کھڑے ہو کر جوتا پہننے کی ممانعت: صحیح حدیث اور شرعی حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 507 سوال اس سے پہلے، جماعت المسلمین کے حضرات سے سنا تھا کہ نبی صلی الله علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر جوتا پہننے سے منع فرمایا ہے۔ آج "مشکوٰۃ” کے باب النعال میں یہ حدیث دیکھی: {عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَہٰی رسول اﷲ صلی […]
کھڑے ہو کر جوتا پہننے کی ممانعت اور حدیث کی وضاحت
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 506 سوال جوتا بیٹھ کر پہننا چاہیے یا کھڑے ہو کر پہننا چاہیے؟ جوتا کس قسم کا ہو تو بیٹھ کر پہننا چاہیے اور کس قسم کا ہو تو کھڑے ہو کر پہننا چاہیے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! […]
کھڑے ہو کر جوتا پہننے کی ممانعت اور تاویلات کا جائزہ
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 506 سوال حدیث شریف میں یہ بیان آیا ہے کہ جوتا کھڑے ہو کر نہیں پہننا چاہیے۔ بعض حضرات اس بارے میں یہ تاویل پیش کرتے ہیں کہ کھڑے ہو کر بھی جوتا پہنا جا سکتا ہے۔ تو کیا کھڑے ہو کر جوتا پہننے […]
نعل، صاع، قبال اور شسع کے معانی اور لغوی تحقیق
ماخوذ: قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 510 سوال اس سے پہلے میں نے آپ کو ’’نعل، صاع، القبال، شسع‘‘ کے بارے میں خط لکھا تھا، لیکن آپ نے جواب نہیں دیا۔ واللہ! ہمارا مقصد نہ تو آپ کی دل آزاری ہے، نہ ہی آپ کا وقت ضائع کرنا۔ […]
چپل یا جوتا کھڑے ہو کر پہننے کا شرعی حکم اور احادیث کا بیان
ماخوذ: قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 510 سوال وضو کی بعض جگہیں بیت الخلا کے قریب واقع ہوتی ہیں، جیسے جامعہ محمدیہ میں کھڑے ہو کر وضو کرنے کے لیے جگہیں بنائی گئی ہیں۔ ایسی جگہ پر چپل بیٹھ کر پہننا بعض لوگوں کو کراہت آمیز لگتا ہے […]
عورت کے لیے سونے کا زیور پہننے کا شرعی حکم
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01، صفحہ 511 سوال کیا عورت سونے کا زیور پہن سکتی ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عورت کے لیے سونے کا زیور پہننا جائز ہے۔ ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب
مردوں کے لیے ’’ذہب مقطع‘‘ کی شرعی حیثیت اور حدیث کی وضاحت
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01 ص 511 سوال شیخ ناصر الدین البانی صاحب کی تحقیق سے قطع نظر بتائیں کہ ’’ذہب مقطع‘‘ والی حدیث: {نَہٰی رَسُوْلُ اﷲِ عَنْ لُبْسِ الذَّہَبِ اِلاَّ مُقَطَّعًا} (ابوداود ، نسائی ، مسند احمد وغیرہ) سے تو مردوں کے لیے بھی ’’ذہب مقطع‘‘ جائز معلوم […]
مردوں کے لیے کریم یا پاؤڈر کے استعمال کا شرعی حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، ص 512 سوال مرد کا کریم یا پاؤڈر استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! مرد کو چاہیے کہ رنگ دار خوشبو (ایسی خوشبو یا کریم/پاؤڈر جس میں خوشبو نمایاں ہو اور رنگ کا عنصر شامل ہو) سے […]
حدیث کی روشنی میں گوندنے اور گندوانے کی شرعی وضاحت
ماخوذ : قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512 سوال حدیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے گوندنے اور گندوانے والی پر لعنت فرمائی ہے۔ "گوندنے” اور "گندوانے” سے کیا مراد ہے؟ وضاحت فرمائیں۔ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ◈ بازو، ٹانگ، چہرے، مسوڑھوں […]
عورتوں کے لیے پرفیوم اور خوشبو کے استعمال کا شرعی حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512 سوال عورتیں کون سی خوشبو استعمال کر سکتی ہیں؟ پرفیوم استعمال کر سکتی ہیں یا نہیں؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! پرفیوم کا استعمال جائز نہیں ہے کیونکہ اس میں الکحل شامل کی جاتی ہے۔ ھذا ما عندي […]
عورت کے لیے میک اپ کا شرعی حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512 سوال کیا عورت میک اپ کر سکتی ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عورت اپنے خاوند کے لیے میک اپ کر سکتی ہے، لیکن مسجد، بازار یا کسی اور جگہ جانے کے لیے ایسا کرنا درست نہیں۔ ھذا […]
عورت کا خاوند کے لیے فیشن اور مخصوص لباس پہننے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512 سوال کیا عورت اپنے خاوند کے لیے فیشن کر سکتی ہے یا نہیں؟ پردے کے اندر نیز ایسے تمام لباس جن سے نہ عریانیت ظاہر ہوتی ہو اور نہ فیشن، پہن سکتی ہے یا نہیں؟ مثلاً لہنگا یا گھاگھرہ وغیرہ۔ جواب الحمد لله، […]
عورتوں اور بچوں کے سنگھار کے شرعی احکام
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 512 سوال عورتیں اپنے خاوندوں کے لیے سنگھار کر سکتی ہیں، اس سنگھار کا کیا مطلب ہے؟ کیا نیل پالش، پاؤڈر، پرفیوم، سرخی، لوشن، کریم وغیرہ لگا سکتی ہیں؟ اور اکثر والدین اپنے بچوں کو نیل پالش، سرخی، پاؤڈر، کریم وغیرہ لگاتے ہیں۔ بعض […]
عورت کے لیے انگوٹھی، جوڑی اور ہار پہننے کا شرعی حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 513 سوال کیا عورت انگوٹھی، جوڑی، ہار پہن سکتی ہے؟ جواب الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! عورت کے لیے انگوٹھی، جوڑی یا ہار پہننے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب