کیا امام بخاری رحمہ اللہ مدلس تھے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا امام بخاری رحمہ اللہ مدلس تھے؟ جواب : امام بخاری رحمہ اللہ مدلس نہیں تھے ۔ ❀ علامہ عینی حنفی رحمہ اللہ (855ھ) لکھتے ہیں: استبعد هذا. ”امام بخاری رحمہ اللہ کو مدلس قرار دینا بعید ہے۔“ ( عُمدة القاري : […]

حدیث منزلت اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خلافت: حقیقت اور تفسیر

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : بعض لوگ درج ذیل حدیث سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا خلیفہ بلا فصل ہونا ثابت کرتے ہیں ،اس کی کیا حقیقت ہے؟ ❀ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : خلف رسول الله صلى الله […]

خنزیر کے شکار کا کیا حکم ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : خنزیر کے شکار کا کیا حکم ہے؟ جواب : خنزیر نجس العین ہے، اس کے کسی جزو سے انتفاع جائز نہیں ،لہذا اس کا شکار بھی جائز نہیں۔ ❀ علامہ عینی حنفی رحمہ اللہ (855ھ) فرماتے ہیں: إن الاصطياد به لا يجوز […]

کیا سیدنا ابوبکر وسیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے رفع الیدین کا ترک ثابت ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا سیدنا ابوبکر وسیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے رفع الیدین کا ترک ثابت ہے؟ جواب : سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے رفع الیدین کا ترک ثابت نہیں۔ ❀ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے […]

اقامت اور تکبیر تحریمہ کے درمیان کلام کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : اقامت اور تکبیر تحریمہ کے درمیان کلام کرنا کیسا ہے؟ جواب: اقامت اور تکبیر تحریمہ کے درمیان کلام کرنا جائز ہے، اس کی ممانعت نہیں، بلکہ احادیث میں اس کا ثبوت ملتا ہے۔ ❀ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان […]

کیا نصاری کے مذہب میں خنزیر حلال تھا ؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : کیا نصاری کے مذہب میں خنزیر حلال تھا ؟ جواب : خنزیر نجس العین ہے، یہ کسی مذہب میں حلال نہیں رہا۔ بعض نصاری کا یہ کہنا کہ ان کے مذہب میں خنزیر کی حلت نازل ہوئی ہے ،سراسر جھوٹ ہے اور […]

سورہ بقرہ کی آخری آیت پر آمین کہنے کا حکم

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز میں سورت بقرہ کی آخری آیت پڑھنے یا سننے پر آمین کہنا کیسا ہے؟ جواب : نماز میں سورت بقرہ کی آخری آیت پر آمین کہنا ثابت نہیں۔ ❀ حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ (463ھ) فرماتے ہیں: قد أجمع العلماء على […]

حدیث کی استنادی حیثیت: میٹھی چیز تناول کرنے کی فضیلت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : درج ذیل روایت کی استنادی حیثیت کیا ہے؟ ❀ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا وضعت الحلوى بين يدي أحدكم فليصب منها ولا يردها. ” جب آپ کے سامنے […]

نماز میں سکتہ: احادیث اور جمہور کا موقف

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: نماز میں ”سکتہ“ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ جواب : نماز میں سورت فاتحہ کے بعد یا قرآت کے بعد ”سکتہ“ کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ، البتہ اس بارے میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ […]

حدیث کی سند کا جائزہ: سورہ فاتحہ پر آمین کہنے کی فضیلت

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : درج ذیل روایت کی سند کیسی ہے؟ ❀ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا قال الإمام : ﴿غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ﴾ (الفاتحة : 7)، فقال الذين خلفه : […]

کیا مقتدی پر فاتحہ کی قرآت واجب ہے؟

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا مقتدی پر فاتحہ کی قرآت واجب ہے؟ جواب : صحیح احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ مقتدی پر فاتحہ کی قرآت واجب ہے۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]

تکبیرات انتقال: اسلامی مشروعیت اور امت کا اجماع

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : تکبیرات انتقال کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب : تکبیرات انتقال صحیح احادیث سے ثابت ہیں۔ ❀ حافظ بغوی رحمہ اللہ (516ھ) فرماتے ہیں : اتفقت الأمة على هذه التكبيرات. ”ان تکبیرات کی مشروعیت پر امت کا اتفاق ہے۔“ (شرح السنة […]

نماز میں خیالات کا حکم: خشوع کی اہمیت اور اہل علم کا موقف

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : نماز میں آنے والے خیالات کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ جواب: نماز میں خشوع و خضوع ضروری ہے، نماز میں خیالات آنے سے نماز تو باطل نہیں ہوتی ، البتہ اجر و ثواب میں کمی آجاتی ہے۔ نمازی کو چاہیے کہ وہ […]

خبر واحد کی حجیت: اہل سنت کا موقف اور حدیث کی روشنی

ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال : خبر واحد کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ جواب : خبر واحد کی حجیت اور عدم حجیت کا مسئلہ اہل السنہ اور فرق ضالہ کے یہاں مختلف فیہ مسئلہ رہا ہے ، اہل السنہ کے نزدیک خبر واحد حجت ہے۔ خبر واحد ایک […]

1 2 3 4 5