سر منڈانے کا حکم اور خارجیوں سے مشابہت کی حدیث کی وضاحت
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 524 سوال سر منڈانا منع ہے اور خارجیوں سے مشابہت ہے، حدیث شریف کی وضاحت قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله علیہ وسلم سِیْمَاہُمْ (ای الْخَوَارِج) اَلتَّحْلِیْقُ بخاری ان کی علامت (یعنی خارجیوں کی) سر منڈانا ہے۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، […]
رسول اللہ ﷺ کے بال رنگنے اور نہ رنگنے کی احادیث کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 524 سوال رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کا حکم ہے کہ سفید بالوں کو رنگو مگر سیاہ رنگ سے نہ رنگو۔ اکثر لوگ، خصوصاً علمائے کرام، اس حدیث کے برخلاف عمل کرتے ہیں اور سر و داڑھی کو نہیں رنگتے۔ کیا نہ […]
سفید بال رنگنے کا حکم اور سیاہ رنگ سے پرہیز – حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 524 سوال کی وضاحت اور حدیث کا پس منظر حدیث شریف میں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "یہود و نصاریٰ سفید بالوں کو رنگتے نہیں، تم ان کی مخالفت کرو، سفید بالوں کو رنگو مگر سیاہ نہ کرو۔” سوال یہ […]
مرد کے لیے عورتوں والا بال صفا استعمال کرنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 525 سوال کیا مرد عورتوں والا بال صفا استعمال کر سکتا ہے؟ کیونکہ کتابوں میں پڑھا ہے کہ صحابہ کرام نورہ وغیرہ استعمال کرتے تھے۔ وہ نورہ کیا تھا؟ یہ مسئلہ میرے دوست نے پوچھا ہے۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، […]
شادی شدہ عورت کے بال کٹوانے کا شرعی حکم اور گناہ کی وضاحت
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 525 سوال ایک مسلمان شادی شدہ بچی اپنے سر کے بال اپنی مرضی سے کٹواتی ہے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ ایک شادی شدہ عورت خاوند کے کہنے پر بناؤ سنگھار کے لیے سر کے بال کٹواتی ہے۔ ان دونوں صورتوں میں احکامِ الٰہی […]
عورت کے لیے بال کاٹنے کا شرعی حکم اور احکام
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 525 سوال کیا عورت سر کے بال کاٹ سکتی ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اختیاری حالت میں عورت کے لیے سر کے بال کاٹنے کا ثبوت صرف اس وقت ملتا ہے جب وہ احرام کھول رہی ہو۔ […]
نماز میں سینے پر ہاتھ: امام ابن قیمؒ اور امام احمدؒ سے منسوب اقوال کا تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی بعض حنفی مقلدین یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا غلط ہے، اور اس پر وہ امام ابن قیم الجوزیہؒ اور امام احمد بن حنبلؒ کے اقوال پیش کرتے ہیں، جن میں مبینہ طور پر اس عمل کو "مکروہ” کہا گیا ہے۔ اس مضمون میں ہم […]
کیا صوفی رقص واقعی سنت سے ثابت ہے؟ دلائل پر مشتمل تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: آیاس احمد (تحسین) کچھ صوفی حضرات مسند احمد کی ایک حدیث کو دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں تاکہ اپنے صوفیانہ رقص اور موسیقی پر گھومنے کو عبادت کے طور پر جائز ثابت کریں۔ یہ حدیث مسند احمد، حدیث نمبر 860 میں موجود ہے۔ حضرت علیؓ بیان کرتے ہیں: "میں نبی کریم […]