحقیقی جائزہ پیش کرتا ہے۔ اس میں امام ابو حنیفہ اور ان کے شاگردوں کے اقوال، کتبِ معتبرہ جیسے "الجامع الصغير” اور "الهداية” کی […]
آمین بالجہر سے مسجد گونج اٹھنے والی روایت اور راوی بشر بن رافع پر جرح کا جائزہ
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی بعض احناف یہ اعتراض کرتے ہیں کہ "آمین بالجہر سے مسجد گونج اُٹھی” والی مشہور مرفوع روایت ضعیف ہے، کیونکہ اس کے ایک راوی بشر بن رافع پر بعض محدثین نے جرح کی ہے۔ وہ اس ایک راوی کی بنیاد پر پوری روایت اور اس کے ذریعے ثابت ہونے والے […]
شب براءت کی فضیلت پر منقول 11 ضعیف و منکر روایات کا تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی شب براءت (شعبان کی پندرہویں رات) کے بارے میں بعض حضرات سوشل میڈیا پر طویل پوسٹس لکھ کر اس رات کی فضیلت ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حال ہی میں ایک بریلوی صاحب نے گیارہ روایات پیش کیں، مگر تمام کی تمام یا تو ضعیف ہیں، یا منکر، یا […]
ترک رفع الیدین والی روایات کی تحقیق
مرتب کردہ: محمد ندیم ظہر بلوچ 1- حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت قال عبد الله بن مسعود رضي الله عنه: ألا أُصلِّي بكم صلاةَ رسولِ اللهِ ﷺ، فصلّى، ولم يرفَعْ يدَيْه إلّا أولَ مرةٍ ترجمہ:عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: کیا میں تمہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم […]